Abdullah Jutt
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Jutt, Health/Beauty, Multan.
17/02/2024
جب بچہ نہا کر نکلے
ماڈرن امی:واؤ یوآر لکنگ کول بیبی
اور ہماری امی: ہفتے بعد نہایا ایں تے بندے دا پتر لگ ریا ایں
🤣🤭🤭🤣
*سب سے گہرا لفظ،*
*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*
*"کچھ نہیں"🙂💔*
19/09/2022
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّـٰهَ ذِكْرًا كَثِيْـرًا
اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو۔
💝💖
دفن ہے مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو !!
|•✨🖤❤️•|~
اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر ہو میں ۔!!
۔۔۔۔۔! •|❤️🖤✨•|~
07/09/2022
اگر زندگی میــــں کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں ... تو اِسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیں ...
ٹوٹے ہوئے ... ہارے ہوئے ... اور کسی کے حق میــــں بےبس لوگ ... اکثر لفظوں کے سہارے بھی سنبھل جایا کرتے ہیــــــــں ... باقی تو اللّٰہ پاک سے بڑی جوڑنے والی اور یکجا کرنے والی ذات کسی کی نہیــــں ہے .......!!!
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی۔۔۔۔
تیری یادوں میں گم شاطر لڑکا
اماں کے پکارنے پرجی جان کہہ بیٹھا ہے ❤️🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan