Hayyi
follow me friends � �
اپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ اج سے کچھ دن پہلے میں نے اپ لوگوں کو 1 پروجیکٹ بھیجا تھا جس کا نام تھا Mec
اور میں نے اپ سب لوگوں کو بتایا تھا کہ اس کی Kyc پہلے ہوتی ہے
اور مائننگ بعد میں سٹارٹ ہوتی ہے
میں نے اپ لوگوں کو یہ بھی بتایا تھا کہ اس کا ایک ٹوکن مارکیٹ میں 875 روپے کا ہے
لیکن 850 sale روپے کا ہو رہا ہے
میرے 1 گروپ ممبر نے اج اس کے 3.5 ٹوکن sale کیے ہیں اور پیمنٹ بھی لے لی ہے
میرے گروپ ممبر کا 1 ٹوکن 850 روپے کے حساب سے سیل ہوا ہے
میرے اس میں w ٹوکن ہیں
میں ابھی بھی سیل کروں تو تقریبا میرے 8 ہزار روپے تقریبا بن رہے ہیں
لیکن میں ان کو پہلے روزے کو سیل کروں گا
ابھی بھی بتا رہا ہوں جنہوں نے Mec پر اکاؤنٹ نہیں بنایا وہ مجھے پرائیویٹ میں میسج کر کے لنک لے سکتے ہیں Hey,
WhatsApp Business is an app built for small business owners. With the app, you can create a business profile and easily connect with customers.
Get it for free at https://www.whatsapp.com/business/
اور اس پر لا لازمی کام کریں یہ بڑا اچھا پروجیکٹ ہے
جس کا 1 ٹوکن 850 روپے کا ہو تو اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کتنا اچھا پروجیکٹ ہے
30/04/2024
بواسیر کا مکمل علاج کروائیں 15دن میں Whtsp rbta kry 03127199207
25/02/2024
Russian salad
رشین سیلیڈ۔
تيارى كا وقت : 30 منٹ
پكانے كا وقت : 10 منٹ
افراد كے ليے : 6-4
اجزا
بند گوبھی ایک عدد (Cabbage 1)
گاجر تین عدد (اُبلی ہوئی (Carrot 3 boiled)
آلو تین عدد (اُبلے ہوئے (Potatoes 3 boiled)
مٹر ایک پیالی (اُبلے ہوئے (Peas 1 cup boiled)
کھیرا ایک عدد(Cucumber 1)
سیب تین عدد (Apple 3)
پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن (Pineapple cubs 1 tin)
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ (White pepper 1 tsp)
نمک حسبِ ضرورت (Salt to taste)
چینی آدھا چائے کا چمچ (Sugar ½ tsp)
تازہ کریم ایک پیالی (Fresh cream 1 cup)
مایونیز ایک درمیانی بوتل (Mayonnaise 1 medium bottle)
کشمش آدھا پیالی (Raisin ½ cup)
تركيب
ایک بڑے پیالے میں لمبی باریک کٹی بند گوبھی، اُبلی اور چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی گاجر، اُبلے اور چوکور ٹکڑوں میں کٹے آلو، چھلے اور اُبلے مٹر، پتلے چوکور ٹکڑوں میں کٹے سیب، پائن ایپل کیوبز اور باریک کٹے کھیرے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
پھر اُن میں پسی سفید مرچ، تھوڑا سا نمک، چینی، تازہ کریم اور درمیانی بوتل مایونیز مکس کرکے ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
آخر میں بھنی ہوئی کشمش اوپر ڈال دیں۔
سلاد جتنا ٹھنڈا ہوگا اتنا ہی مزے دار ہوگا۔
19/02/2024
خونی بواسیر کا علاج
الحمدللہ فری فی سبیل علاج کیا جاتا
خواہ کتنا ہی خون آتا ہو۔ کتنا بواسیر سے تنگ ہو۔ خون کے پرنالے چلتے ہوں۔ تو اللہ کی رحمت سے یہ دو گولیاں۔ دودھ کے ساتھ کھلا دیں۔ اور مریض کو دس پندرہ منٹ کے بعد دعوے سے کہہ دیں کہ اب جا کے پاخانہ کر۔ اگر خون آیا تو ہم حکمت چھوڑ دیں گے۔ تو اللہ کی رحمت سے یہ بالکل بلڈ سٹاپ ہے۔ حیض بھی ایسے ہی سٹاپ کر دیتا ہے۔ یہ اگر ہفتہ استعمال کرا دیں تو یہ بواسیر کو نابود کر دے گا۔
Follow me friends 😊
Duck 🦆 dance 🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
009200