Alia Amir

Alia Amir

Share

Medical student

13/08/2026

کیا زمانہ آ گیا ہے اب، چائے کے ساتھ ساتھ☕

مہمانوں کو وائی فائی بھی دینا پڑتا ہے 🛜

Alia Amir 06/08/2026

یہ میرا فیس بک پیج ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک فالو نہیں کیا تو گزارش ہے کہ ایک بار ضرور فالو کریں۔
آپ کی ایک Follow میرے لیے حوصلہ افزائی ہے، جبکہ آپ کا Share اس پیج کو مزید لوگوں تک پہنچانے میں مدد دے گا۔
https://www.facebook.com/share/1CYW5R3LbW/

Alia Amir Medical student

04/08/2026

ہنسنا منع ہے
ہم لڑکیاں ہمیشہ صرف 2 لوگوں کی بات غور سے سنتی ہیں
1 درزی کی 2 فوٹوگرافر کی

28/06/2026

‏جب مَداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے تو پھر اُس کا کرتب — کرتب نہیں رہتا بلکہ مَداری خُود تماشہ بن جاتا ہے ۔

19/04/2026

“ہر لڑکی strong نظر آتی ہے…
لیکن سچ یہ ہے کہ…
وہ بھی کبھی کبھی اکیلے میں رو لیتی ہے
وہ سب کو سنبھالتی ہے…
لیکن خود کو سنبھالنے والا کوئی نہیں ہوتا

“کیا آپ بھی ایسا feel کرتی ہیں؟”

25/03/2026
21/03/2026

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ کرے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبتیں اور آسانیاں لے کر آئے.

03/03/2026

*_🚨 BREAKING NEWS 🚨_*

*_`اللہ اکبر`_*
@
*_ایران نے اسرائیل کے اندر ائیرپورٹ کو کامیابی کے ساتھ ہٹ کرکے تباہ کردیا_*

03/03/2026

مرشد عمران خان کیلے دعاکی اپیل

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
59300