official zobi
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
06/03/2024
آج کی آیہ مبارکہ
05/03/2024
25/02/2024
پیر طریقت رہبر شریعت
منبع شرم وحیاء پیکر اخلاص و محبت
حضور سیدی مرشدی
حضرت پیر سید محبوب حسین شاہ بخاری
دامت برکاتہم العالیہ۔
کی چک نمبر 163-10r جامع مسجد نور میں آمد ہوئی اور شفقتوں سے نوازا اللّٰہ آپ کو صحت کاملہ والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ تادیر قائم رہے
25/02/2024
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
حضور پُرنور حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر انوار پر حاضری کا شرف حاصل ہوا
اللّٰہ ان کے مزید درجات بلند فرمائے آمین اور ہمیں ان کے فیوض و برکات سے نواز دے آمین یا رب العالمین
30/01/2024
نماز پڑھنے کا دنیاوی فائدہ
*نوٹ:* جس طرح موسلادھار بارش سے پہلے ہلڪی پھوار پڑتی ھـــــے اور موسم خوشگوار ہو جاتا ھـــــے بالڪل اسی طرح رمضان سے پہلے رجب وشعبان میں ہی اللّٰہ ڪـی رحمت ڪـے خوشگوار جھونڪے آنے لگتے ہیں
لہٰذا ابھی سے اپنا نظام الاوقات بنائیں اور عبادات ومعمولات ڪـی پابندی شروع ڪـر دیں تاڪہ رمضان ڪـے مہینے سے بھرپور استفادہ ڪیا جاسکے☺
1.راحت فتح علی خاں شراب کی بوتل کے معاملے پہ پھنسے تو فورا کور مارنے کے لئیے کہا۔۔وہ "دم کئیے ہوئے پانی کی بوتل" کا پوچھ رہا تھا (مذہب کا سہارا)
2.شاہین شاہ آفریدی سیریز ہار گئے،جب ان سے سوال ہوا کہ کیوں ہارے تو بجائے اپنی نااہلی،غلطی کا اعتراف کرنے کے۔۔کہتے ہیں یوسف علیہ السلام بھی تو کنویں میں پھینکے گئے بعد میں وہ مصر کے بادشاہ بن گئے (مذہب سے مدد)
3.ہمارے طاقتور ترین لوگ جب سوشل میڈیا کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہورہے تو حافظ صاحب قرآن سے تاویلیں لارہے کہ جی قرآن سے ثابت کرسکتا ہوں کہ سوشل میڈیا کا استعمال شیطانی ہے ( مذہب کا استعمال)
4.مولانا فضل الرحمن جب بےتحاشا برسنے والی دولت کے زرائع کا جواب نہ دے سکے تو کمال عیاری سے فرماتے ہیں اللہ کی طرف سے "غیبی مدد ہے (اسے کہتے ہیں آیات بیچنا)
وہ کیا ہے کہ
مفلس جو اگر تَن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے۔.....!!!!
zubair islami
سنو
اس بار ووٹ اسکو دینا جو آپ اور
آپ کی عزتوں کی حفاظت
کی بات کرتا ہے
کیا آپ نے اپنے رب سے
گڑ گڑا کر معافی طلب کی ہے اگر کی ہے تو بہت مبارک ہو آپ
کمنٹ میں الحمدللہ
لکہیں
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ستر 70 ماؤں سے بھی بڑھ کر پیار کرتا ہے کیونکہ وہ غفور الرحیم ہے
05/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan