Golden posts
no
🚫 *تشویشناک خبر*🚫
امریکہ نے مذاہب کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنے کے لیے قرآن مجید کی تصنیف کی ہے اور اسے ایک نئی کتاب *"دی ٹرائینگل آف مونوتھیزم"* کے نام سے جاری کیا ہے۔
توحید کی مثلث میں قرآن کی تحریف شدہ آیات، تورات اور انجیل کی آیات شامل ہیں۔
یہ فی الحال کویت میں تقسیم کیا جا رہا ہے اور ہو سکتا ہے ہم تک پہنچ جائے۔
اس خبر کو ایک درخواست کے طور پر نہیں بلکہ اسلام کی حمایت کی درخواست کے طور پر پھیلائیں۔
یقین نہ آئے تو گوگل کھول کر "The Triangle of Monotheism Quran" تلاش کر کے خود دیکھ لیں۔
برائے مہربانی اس کو تمام گروپس میں بھیج دیں تاکہ قیامت کے دن آپ سے یہ نہ پوچھا جائے کہ جب آپ نے تحریف کا سنا تو آپ نے کیا کیا؟
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
💥💥
* *کوئی بھی اسے قرآن کے علاوہ براہ راست یا صرف سعودی یا ازہر ایڈیشن سے نہ پڑھے۔*
*کرپٹ ورژن آن لائن دستیاب ہیں..*
*جس نے بھی یہ پیغام پڑھا اس نے پہنچا دیا، اور اسے نہ پہنچانے میں کوئی عذر نہیں ہے۔*
*جس دن تمہارا رب تم سے پوچھے گا کہ تم نے اپنے دین کے لیے کیا کیا؟ آپ کہیں گے: میں نے اس کا دفاع کیا..*
*اے اللہ میں نے پہنچا دیا*
★ ترجمہ شدہ!
22/07/2023
الجزائر کے صوبے حنشلہ کا باشندہ "شمس الدین کادہ" جسے لوگ "موكا" کے نام سے جانتے اور بلاتے ہیں، پیدائشی اندھا تو ہے ہی، غربت اور افلاس کا مارا بھی ہے۔ شادی کی بات ہوئی، ماں کے ساتھ درزی کے پاس سوٹ کا ناپ دینے گیا تو درزی کے پوچھنے پر غمزدہ لہجے میں شکوہ کر بیٹھا کہ" ہم غریبوں کی شادی میں کون شرکت کرے گا،"
جبکہ میں چاہتا ہوں کہ میری ماں میری خوشیاں اور میری ہونے والی بیوی میرا اہتمام دیکھ کر خوش اور راضی ہوں؟
درزی نے بالکل یہی پیغام موکا کی تصویر کے ساتھ صوبہ حنشلہ کے ایک سوشل میڈیا پیج پر ڈالا، اور پھر اس کے بعد یہ پوسٹ ایسی وائرل ہوئی کہ موکا کی شادی میں صرف جزائری ہی نہیں ساتھ لگتے ملکوں تیونس، لیبیا اور فلسطین کے ہزاروں لوگ بھی شمولیت کیلئے پہنچ گئے۔ موکا کے گھر کو تحائف، سامان، زیورات اور اثاث سے بھر دیا اور اس کی شادی کو جزائر کی تاریخ کی سب سے خوبصورت شادی بنا دیا۔
2 ہزار سے زیادہ کاریں اور ان میں سوار بچے اور ان کے گھر والے ، 100 سے زیادہ سوپر موٹر سائیکل سوار لوگ، 50 کے قریب گھڑ سوار، دسیوں سے زیادہ ہمہ قسم میوزک بینڈز جن میں قبائلی، صحرائی، ماڈرن موسیقی اور شادی بیاہ کیلیئے مخصوص رقص اور بینڈ باجے والے اور 70 کے قریب بارودی مظاہرہ کرنے والی ٹیمیں شامل تھیں۔ ہزاروں لوگ دولہا کو کندھوں پر اٹھائے دولہن کے گھر پہنچے۔ (کل باراتیوں کا تخمینہ 10 ہزار سے زیادہ افراد کا لگایا گیا ہے)۔
اتنا ہی نہیں، باراتیوں کی طرف سے ملنے والے دولہا دولہن کیلیئے ہنی مون پکیجز معمہ بن چکے ہیں کہ وہ دونوں ترکی جائیں یا تیونس۔ بارات میں کچھ لوگوں نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا: ہاں ہم جزائری ہیں، ہاں ہم بھائی ہیں۔
مختلف ٹی وی چینلز موکا، اس کے ماں باپ اور اس کے بھائیوں کا انٹرویو کرتے رہے۔ جن کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین نہیں آ رہا کہ حنشلہ والے ہمارے بیٹے کی شادی کو ایسا یادگار بنا دیں گے۔
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے ساتھ اندھیرے بانٹے تھے 💞
16/07/2023
ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، اس نے ایک رات اپنے ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ کو کہا کہ
ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ گرﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ . ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ . ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮐﺮ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯼ
ﺍﺩﮬﺮ ﺁﺅ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﻟﻮﮒ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﮱ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻧﮧ ﺳﮑﮯ . ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ؟
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺮﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ . ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺍﻣﺖ ﻣﺤﻤﺪﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ . ﭼﻠﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺖ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯼ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯽ ﻻﺵ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﯽ
ﻟﻮﮒ ﭼﻠﮯ ﮔﮱ
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﻭﮨﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺳﻨﺘﮯ ﺭﮨﮯ
ﻭﮦ کہہ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ ، ﺑﯿﺸﮏ ﺗﻮ ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﺎ ﻭﻟﯽ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﮯ
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﺑﮍﺍ ﻣﺘﻌﺠﺐ ﮨﻮﺍ _ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ . ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮩﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺗﮭﯽ _ ﺍﺻﻞ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺷﺮﺍﺏ ﺧﺎﻧﮯ ﺟﺎﺗﺎ ، ﺟﺘﻨﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺷﺮﺍﺏ ﺧﺮﯾﺪﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﻻ ﮐﺮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﯾﺘﺎ . ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻮ
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺮﯼ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺍﺟﺮﺕ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ ، ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﮯ . ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ
ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ، ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠّﮧ ! ﺁﺝ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﻮﺟﮫ ﮨﻠﮑﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ .
ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻥ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ ! ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻮ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻓﻨﺎ ﻧﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ ، ﮔﮭﺒﺮﺍ ﻣﺖ _ ﺗﻮﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ، ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻟﯿﺎ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ
ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺭﻭ ﭘﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : ﻣﯿﮟ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﻮﮞ . ﮐﻞ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ . ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯِ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﯿﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ
ﺁﺝ ﮨﻢ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﯾﺎ ﻣﺤﺾ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﮔﻮﻧﮕﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿں
16/07/2023
ﺍﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁپ کی ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟
ﺍﮔﺮ ﮐِﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺻﻮﻓﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﺭﺍﻡ ﺩﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ؟
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻗﯿﺼﺮ ﺭﻭﻡ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺷﺘﺮ ﻣﺮﻍ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﺟﻦ ﭘﻨﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﯽ ﮨﻮﺍ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺳﭙﻠﭧ ﺍﮮ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﯾﮟ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ؟
ﺁﭖ ﺍپنی ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺳﯽ ﮐﺮﻭﻻ ﮐﺎﺭ ﻟﯿﮑﺮ ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻓﺮﺍﭨﮯ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮯ، ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﻮﮌﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺨﻮﺕ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ؟
ﮨﺮﻗﻞ ﺧﺎﺹ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺻﺮﺍﺣﯽ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﯿﮑﺮ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍِﺱ ﺁﺳﺎﺋﺶ ﭘﺮ ﺣﺴﺪ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﻮﻟﺮ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﮯ ﮔﺎ؟
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻏﺴﻞ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺍﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯽ ﺟﺎﮐﻮﺯﯼ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﺗﻮ؟
ﺍﻭﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺣﺞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﭼﻨﺪ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺭﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﯽ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ آﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﺳﮯ ﻧﺎﻻﮞ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺘﻨﯽ ﺭﺍﺣﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺘﯿﮟ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ !!!
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﯿﺌﮯ، ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﯽ ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ...
15/07/2023
جس اللّٰہ نے ان دانوں کو اس خ*ل میں ترتیب سے رکھا وہ یقیناً آپکے معاملات بھی بہتر ہی رکھے گا صرف اللّٰہ پر بھروسہ کریں
انشاء اللّٰہ
15/07/2023
ہمارے ملک میں خواتین بائیک پہ اتنے عجیب طریقے سے کیوں بیٹھتی ہیں؟ مجھے یہ رواج بہت عجیب لگتا ہے کہ خاتون دونوں ٹانگیں ایک طرف کیے بیٹھی ہوتی ہے، اپنا بیلنس بھی خراب اور بائیک کا بیلنس بھی خراب کرتی ہیں، اور اگر گود میں بچہ ہو تو ایک ہاتھ سے بچہ لٹکا رکھا ہوتا ہے اور دوسرا ہاتھ بائیک چلانے والے کے کاندھے پر ہوتا ہے یعنی خود کو بیلنس رکھنے کے لئے اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ وہ بائیک چلانے والے کے کندھے کو دبائے رکھے اور پوری بائیک کا بیلنس خراب کرے - مزید یہ کہ انکا ایک پاؤں تو فُٹ ریسٹ پہ ٹِکا ہوتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں کو آدھی اتری جوتی کیساتھ ہوا میں لہراتی جا رہی ہوتی ہیں - پھر پردے کے لئے لپیٹی چادر یا گاؤن وغیرہ بھی اکثر پچھلے ٹائر میں پھنسا بیٹھتی ہیں اور نتیجے میں اچھا خاصا خطرناک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے -
میرے نزدیک یہ ایک انتہائی سنجیدہ ایشو ہے کیونکہ بائیک پہ بیٹھنے کا یہ طریقہ انتہائی خطرناک ہے -
اب شرم و حیاء والی کہانیاں کوئی نہ سنائے کہ مردوں کی طرح عورتیں اس وجہ سے نہیں بیٹھ سکتیں کیونکہ شرم و حیاء آڑے آ جاتی ہے کیونکہ میرے خیال میں ہمارے دین اسلام میں ہماری انتہائی قابل احترام بزرگ خواتین یا امہات المؤمنین جب اونٹ یا گھوڑے پہ سفر کرتی ہوں گی تو یقیناََ اسی طرح گھوڑے یا اونٹ کے اوپر بیٹھتی ہوں گی جس طرح بیٹھا جاتا ہے اور جسطرح اس قسم کی سواری پہ بیٹھنے کا حق ہے نہ کہ دونوں ٹانگیں ایک طرف لٹکا کر، یقیناً شرم و حیاء کا لحاظ ان سے بڑھ کر کسی دوسری خاتون کو نہ ہو گا-
ہمیں جن باتوں پہ شرم کرنا چاہئے وہاں ہم بے شرم بنے پھرتے ہیں اور جن باتوں میں شرم نہیں کرنی چاہئے وہاں ہم شرم و حیاء کی کہانیاں شروع کر دیتے ہیں۔
15/07/2023
زندگی کی تلخ ترین حقیقت
*ہر وہ چیز جس سے ہم محبت کرتے ہیں ایک دن غائب ہوجائے گی۔۔۔۔۔❤️🙂
14/07/2023
جوانو باہر نکلوں
ورنہ کل پنجاب کے ملازم کو رشتہ بھی نہیں ملنا
13/07/2023
نشہ انسان کو اس طرح تباہ کرتا ہے اس نوجوان نے 2012 میں ایم بی ایس کیا پھر یہ نشے میں ا گیا
آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کی خاطر اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف اواز اٹھائیں ۔
13/07/2023
امریکی پروفیسر لارنس ای یوزف نے 2020 میں اپنی تحقیق میں انکشاف کیا تھا کہ کعبہ کے وجود کے بغیر زمین رک سکتی ہے۔
امریکی پروفیسر لکھتے ہیں: ’’اگر مسلمان اس زمین پر طواف یا نماز ادا کرنا چھوڑ دیں تو یقیناً ہماری زمین کی گردش رک جائے گی، کیونکہ حجر اسود پر مرکوز سپر موصل کی گردش اب برقی مقناطیسی لہریں نہیں بکھیرے گی۔
15 یونیورسٹیوں کی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ حجر اسود ایک الکا ہے جس میں دھات کی مقدار بہت زیادہ ہے جو کہ موجودہ اسٹیل سے 23 ہزار گنا زیادہ ہے۔ کچھ خلاباز جنہوں نے زمین سے نکلتی ہوئی ایک بہت ہی روشن روشنی کو دیکھا اور تحقیق کے بعد یہ نکلے کہ وہ بیت المقدس یا کعبہ سے حاصل کیے گئے تھے۔ سپر کنڈکٹر حجر اسود ہے، جو ایک مائیکروفون کی طرح کام کرتا ہے جو نشر ہوتا ہے اور نشریاتی حد کے ہزاروں میل تک پہنچ جاتا ہے۔
05/07/2023
لاہور سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ نوجوان مصطفی شفیق دماغ خور جرثومہ "نیگلیریا" وائرس کے باعث سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
اناللہ واناالیہ راجعون
مصطفی شفیق پیشے کے اعتبار سے باڈی بلڈنگ کا ٹرینر تھا اور سوئمنگ پول میں نہانے سے نگلیریا جرثومہ سے متاثر ہوا۔ مریض سر میں شدید درد کے باعث گزشتہ 4 روز سے سروسز ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھا جہاں درد کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگیا۔
↩ نجی لیبارٹری سے مصطفی شفیق کا نیگلیریا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو مثبت آیا جس سے نیگلیریا کی تشخیص ہوئی تھی۔
🔴ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نگلیریا سے بچاؤ کیلئے پانی میں کلورین کا50 فیصد ہونا ضروری ہے جبکہ سوئمنگ پول اور کھڑے پانی میں نہاتے ہوئے احتیاط کریں، گھروں میں موجود ٹینکوں کو سال میں کم سے کم دو بار صاف کریں، کلورین کی گولیوں کا استعمال کیا جائے، پینے اور وضو کیلئے پانی کو 100 ڈگری سینٹی گریڈ پر ابالنا نگلیریا کے خاتمے کا باعث بنتا ہے۔
Courtesy Waqar Anwar Ali
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
08/10/2023