Qari sohaib Ahmad meer Muhammadi official
Islamic Work
06/02/2024
Please follow and like me please
Please follow me on page
بنگلا دیش ہم نے اپنی آنکھوں سے الگ ہوتے ہوے نہیں دیکھا، لیکن بلوچستان کو الگ ہوتا ہوا شاید ہماری آنکھیں دیکھ لیں وہ وقت دور نہیں-
ان کے ساتھ بھی یہی ظلم و زیادتی ہو ئی ہو گی۔
اس قدر ظلم ہو رہا ہے ۔۔
یہ ظلم آ ج ا گر بلوچ پر ہو رہا ہے کل ، پنچاب ،سند ھ ،۔ خیبرپختونخوا پر ہو گا۔۔
آج ان کی مائیں بہنیں رو رہی کل تمہاری بھی روئیں گی۔
یہ اتنے ظالم ہے مظلوم لوگوں پر تشدد کر رہے ہیں ۔
ان کی لاشیں ان کے گھر والے نہیں پہچان پاتے ۔
اللہ کا قہر بھی نہیں ا رہا ان پر۔
میرا یقین کریں وہ لوگ بہت ظالم ہے۔۔وہ بے قصور ہو تے ہوئے بھی نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
خدارا آواز بلند کریں ظلم کے خلاف۔
سیاست دانوں کے دھرنوں پر نا چنے کے لیے پہنچ جاتے مگر ظلم کے خلاف کیوں چپ ہو۔۔کیوں؟
13/12/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Nand Pur
Multan