Greek Herbal

Greek Herbal

Share

We treat every kind of disease with our ancient and natural method of treatment. So you can feel free to contact us and discuss every your problem about health.

Thanks for “GREEK HERBAL.int

Photos 05/06/2017

ایکزیمی نایاب جڑی بوٹیوں اور مرکبات سے تیار کی گئی ایک ہربل کریم ہے جو کہ جسم پر موجود کسی بھی قسم کی الر جی جیسا کہ :خارش ، داد ، ایکزیما، فنگس ، سورائیسز ، چنبل اور پرانے زخم وغیرہ پر تین دن میں اپنا اثر دکھا تی ہے اور کورس مکمل ہو نے تک جلد کو مکمل طور پر صاف کر کے صحت یا ب کر دیتی ہے۔
ایکزیمی کسی بھی قسم کی جسمانی الر جی کو دور کرنے میں حیرت انگیز اثرات رکھتی ہے۔یہ خالص اجزء ،مرکبات اور جڑی بوٹیوں کا نچوڑ ہو نے کی وجہ سے ہر قسم کے سائیڈ افیکٹ سے بالکل پاک ہے اور اسے جسم کے کسی بھی حصہ پر بلا جھجھک استعما ل کیا جا سکتا ہے۔ ایکزیمی متا ثرہ حصہ پر مو جود جراثیم کو جلد کے اندر گہرائیوں تک ختم کر نے کا حیرت انگیز اثر رکھتی ہے ۔ جلد کے اندر موجود جراثیم کو چند گھنٹوں میں ختم کر نا شروع کر دیتی ہے۔ایکزیمی کے اندر موجو د جڑی بوٹیوں کا نچوڑ مرکبات اور اجزاء ایسے اثرات کے حامل ہیں جوکہ مندرجہ بالا بیماریوں پر معجزہ نما اثرات رکھتے ہیں ۔ الرجی کی وجہ سے اگر کسی قسم کی بو پیدا ہو رہی تو ایکزیمی اسےدوسرے ہی دن ختم کر کے جلن ، چبھن ، سڑن یا کسی بھی قسم کے درد وغیرہ سے مکمل نجا ت دلاتی ہے ۔ایکزیمی کی سب سے خاص بات اور اس کی وجہ شہرت اس کا اثر ہے جو کہ مستقل اور تاحیات ہو تا ہے ہمارا یہ دعویٰ ہے کہ جسم کے جس حصہ پرایک بار ایکزیمی کا استعمال ہو چکا ہو اس پر کبھی زندگی بھر دو بارہ الرجی نہیں ہو گی۔نہایت منا سب قیمت میں فر ی ہوم ڈیلوری کے ساتھ دستیاب ہے ۔ ابھی کال کیجئے۔5638464-0300 & 4803889-0345

Photos 08/04/2017

ابھی کال کریں: 5638464-0300 ،4988464-0341
"سرخ طلاء" ایک نایاب اور نادر نسخہ ہے ۔جوکہ طبِ یونانی کی ایک خاص پہچان ہے۔یہ طلاء نہیں بلکہ جادو ہے کہ جس کے معجزہ نما اثرات نے طبِ یونانی میں ایک حیرت انگیز انقلاب پیدا کر کے بڑے بڑے نامی گرامی اطباء کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔یہ طلاء خاص قسم کی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہےجن کا اصل مقصد غلط کاریوں اور بعض عضوی یا جسمانی بیماریوں کی وجہ سے بند ہونے والی رگوں کوکھولنا ہے۔یہ آئل آہستہ آہستہ مردہ رگوں میں دوبارہ سے جان ڈال کرانہیں پھر سے کارآمد بناتا ہے۔گروتھ جوکہ اپنی غلطی یا کسی بیماری کی وجہ سے رک چکی ہو تی ہے اس کو پھر سے بحال کر کے چند دن میں لمبائی دینا شروع کر دیتا ہے۔"سرخ طلاء"دیگر جن عضوی خرابیوں کودور کرنے میں اکسیر ہے وہ درج ذیل ہیں:یعنی لمبائی موٹائی کا نا ہونا، بچپن کی غلط کاریاں، ٹیڑھا پن، عضو خاص کاجڑ سے پتلا ہونا، سستی،نامردی، کوتاہی،کجی اور لاغری وغیرہ ۔"سرخ طلاء"ہر قسم کے مضر اثرات سے بالکل پاک ہے۔یہ اس قدر پر اثر طلاء ہے کہ صرف چند دن کے استعمال سے اتنی طاقت اور فربہی آ جاتی ہے کہ انسا نی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔یہ طلاء ہر قسم کے مضر اثرات سے بالکل پاک اور لگانے میں بالکل آسان ہے۔نہایت مناسب قیمت میں فری ہوم ڈیلوری کے ساتھ دستیاب ہے۔مایوس اور بار بار کے علاج سے تنگ حضرات ایک بار ضرور آزمائیں۔
ابھی کال کریں: 5638464-0300 ،4988464-0341

Photos 24/12/2016

امراض معدہ۔
معدہ مشک کی ایک شکل کا ایک عضو ہے جس میں کھائی ہو ئی غذا ہضم ہو تی ہے ۔سخت چیز کو پہلے دانت کاٹتے ہیں اور داڑھیں پیستی ہیں اور لعاب دہن ان کے ساتھ شامل ہو کر اسے نرم کر دیتا ہے اور یہ حلق کے سوراخ سے گزرتی ہو ئی معدہ میں پہنچتی ہے ۔ معدہ کی حرارت اور قوت ہاضمہ تین سے چار گھنٹے میں غذ ا کو تحلیل کر کے گھولے ہو ئے ستوؤ ں کی مانند بنا دیتی ہے جس کو کیلوس کہتے ہیں ۔ پھر کیلوس کا صاف اور رقیق حصہ جگر میں پہنچتا ہے وہا ں جا کر پکتا ہے اور پکنے کے بعد اس کے جو ہر سے خون بنتا ہےجو گاڑھا فضلہ معدہ میں رہ گیا تھا وہ معدے کے نیچے والے سوراخ کے ذریعے پا خانہ کی راہ نکل جا تا ہے۔ یہ ہے معدہ کی مختصر تشریح اور اس کے افعال۔ تو اس سے صاف ظاہر ہو گیا کہ جسم انسانی میں معدہ کی اہمیت کیا ہے۔اگر اس کو درست نہ رکھا جائے تو نہ صرف معدہ خود خراب ہو گا بلکہ اس سے تمام اعضائے بدن بھی متا ثر ہو تے ہیں۔لہذٰ ا معدہ کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔معدہ کے امراض کے لئے اطباء کرام صدیوں سے پو دینہ کا استعمال کر رہے ہیں ۔پو دینہ ایک خوشبودار اور عام ملنے والی بوٹی ہے۔شاید ہی کوئی گھر ہو جو اس سے واقف نہ ہو ۔قدرت نے اس میں ایک خاص صفت رکھی ہے جو کہ معدہ کے تمام امراض میں ننانوے فیصد اثر دکھانے کا درجہ رکھتی ہے۔ پو دینہ کو قدیم یو نانی اور رومی خوب جانتے تھے کیونکہ یونانی طبیب ناؤ فرسطس لکھتا ہے کہ "پودینہ امراض معدہ کے لئے اکثیر کا درجہ رکھتا ہے اور ہاضمہ کی درستی اور بہتری کے لئے بے حد مفید ہے "۔گریک ہر بل کے ماہرین نے پپیتا ،پودینہ ،آملہ ،کلونجی ،زیرہ سفید ،اور سنا مکی کے جواہر سے بہت مفید دوا تیار کی ہے جو کہ گیس ،قبض،تیزابیت کو ختم کر کے ہاضمہ کو درست کر نے میں اکسیر اعظم کا درجہ رکھتی ہے۔

Photos 24/12/2016

اکثیر سین۔
کتھہ سفید دو تو لہ ، گل سرخ دیسی فصلی دو تولہ ،سم الفار سفید ایک ماشہ ، عرق گلاب آدھی بوتل ۔
طریقہ:آ دھی بوتل عرق گلاب میں اس کو چھ گھنٹے تک کھرل کریں اور قرص بقدر نصف رتی بنائیں ۔
خوراک :ایک ٹکیہ صبح کو پانی کے ساتھ نگل لیں۔
فوائد:امراض معدہ مثلاََ پیچس ، قے اسہال ، بد ہضمی کے لئے نہایت مفید ہے ۔ امراض خا رش ، پھو ڑے پھنسیاں ، نا سور کو فائدہ بخشتی ہے۔ فالج ،رعشہ ، ضعف اعصاب اور کمی خون کے لئے بھی بہت نفع رساں ہے۔پرانے بخار ،موسمی بخارتپ محرقہ بطنی ، سل خنا زیر اور تپ د ق میں مستعمل ہے ۔ نزلہ ، کھانسی ، دمہ ،ورم قلب ، اختلاج قلب ، ذیا بیطس اور میراق کے لئے بھی سود مند ہے یہ دوا بدن انسان کے لئے صدہا بار کی تجربہ شدہ ہے اپنی قوت بخش طاقتوں سے اثر انداز ہو کر بیماری کا مکمل طور پر قلع قمع کر دیتی ہے۔

Photos 24/12/2016

پاکستان میں کسی بھی جگہ فری ہوم ڈیلوری کے لئے ابھی کال کریں۔
0341-4988464 ,0300-5638464
عضو مخصوص میں بعض ایسی غیر طبعی تبدیلیاں رو نما ہو جاتی ہیں جن کی وجہ سے جنسی افعال کی درست ادائیگی نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے اکثر حضرات مایوسی کا شکا ر رہتے ہیں اور اچھی خاصی زندگی کو جہنم سمجھنے لگتے ہیں ۔ان خرابیوں میں بالخصوص عضو کی کجی(ٹیڑھاپن )،کمزوری ، لاغری ،سستی ،ڈھیلا پن ، چھوٹا اور پتلا ہونا ہے۔چونکہ ان تمام خرابیوں کی وجوہات ملتی جلتی ہیں اس لئے ان کا طریقہ علاج بھی تقریباََمشترک ہے ۔
ان بیماریوں کی مختلف وجو ہا ت مندرجہ ذیل ہیں۔
(1) ۔بعض لوگو ں کو الٹا سو نے کی عادت ہو تی ہے جس کی وجہ سے عضو مخصوص کم عمری ہی میں طبعی حالت میں نہیں رہتا ۔
(2)۔ جلق (مشت زنی ) اور عضو کو بار بار سہلاتے رہنے کی عادت اسے جڑ سے پتلا کر دیتی ہے۔
(3)۔کمزوری و لاغری کثرت جلق (مشت زنی )،اغلام بازی ، جنسی تشدد ، عضوی رگوں کی تنگی (جس کی وجہ سے خون کی رسد متاثر ہو جاتی ہےاور عضو خاص چھوٹا اور پتلا رہ جاتا ہے )کثرت ج**ع ، کثرت اح**ام ، برے خیلات ،آتشک ، سوزاک اور جر یا ن کی وجہ سے مندرجہ بالا خر ابیاں جنم لیتی ہیں ۔لہذٰا اب ان تمام تر بیماریوں سے پریشان حضرات سرخ طلاء استعمال کریں کیونکہ یہ ایک قدیم نسخہ ہے جو کہ صدیوں سے اطباء کرام اپنے مریضوں کو استعمال کر واتے آئے ہیں اور بالکل کم عر صہ میں بہترین نتائج لیتے رہے ہیں یہ صدیوں سے آزمودہ طلاء ہے اس لئے اسے مندرجہ بالا امراض کے لئے بلا جھجھک استعمال کیا جا تاہے۔بالکل بے ضرر ٪100گرانٹی شدہ۔۔جس کی تعریف ہم نہیں ہمارے کسٹمرز کر تے ہیں۔
فوائد:
(1)۔عضو خاص کو بے پنا ہ سختی دیتا ہے۔
(2)۔عضو خا ص کا ڈھیلا پن دور کرکے بہترین امساک پیدا کر تا ہے۔
(3)۔عضو خاص کاٹیڑھا پن ہمیشہ کے لئے ختم کر تا ہے۔
(4)۔اپنی غلطی یا کسی بیماری کی وجہ سے پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کر تا ہے اور بے جان رگوں میں پھر سے جان ڈال کر انہیں کا ر آمد بنا تا ہے ۔
(5)۔عضو خا ص کی مر دہ رگو ں کو کھول کر لمبائی اور موٹا ئی میں حیرت انگیز
حد تک اضا فہ کر تا ہے۔
(6)۔لمبائی اور مو ٹائی کے لئے سب سے زیادہ آزمودہ اور بہترین فار مولا ہے۔

Photos 24/12/2016

پاکستان میں کسی بھی جگہ فری ہوم ڈیلوری کے لئے ابھی کال کریں۔
0341-4988464 ,0300-5638464
گریک نیچرل ہیلتھ سنٹر گزشتہ کئی سالوں سے اپنے کامیاب اور خالص دیسی نسخہ جات سے دنیائے طب میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ہمارے نسخہ جات قیمت میں نہایت مناسب اوربہترین نتائج کے حامل ہوتے ہیں ۔کیونکہ گریک ہربل قدیم اور صدیوں پرانے نسخہ جات کو اپنے کلائنٹس کو استعمال کر واتا ہے جو کہ نہایت کامیاب اور نامور اطباء کے آزمائے ہوئے ہوتے ہیں۔آج ہمارے کلائنٹس نا صرف پاکستان بلکہ الحمدو للہ پوری دنیا میں موجود ہیں جوکہ نا صرف صحت مند بلکہ ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔آج ہمارے کلائنٹس کی تعداد ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ سچ ہے۔ کیونکہ ہم سچ پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے تمام تر کلائنٹس کی بلکل درست رہنمائی خدمت خلق سمجھ کر کر تے ہیں ہمارے کسٹمرز کا اعتماد ہی ہمارا اصل معاوضہ ہے۔آج آپ کو انٹر نیٹ اور عام سڑکوں پر تماشہ کر کے ادویات بیچنے والے نظر آئیں گے جن کے پاس آپ کی درست رہنمائی تو در کنار مرض کے بارے درست معلومات کا بھی فقدان ہو تا ہے۔لہٰذا وہ مکمل زور لگا کر لوگو ں کو مرض سے ڈراتے اور دھمکا تے نظر آ تے ہیں۔ کبھی شادی کورس کبھی منگنی کورس کبھی کستوری کورس کبھی جوانی کورس کبھی بڑھاپا کورس ایسے ہی اور بھی بے شمار کورسز آپ کو دیکھنے کو ملیں گے جن کی اصل زندگی میں کو ئی حقیقت نہیں ۔"مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا"،"لوہے پر ماروتو ٹن ٹن کی آواز آئے"، "زندہ لاش عورت طلاق کیوں مانگتی ہے؟"،"شادی سے پہلے اور شادی کے بعد ایک بار معانہ ضرور کروائیں"اسی طرح "شادی سے انکار آخر کیوں ؟"جیسے جملے آپ نے اکثر پڑھے ہوں گے۔در حقیقت ان جملوں کو پڑ ھ کر ایک اچھا خاصا انسان بھی پریشان ہو کر اپنے آپ کو مریض سمجھنے لگتا ہے۔جبکہ ہم ایسی کسی بات پر یقین نہیں رکھتے اور اپنے تمام تر کلائنٹس کو بالکل درست سمت میں رہنمائی دیتے ہیں ۔جو کہ طب کی اصل روح ہے۔لہٰذا اب تمام دوستوں سے التماس ہے کہ اگر وہ درست رہنمائی چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کر کے مکمل طور پر رہنمائی حاصل کر سکتے اور اپنے تمام تر مسائل کا بہترین حل قدیم نسخہ جات سےحاصل کر سکتے ہیں جو کہ ہر قسم سے سائیڈ افیکٹ سے بالکل پاک اور خالص دیسی ہو تے ہیں جن کے نتائج مستقل اور٪100 ہو تے ہیں۔

Photos 08/10/2016

اکثیر پتھری
تخم گاجر ،تخم مولی ، ہر ایک 4 تولہ
ترکیب:- ایک مولی کو کھوکھلا کر کےاس میں تخم گا جر اور تخم مولی ڈال کر منہ بند کر دیں اور بھو بھل میں پکا لیں۔یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جذب ہو جائے۔اب بیج نکال کر سایہ میں خشک کر لیں۔
خو راک:- 5 تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں چند دن میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی۔

Photos 08/10/2016

آنکھوں سے پانی بہنا
اگر آنکھوں سے مسلسل پانی بہتا ہو تو روزانہ صبح کو بادام کی 21 گریاں چبا لیا کریں۔چند دن کے استعمال سے پانی آنا بالکل بند ہو جائے گا۔

Photos 24/07/2016

دماغ کی خشکی ،کم سنائی دینا اور کمزور حافظہ کے لئے۔
اگر دماغ میں خشکی پیدا ہو گئی اورکم سنائی دینے لگے یا کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں آتی ہوں یا حافظہ کمزور ہو چکا ہو تو ان سب عوارض کے لئے درج ذیل ترکیب استعمال کریں۔
اگر دماغی خشکی ہو تو روغن بادام کی سر پر اچھی طرح سے مالش کی۔
اگرکانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں آتی ہوں تو روغن بادام کانوں میں ڈالا جائے۔
یا اگرحافظہ کمزور ہو چکا ہو توتین ماشہ سے لے کر ایک تولہ تک دودھ میں ملا کر پیا جائے۔

4803889- 0345

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan