TibeNabvi S.A.W
NAIKI Kar SAMANDAR mein Daal...
Marz ap batao ILAAJ hum batayen gy... Madicen Khud Banaiye ga...
Khidmat-e-Khalaq...
Jazak Allah...
16/09/2022
قد لمبا کرنے کا بہترین نسخہ
گاجر پالک کا جوس اس جوس کو روزانہ صبح اور شام استعمال کریں۔اس جوس کا استعمال آپ نے کم از کم ایک ماہ تک جاری رکھنا ہے۔انشاءاللہ آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔
عموما بچوں میں یہ بیماری زیادہ ہوتی ہے ان کی گروتھ رک جاتی ہے.اس کے استعمال سے انشاءاللہ واضح فرق نظر آئے گا۔
25/12/2021
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔
پاؤں ہاتھوں اورجسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل، موہکہ نکل اتے ہیں
انکو ختم کرنے کے لیےکچا انجیر کا پانی لگانےسے بلکل ختم ہوجاتے ہیں جس نے بھی یہ فارمولا آزمایا ہےاس کو کچے انجیر سے آفاقہ ہوا ہے.
خون کی کمی کو دور کرکے نیا خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ
خون کمی کی وجوھات
انسانی جسم میں خون کی کمی کی 400 وجوھات ہیں. ان میں سے کچھ یہ ہیں.
کسی چوٹ کے لگنے سے خون کم ہوجانا.
ھاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہو جانا، سرخ خلیوں کی کمی، سرخ خلیوں کی کمی کی کئی وجوھات ہیں. سیگریٹ نوشی سرخ خلیوں کی دشمن ہے.اور ان کو ختم کرتی ہے. باقی گردے اور جگر کی خرابی کی وجہ سے بھی خون کی کمی ہوجاتی ہے. زہریلے مود کی زیادتی خون کےسرخ خلیے ختم کرتی ہے.
خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نسخہ
یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ جن لوگوں کو اعصابی یا جسمانی کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں. وہ لازمی استعمال کریں. انشاللہ لازمی شفا و صحت یابی ہوگی. برادہ فولاد 20 گرام ،گندھک آملہ سار60گرام ،نوشادر 60 گرام ،پوست ہلیلہ آدھا کلوپوست آملہ آدھا کلو مجیٹھ آدھا کلو شکر 2 کلو
ان تمام چیزوں کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں. اور شکر کو بعد میں مکس کریں اچھی طرح مکس کر کے کسی کے ڈبے میں رکھ لیں. اور روزانہ نہار منہ ایک چمچ تازہ پانی کے ساتھ کھالیں اور اس کے ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کریں.
فوائد
جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتا ہے. اور نیا خون بناتا ہے. کمزور معدہ کو صحت مند بناتا ہے. اور اصحابی کمزوری کو دور کرتا ہےچہرے پر تازگی اور نکھار لاتا ہے. خواتین میں حمل کی کمزوری اور دودھ کی کمی کو ختم کرتا ہے اور جسمانی و جنسی صحت کے لیےایک لاجواب چیز ہے.
نوٹ.
یہ خون پیدا کرنے کے لیے ایک اکیسر نسخہ 100 فیصد رزلٹ ہے. اس نسخےکو ایک ماہ استعمال کر کے چھوڑ دیں.
26/04/2021
ایک عورت جب پریگنینٹ ہوتی ہے تو اس وقت وہ جس ہسپتال سے چیک اپ کروارہی ہوتی ہے اس کی ساری ہسٹری کی ایک فائل بنائی جاتی ہے اور پھر ڈلیوری تک اس کا جب وقفے وقفے سے چیک اپ ہوتا ہے تو اس کی ساری ہسٹری اس پر اپڈیٹ کی جاتی ہے۔ یہی رول سرکاری ہسپتالوں کا ہے۔ یعنی فائل بنتی ہے اور پھر اس کا چیک اپ ہوتا ہے اور اس کو ڈلیوری کا ٹائم دیا جاتا ہے۔
لیکن ہمارے ہاں لوگ خصوصا مڈل کلاس طبقہ کچھ ایسے کرتا ہے یہ پریگنینٹ ہونے کے شروعات کے دنوں میں پرایئویٹ ڈاکٹرز سے چیک اپ کرواتے رہتے ہیں اور جب ڈلیوری کا ٹائم آتا ہے تو سرکاری ہسپتال پہنچ جاتے ہیں کیونکہ پرایئویٹ کلینکس یا ہاسپٹلز میں ریٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
ایسے میں سرکاری ہسپتال جن کو عورت کی ہسٹری پتہ ہی نہیں ہوتی تو وہ لوگ اس ڈلیوری کے کیس کو ہاتھ نہیں ڈالتے کیونکہ کیس کے خراب ہونے کی صورت میں پھر ہاسپٹلز کی شامت آجاتی ہے۔ اس لیے اپنے اردگرد کے لوگوں کو یہ جانکاری دیں کہ پریگنینٹ ہونے سے لیکر ڈلیوری تک اپنا ڈاکٹر چینج مت کریں۔۔اگر اینڈ پر سرکاری ہاسپٹلز سے ہی ڈلیوری کروانی ہے تو پریگنیننٹ ہونے کے آغاز سے ہی سرکاری ہاسپٹلز میں جایئں اور فائل بنوایئں تاکہ اس عورت کی ساری ہسٹری اس میں اپڈیٹ ہو۔اور سرکاری ہاسپٹلز ڈلیوری کے کیس کو پراپر ٹریٹ کریں۔۔
اے پبلک سروس میسج بائی اے ڈی ایچ کیو ایم ایس
29/03/2021
اگر آپ جسمانی کمزوری ، اعصابی کمزوری، جسم میں تھکاوٹ، سرکا چکرانا، دماغی کمزوری ، اٹھتے بیٹھتے ہڈیوںمیں درد، کمر اور مہروں میں تکلیف یا پھر مردانہ کمزوری کا شکا ر ہیں۔ تو اس کو نسخہ کو آزمائیں۔ یہ نسخہ بہت مجرب ہے۔اس کا استعمال نہ صرف بہت آسان ہے بلکہ طاقت کا ایک ایسا خزانہ ہے جس کے صرف دوچمچ کھانے سے بڑھاپے میں جوانی والی طاقت اور صحت حاصل کرسکتے ہیں ۔ ہر قسم کی کمزوری اور ہڈیوں کا ہر درد ایسے ختم ہوگا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔
اس علاج کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے گڑ بیس گرام ۔ گڑ کا استعمال نہ صرف ہمارے معدے کو مضبوط بناتا ہے بلکہ خوراک کو ہضم کرنے میں مدد گا ر ثابت ہوتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ جسم کی کمزوری ، خون کی کمی، ہڈیوں کی کمزوری اور دماغی کمزوری کو ختم کرنے کے لیے گڑکا استعمال بہت ہی مفید ثابت ہوتاہے۔ دوسری چیز جو ہمیں چاہیے وہ ہے کمر کس ۔ کمرکس ہم لیں گے بیس گرام۔ یہ آپ کو پنساری کی دکان سے آسانی سے مل جائے گی۔ اس کا استعمال ہڈیوں ، جوڑوں اور کمر کے درد کے لیے بہت ہی مفید اور کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ تیسری چیز ہے وہ ہے بھنے ہوئے چنے
یہ بھی بیس گرام لے لیں۔ چنوں میں ایسے تمام کمپاؤنڈ موجود ہوتے ہیں جس سے نہ صرف ہمارے جسم کو طاقت ملتی ہے بلکہ ہمارا امیون سسٹم بھی مضبوط ہوتاہے۔ نزلہ، زکام ،وبائی بخار جیسے امراض قریب تر نہیں آتے ۔ چوتھی چیز جو بہت ہی اہم ہے۔ وہ ہے اخروٹ۔ اخروٹ کا استعمال جسم میں طاقت کو بڑھانے ، دماغی اور نظر کی کمزوری کو ختم کرنے میں بہت ہی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بیس گرام اخروٹ کے گریوں کااستعمال آپ کے بڑھاپے کو جوان بنا سکتا ہے۔
آپ بھی ان چاروں چیزوں کو گرینڈ ر میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ اور رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اسی طرح صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔ ایک سے ڈیڑھ ہفتہ استعمال کریں۔ یقین کریں آپ کے جسم کی تمام کمزوریاں ختم ہوجائیں گی۔ کمر اور جوڑوں کے درد کا نام ونشان تک نہیں رہے گا۔ اس ہوم رمیڈی کا استعمال آٹھ سال سے اوپر ، ہرمرد، چھوٹے بچے کے لیے مفید ترین علاج ہے۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو آپ گڑ کے بغیر اس کا استعمال کریں
23/03/2021
پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کے منہ کے ذائقے کے ساتھ ساتھ دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے اور جسم کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ اس میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔ پودینہ بڑا فائدہ مند ہے یہ تو آپ کو معلوم ہے لیکن اس کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے یہ آج جان لیں:
فوائد:
• گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔
• چہرے کے داغ دھبے، جھائیوں اور دانوں سے جلد کو محفوظ کرتا ہے۔
• میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
• جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔
• سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔
• نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔
• بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔
• ڈپریشن اور نیند نہ آنے کی بیماری میں پودینے کا پانی پینا فائدہ دیتا ہے۔
پودینے کا پانی بنانے کا طریقہ:
اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔
15/02/2021
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ برائی ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﮯﺑُﺮﮮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮍ ﺳﮯ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺱﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ،ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺯﺭﺩ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺩ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﺤﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﭺ ﺑﺪﻥﮔﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮐﺮ ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﯼﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﻣﺮﯾﺾ،ﺑﺰﺩﻝ،ﻣﻐﻤﻮﻡ،ﻣﺘﻔﮑﺮ،ﺑﮯ ﮨﻤﺖ،ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﺣﺎﻓﻈﮧﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﺑﮯ ﺣﺪ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺑﺴﺎﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﻔﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻮﺕ ﮐﻮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯾﺘﺎ
ﮨﮯ۔
ﺧﻮﺩ ﻟﺬﺗﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎًﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺳﯿﺎﮦ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﻧﺎ، ﺳﺮ ﭼﮑﺮﺍﻧﺎ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺗﻮﺍٓﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺗﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﻼ ﮨﻮﺍ ﺍٓﻧﺎ۔
ھﺎﺗﮫﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﮔﺮﻡ ﺭﮨﻨﺎ۔ ﮔﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ
ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﺧﻤﯿﺪﮦ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ، ﺑﮯ ﻃﺎﻗﺘﯽﮐﺎ ﺭﻭﺯ ﺑﺮﻭﺯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐُﻦ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻗﻮﺕ ﺍﺭﺍﺩﯼ ﮔﮭﭩﺘﯽ ﭼﻠﮯﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺫﮨﻨﯽ ﺍﻟﺠﮭﻨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺗﺮﻗﯽ ﺍﻭﺭﺻﺤﺖ ﻭ ﺗﻨﺪﺭﺳﺘﯽ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑُﺮﯼ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﺍﭘﻨﮯ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻒ ﻋﺰﯾﺰ،ﺩﻭﺳﺖ ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻧﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺑﮭﺎﻟﮯﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺣﺼّﮧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻏﻠﻂ ﺑﯿﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﻮﺍﺱ ﮔﻨﺪﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﺍﻭﺭﺻﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺜﻼً ﻓﺤﺶ ﻧﺎﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﻮﺍﻧﺎﺕ ﮐﯽ
ﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑﻣﺎﺋﻞ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﺑﮍﮬﺎﺋﯽﺟﺎﺋﮯ۔
ﺑﯿﮑﺎﺭﯼ،ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﻼﻕ ﺑﮕﺎﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮﺧﯿﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﭽﺎ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﺑﮯ ﺳﻤﺠﮭﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺧﺪﺍ ﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮞ ﺗﻮﻓﻮﺭﺍً ﺗﺮﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﺧﻮﻑ ﮐﻮ ﺫﮨﻦ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﻌﺾ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍُﻟﭩﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻨﺴﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺮﺍﺏ
ﮐﺮﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﺑﻨﺎﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ....
ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﯿﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﻋﻼﺝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯿﻠﺌﯿﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻏﺬﺍ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺧﺮﺍﺑﯿﺎﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔
15/02/2021
قدرت کا یہ تحفہ انتہائی فائدہ مند ہے...
ﺑﺎﺩﺍﻡ ﺳﺎﺕ ﻋﺪﺩ
ﺍﺧﺮﻭﭦﺩﻭ ﻋﺪﺩ
ﭼﺎﺭ ﭘﺴﺘﮯ
ﺍٓﭨﮫ ﭼﻠﻐﻮﺯﮮ
ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﺎﺭﯾﻞ (ﮔﺮﯼ )
ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﮩﺪ ﯾﺎ ﻣﺼﺮﯼ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﺎﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻗﻮﺕ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ۔
فوائد
دماغی صلاحیتیں بڑھانے اور نظر تیز کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے
وت باہ کو بھی بڑھاتا ہے۔
قوت باہ کو بڑھاتا اور دل و دماغ کو طاقت فراہم کرتا ہے
جگر، مثانہ اور گردوں کو فائدہ دیتا ہے
ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻣﮩﻨﮯ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺑﯿﺲ ﺭﻭﺯ
ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ ﺣﺎﻓﻈﮧﺑﮭﯽ ﺗﯿﺰ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔
13/02/2021
میاں بیوی کے تعلقات میں کچھ ایسے اعمال ہیں جن کو ہم معمولی سمجھتے ہیں جو شریعت میں سنگین جرم ہیں۔کبھی کبھار لگتا ہے کہ یہ بے حیائی کی باتیں ہیں یہ بے حیائی نہیں ہے یہ شریعت کا علم ہے ہاں اگر ہم اس طرح کی باتیں اپنی خواہش کے مطابق کریں تو یہ بے حیائی ہے۔
■ پہلا گناہ جس کو میاں بیوی کے تعلقات میں معمولی سمجھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ بیوی کا اپنے شوہر کو ہمبستری سے انکار کرنا اپنے شوہر کو اپنے نزدیک آنے سے انکار کرنا
نبی اکرم ﷺ جامع صغیر میں یہ روایت ہے کہ،
آپﷺ نے فرمایا!
”جب شوہر اپنی بیوی کو بلائے (ہمبستری کے لئے) تو عورت پر واجب ہے کہ وہ فوراً اپنے شوہر کی بات مان لے”ماسوائے شرعی عذر کے، شرعی عذر کی وجہ سے بیوی انکار کر سکتی ہے، یعنی ایسی کوئی شرعی مجبوری مثلاً حیض، ماہواری وغیرہ ہو تو وہ الگ بات ہے، لیکن اگر شرعی عذر نہیں ہے تو
آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ
”وہ عورت فوراً اپنے شوہر کی بات مان لے خواہ وہ اونٹ کے کجاوے (اونٹ کی وہ سیٹ جس پر بیٹھ کر سواری کی جاتی ہے) پر ہی بیٹھا کیوں نہ بلا رہا ہو۔”
اس معاملے کو خواتین جو بیویاں ہیں جو اپنے شوہر کو حق دینا چاہتی ہیں وہ اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جب اس معاملے میں کوتاہی ہوتی ہے تو انسان دوسری جگہ اپنی خواہشات تو پوری کرنے جاتا ہے اور یہ بات پھر بیوی برداشت نہیں کر سکتی اس لئے شریعت نے اس معاملے کی اہمیت بیان کی ہے۔
دوسر ی روایت صحیح بخاری کی ہے،
آپﷺ نے فرمایا!
”جب شوہر اپنی بیوی کو ہمبستری کے لئے بلائےاور بیوی انکار کر دے اور شوہر اپنی بیوی سے ناراضگی کی حالت میں سو جائے تو جب تک وہ ناراضگی کی حالت میں سوتا رہے گا فرشتے بیوی پر لعنت بھیجتے “رہیں گے۔
■ دوسرا گناہ میاں بیوی کے تعلقات میں جس کو معمولی سمجھا جاتا ہے جب کہ شریعت میں اس کا اتنا سخت گناہ ہے وہ یہ ہے کہ عورت کا بغیر کسی شرعی عذر کے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا۔
صحیح جامع صغیر کی روایت ہے،
آپﷺ نے فرمایا!
”بغیر عذر کے خلع لینے والیاں اور اپنے شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنے والیاں، گھر اجاڑنے والیاں یہ اس امت کی منافق ہیں ۔
دوسری روایت میں فرمایا!
جس عورت نے بغیر کسی سبب کے اپنے خاوند سے طلاق طلب کی اس پر جہنم واجب اور یہ جنت کی خوشبو نہیں “سونگھیں گی۔
!
یہ کہنا یا یہ عذر پیش کرنا کہ میرا خاوند مجھے پسند نہیں ہے یا اس کی انکم بہت کم ہے میرا گزارہ نہیں ہوتا اس لئے مجھے طلاق چاہیئے تو یہ کو ئی شرعی عذر نہیں ہے ،
والدین کو چاہیئے کہ وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اپنی بیٹیوں کو گھر نہ بٹھا لیں ۔طلاق شوہر کا حق ہے اور یہ کتنی بری بات ہے کہ طلاق بیٹی ڈیمانڈ کر رہی ہے۔
■ تیسرا گناہ
جو میاں بیوی کے تعلقات میں عام طور ہر ہوتا ہے اور اس کو معمولی سمجھا جاتا ہے وہ یہ کہ، حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرنا یا ایسی جگہ سے(پچھلے حصے سے) ہمبستری کرنا جو کہ غیر فطری ہے ،
آپ ﷺ نے فرمایا!
جامع ترمذی کی یہ روایت ہے،
”جس شخص نے حیض والی عورت سے ہمبستری کی یا عورت کے پیچھے ج**ع کیا یا نجومی کے پاس گیا اور اس کی بات کی تصدیق کی (سچ مانا) تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
” یعنی وہ شریعت کا منکر ہے اس نے شریعت کا انکار کیا جس نے یہ عمل کیا، اس کے لئے شریعت نے کفارا کا حکم دیا ہے اور یہ بہت سنگین جرم ہے
■ چوتھا گناہ
میاں بیوی کے تعلقات میں جس کو معمولی سمجھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ کسی غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت (اکیلے) میں ملاقات کرنا اور کسی غیر محرم عورت سے ہاتھ ملانا یہ بہت سخت گناہ ہے ،
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا!
جامع ترمذی کی روایت ہے ،
”جب بھی کوئی آدمی کسی غیر محرم عورت کے ساتھ تنہائی میں ملتا ہے تو وہ دو نہیں ہوتے تیسرا ان میں شیطان ہوتا ہے”
اور آپ ﷺ نے فرمایا!
“تم میں سے کسی شخص کے لئے کیل لے کر اپنے سر میں ٹھونک لینا زیادہ بہتر ہے بجائے اس کے کہ وہ کسی غیر محرم کو چھوئے” (جامع صغیر)
اور ہمارے ہاں یہ المیہ ہے کہ چھونا تو ایک معمولی بات ہے یہاں تو پورا ہاتھ ملا لیا جاتا ہے،
ایک بار ایک خاتون جس کو شریعت کا علم نہیں تھا وہ مدینہ آپ ﷺ سے بیعت لینے آئی اور آپﷺ کے آگے اپنا ہاتھ بڑھایا آپ ﷺ نے فوراً اپنے ہاتھ پیچھے کر لیے اور فرمایا!
”محمد ﷺ کسی عورت کے ہاتھ کو چھونا تو دور کسی عورت کے ننگے ہاتھ کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔
اور آپﷺ نے اپنا چہرہ مبارک پھیر لیا۔”
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک مجھ گہنگار سمیت ہم سب کو دین اور شریعت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی کامل توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔
13/02/2021
اسلام و علیکم !
اس نسخہ کا 100% رزلٹ کی
وجہ سے دوبارہ شئیر کر رہا ہوں
طب کا شاہکار تحفہ۔۔۔
یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے.
#نوٹ۔۔۔
یہ بوٹی 15 دن سے زیادہ نا پئیں۔۔۔
فوائد ۰۰۰!
نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ
معدے مثانہ جگر کی گرمی 100% مکمل خاتمہ
پیلے یرقان 100% کا خاتمہ
منی گاڑھی 100%
معدے میں تیزابیت 100% خاتمہ
بدہضمی 100% خاتمہ
اح**ام اور جریان کا 100% خاتمہ
پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا 100% خاتمہ
۱ چائے والے پیالے کی مقدار میں اس (بکن) بوٹی کے پتے توڑ کر چٹنی کی طرح پیس لیں۔
اسکے بعد اس میں ۱ گلاس پانی ڈال کر چھان لیں۔۔۔
طریقہ استعمال ۰۰۰!
تازہ بناکر صبح چھان کے خالی پیٹ پئیں۔۔۔ اگر چاہیں تو حسبِ ضرورت گڑ شامل کر لیں۔۔
یہ (بکن) بوٹی دریاؤں, نہروں, نالوں, کھالوں کے کناروں پر اگتی ہے۔۔۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Punjab
Multan