Muslim Ummah
All about islam and history of islam..we will try to guid you how to balance your deen and dunia...
30/11/2023
29/11/2023
وہ اپنے گھر کے دریچوں سے جھانکتا کم ہے،
تعلقات تو اب بھی ہیں، رابطہ کم ہے،
بِلا سبب ہی میاں تُم اداس رہتے ہو،
تُمہارے گھر سے تو مسجد کا فاصلہ کم ہے!
29/11/2023
28/11/2023
السلام و علیکم
میں نے خیر کے لیے اس پیج کو شروع کیا ہے اگر یہ پیج کسی ایک انسان کو زندگی اور دین میں رہنمائی دے پاۓ تو میرے لیے یہ کافی ہوگا
اللہ پاک ہم سب کو دین کا سہی علم اور عمل کی توفیق دیں آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر آپ اللّه سے سچی محبّت کرنا چاھتے ہیں تو سب سے پہلے یہ پہچانیں کہ اللہ کون ہے اس کی نعمتیں کون کون سی ہیں
اللّه کو اس لئے محبّت نہیں کی جاتی کہ وہ ہمیں نعمت سی نوازتا ہے اللّه پاک بےنیاز ہے وہ اپنے نا ماننے والوں کو بھی رزق دیتا ہے
اللّه سے محبّت کرنا سیکھیں💝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
66000