ch zubair gadi

ch zubair gadi

Share

آئینہ مظفرگڑھ

22/10/2024

دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں
جو کپڑے تو برانڈڈ پہنتے ہیں لیکن ان کی سوچ لنڈے والی ہوتی ہے 💯🖤

29/07/2024

28/07/2024

⛈️🌩️خوشخبری 🌩️⛈️

آج شام سے ضلع مظفرگڑھ میں بارشوں کا مضبوط سسٹم داخل ہو گا جو کہ اگلے 6 دن تک اپنے رنگ دکھاۓ گا

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد یا دیگر کوئی بھی ڈیمانڈ شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

20/07/2024

مظفرگڑھ ، ترکی بائی پاس کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک بچہ جانبحق 6 افراد زخمی ہو گئے ذرائع

26/04/2024

الحمدُلِلّٰہ
اجمل خان چانڈیہ ایم پی اے کے بیٹے محمد مُصطفیٰ نور خان چانڈیہ نے 6 کیڈٹ کالجز کے امتحانات میں کامیاب حاصل کی ہے اور اوپن میرٹ پر ایڈمیشن کیلئے خود کو اہل ثابت کیا ہے ❤
او لیول کی تعلیم کیلئے کیڈٹ کالج بٹراسی کا انتخاب کیا ہے
میں اپنے بیٹے محمد مصطفٰی نور خان چانڈیہ کے تمام اساتذہ کرام خصوصی طور پر ملک اسلم صاحب پرنسپل برائٹ ویز سکول کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اپنے پورے خاندان اور دوستوں کی دعاوں کا شکرگزار ہوں
ﷲ پاک اسے دین دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ معاشرے کی بھلائی کی خاطر اپنا مثبت کردار ادا کرسکے آمین 🤲

26/04/2024

*ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد*
*کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔*
*درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں*۔
*واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا*.....🤣🤣🤣🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan