Hassnain Raza Qadri

Hassnain Raza Qadri

Share

Naat khuwa تم ہی خُوشبو کا حوالہ تھے میرے گُلشن میں
پُھول کھلتے ہیں تو ____ تم بہت یاد آتے ہو.

13/11/2025

‏صیاد آ گئے ہیں سبھی ایک گھات پر
اٹھنے لگی ہیں انگلیاں اب میری ذات پر

موسم کا لہجہ سرد ہے یادیں بھی تلخ ہیں
تنہائیوں کا بوجھ ہے ہر سمت رات پر

کیوں آج میری یاد بھی آئی نہیں تجھے
کل تک تو میرا تذکرہ تھا بات بات پر_!!

11/11/2025

*اس مطلبی دنیا میں کوئی نہ ہمارا ہے*
*یاغوث پیا ہم کو بس تیرا ســـــہارا ہے*
😰😰

04/11/2025

*وقت اجل میسر دیدارِ مصطفیٰ ﷺ ہو*
*یوں خاتمہ ہو میرا کردے کرم خــــدایا*
🤲🤲

13/08/2025

احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسل ہے
مخدوم مربی ہے وہی ولئیے کل ہے

05/08/2025

ایہ تن میرا کنگھی ہوے تے میں زلف حضور دی وہواں
پوش میرے دی بنڑ جاۓ جاتی تے میں یار دے پیری آوا

03/08/2025

اتنا کافی ہے زندگی کیلئے
رکھ لے آقا جو نوکری کیلئے

01/08/2025

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ذکر مبارک ماشاءاللہ

31/07/2025

مدینے سے بلاوا آرہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جارہا ہے

30/07/2025

تو شاہ خوباں تو جان جانا ہے چہرہ ام الکتاب تیرا

28/07/2025

کلام اعلی حضرت۔
کوئ دنیاۓ عطا میں نہیں ہمتا تیرا

28/07/2025

کلام اعلی حضرت
کوئ دنیاۓ عطا میں نہیں ہمتا تیرا

26/07/2025

آصف علی مغل کا لیا گیا انٹرویو ماشاءاللہ کمال سنیں گے تو آپ کو لطف ملے گا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Punjab
Multan