Greek Herbal
We treat every kind of disease with our ancient and natural method of treatment. So you can feel free to contact us and discuss every your problem about health.
Thanks for “GREEK HERBAL (Pakistan)
08/04/2026
03/12/2021
برائےرابطہ (واٹس ایپ) 5638464-0300 ،4988464-0341
یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ یقیناَایک چھوٹاپتلا اور ڈھیلا عضو ایک عورت کو مطمئن نہیں کر سکتا۔کوئی بھی عورت یہ بات ہرگز برداشت نہیں کر سکتی کہ اس کا شوہر اسے جنسی طور پر مطمئن نہ کر سکے۔اسی وجہ آج لوگوں کی اکثریت گھریلو زندگی اور مسائل کا شکار ہےاور اسی وجہ سے ہمارے معاشرے میں طلاق کا رجحان بڑھ رہا ہے۔وہ حضرات جو ایسے ہی مسائل کا شکار ہیں اور چھوٹے ،ڈھیلے ،پتلے عضو اور کم ٹائمنگ سے پریشان ہیں شاہی خاص کورس خاص طور پر ایسے ہی لوگوں کے لئے تیار کیا گیا ہے۔شاہی خاص کورس ایک قدیمی نسخہ ہے جو کہ ہمارے مطب پر عرصہ دراز سے بنایا اور بیچا جا رہا ہے۔ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ طب یونانی کے مہنگے سےمہنگا کورس استعمال کر لیں کوئی بھی کورس ہمارے شاہی خاص کورس کامقابلہ نہیں کر سکتا۔یہ کورس قیمت میں نہایت کم ہےکیونکہ ہم منافع کا لالچ کئے بغیر خدمت خلق کر رہے ہیں تاکہ ہر پریشان حال انسان اس سے فائدہ اٹھا سکے اور اپنا وقت اور پیسہ دونوں بچا سکیں ۔ شاہی خاص کورس ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔یہ کورس شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بے مثال ہے۔اس کورس سے آپ اپنی کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔یہ کورس قوت خاص کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ عام جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں بھی لا جواب ہےاگر آپ اپنی زندگی برباد کر چکے ہیں تو پھر آئیےاور شاہی خاص کورص شروع کیجیئےاور کمال دیکھئے۔
برائےرابطہ (واٹس ایپ) 5638464-0300 ،4988464-0341
04/09/2021
ابھی کال کریں: (واٹس ایپ) 5638464-0300 ،4988464-0341
(میٹا فورس بی کے استعمال سے آپ صرف ایک ماہ میں 8 کلو تک وزن بڑھا سکتے ہیں وہ بھی زندگی بھر کے لئےاور بنا کسی نقصان کے۔13 سال کے بچوں سے لے کر 50 سال تک کی خواتین اور مرد حضرات کے لئے یکساں مفید)
ہر انسا ن ہی چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت اورپر کشش نظر آئے۔ایسا نظر آنا آپ کا بنیادی حق ہے۔ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ لوگ ہماری ظاہری شکل و صورت سے خوب متاثر ہوتے ہیں اور اگر آپ اچھی جسامت کے مالک ہیں تووہ آپ کی صحت کی خوب تعریف کر تے ہیں مگر اگر خدانخواستہ آپ کمزور جسم اور دبلی پتلی جسامت کے مالک ہیں تو وہ آپ کا مذاق اڑانے سے بھی بعض نہیں آتے۔آپ کی جسامت آپ کی زندگی اور آپ کے مستقبل پر گہرے اثرات ڈالتی ہے۔ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثریت احساس کمتری کا شکار ہو جاتی ہے اور جیتے جاگتے زندگی کا مزا کھو جاتا ہے۔کمزور اور دبلے تپلے حضرات اکثر تقریبات میں جانے سے کتراتے ہیں کہ لوگ ان کی جسامت کا مذاق اڑائیں گے۔ہمارے پاس اکثر ایسے لوگ آتے ہیں جو اس بات کی بہت زیادہ شکایت کر تے نظر آتے ہیں کہ ہم کھانا بھی بہت اچھا اور کافی مقدار میں کھاتے ہیں مگر وہ پتہ نہیں کہا ں جاتا ہے؟اور بعض لوگ ایسے بھی آتے ہیں کہ جنہیں سرے سے بھوک لگتی ہی نہیں ۔مگر اب کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ گریک ہربل نے اپنی سالہا سال کی مسلسل محنت اور انتھک کوششوں سے ایسا قدرتی اور خالص دیسی فارمولہ تیار کر لیا ہے جو اوپر درج تمام تر لوگوں کی زندگیوں کو چند دن میں بدل دے گا۔میٹا فورس بی کے صرف7 دن کے استعمال سے آپ کوبہترین نتائج ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔آپ کا کمزور اور دبلا پتلا جسم دنوں میں بھر نا شروع جاتا ہے۔
میٹا فورس بی کمزور اور دبلے پتلے حضرات کےلئے نہایت کارآمد اور بالکل بے ضررقدرتی طریقہ علاج ہے۔ میٹا فورس بی صحت کے حوالے سے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اور جانی پہچانی دواء ہے۔میٹا فورس بی آپ کے جسم کو چست اور خوبصورت بناتا ہے۔کم نسوانی حسن والی خواتین اور کمزور چھاتی کے مالک مرد حضرات ایک بار ضرور آزمائیں۔باڈی بلڈر حضرات جو جم کرتے ہیں ان کی اکثریت میٹافورس بی کا استعمال کرتی ہے۔پورے پاکستان سے ابھی کال کریں۔
5638464-0300 ،4988464-0341
09/05/2021
ابھی رابطہ کریں ۔(واٹس ایپ)5638464-0300، 4988464-0341
جریان(قطرے آنا)، احتلام،پتلی منی، مثانے کی گرمی اور جسمانی گرمی٪ 80فیصد لوگوں کا مسئلہ ہے۔اگریہ مسائل کافی عرصہ تک جاری رہیں تو بے پناہ نقصان کا سبب بنتے ہیں ۔سب سے پہلے پیشاب کا جلن کے ساتھ آنا، پیشاب کی نالی میں جلن یا خارش محسوس ہونا، مثانہ کی جگہ پر بعض اوقات جلن یا خارش محسوس ہونا، طبعیت میں غصہ، سُستی اور چڑ چڑا پن بڑھ جانااسی طرح اگر مرض پرانا ہوجائے تو سوزاک اور نا مردی یا بانجھ پن جیسی خطرناک بیماریوں کی صورت اختیار کر لیتا ہے اس لئے اس کوکسی بھی صورت میں آسان نہیں لینا چاہئے اور جتنا جلدی ہو سکے علاج کی طرف توجہ دینی چاہئے۔اس کی کئی وجوہات ہیں جیسا کہ ہمارا آج کل کا ماحول،ہماری غذاء، فاسٹ فوڈ کا کثرت سے استعمال، کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، ہروقت شہوانی خیالات،کسی ایسے انسان سے تعلق جو کہ پہلے سے سوزاک کا شکار ہو، انٹرنیٹ پر غلط مواد کا دیکھنا، کیبل وغیرہ ۔یہ تمام تر بیان کردہ عوارض انسانی صحت اور دماغ دونوں کے دشمن ہیں ۔اچھا خا صا انسان دیکھتے ہی دیکھتے ختم ہو نے لگتا ہے۔ان سے انسان کی نہ صرف جسمانی طاقت بلکہ دماغی قوت بھی بے پناہ متا ثر ہوتی ہے۔گریک ہربل ان تمام تر امراض پر قابو پانے کا 40 سالہ تجربہ رکھتا ہے۔ان امراض کے لئے جو دواء استعمال کروائی جاتی ہے وہ سیمینل پاور کے نام سے مشہور ہےجوکہ گریک ہربل کا ایک بے مثال شاہکار ہے۔سیمینل پاور ایک بہترین ہربل پروڈکٹ ہےجو کہ ہر قسم کے سائیڈ افیکٹس سے بالکل پاک ہے۔یہ دواء حیرت انگیز اثرات کی حامل ہےجو کہ پرانے سے پرانے مرض میں بھی بہت ہی کم عر صہ میں اپنا اثر دکھا تی ہے اور جن صورتوں کا ذکر کیا گیا ہےان سے مریض کو چھٹکارہ دلاتی ہے۔سیمینل پاور ہر قسم کی موسمی گرمی کے اثرات کو زائل کر کے جسم کے اندر چستی اوربھر پور توانائی پیدا کر تاہے۔مندرجہ بالا تمام حالات کے لئے سیمینل پاور سے بہتر کو ئی دواء نہیں لہذا اپنا وقت اور پیسہ بچا نے کے لئے ابھی رابطہ کریں ۔5638464-0300، 4988464-0341
09/05/2021
کال 4988464-0341 اورواٹس ایپ 5638464-0300
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور موزی مرض ہے۔جسے قاتل جان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔اکثر یہ موذی مرض وراثتی طور پر ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتی ہے۔اس مرض کی کئی وجوہات اور علامات ہیں ۔ٹوائلٹ میں زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا ۔زیادہ بیٹھ کر کام کرنا ۔آرام پرستی ۔زیادہ وزن اٹھانے والا کام کرنا۔ کم فائبر والی غذاؤں کا زیادہ استعمال وغیرہ۔مثلاََ ہم عموماََ ایسی غذائیں استعمال کرتے ہیں جن میں فائبر کی مقدار کم یا بالکل نا ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔اسی وجہ سے انسانی جسم میں خشکی بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم میں دیگر کئی بیماریوں کے ساتھ ساتھ قبض رہنے لگتی ہے۔مرچ مسالے والی اشیاءکا کثرت سے استعمال اور مسلسل قبض اس کی مشہور وجو ہات ہیں۔یہ کئی قسم کی ہوتی ہے ۔بادی، خونی، مسے وغیرہ اس کی اقسام ہیں۔مگر اس کی ہر قسم نہایت تکلیف ، بے چینی اور پریشانی کا سبب بنتی ہے۔جن لوگوں کو مسوں (موہکے)والی بواسیر ہو ان کو چاہئے کہ وہ ہرگز اس کا آپریشن نہ کروائیں کیونکہ اس کا بغیر آپریشن علاج ممکن ہے۔آپریشن سے یہ مسے قطعاََ ختم نہیں ہوتے بلکہ بواسیر کے مسوں کا آپریشن کروانا ایک انتہائی تکلیف دہ عمل کے ساتھ ساتھ نہایت خطرناک بھی ہے۔یہ بات طبی لحاظ سے طے شدہ ہے کہ جو لوگ بواسیری مسوں کا آپریشن کرواتے ہیں وہ لوگ99فیصد دل کے عارضے یا کینسر جیسے موزی مرض کی زد میں آ سکتے ہیں ۔ ایسے مریضوں کی اموات ہارٹ اٹیک یا کینسر کے سبب ہوتی ہیں۔اگر دوران حاجت اپنے پیشاب میں خون کے قطرے دیکھیں اور تکلیف یا سوجن یا جلن محسوس کریں تو پھر آپ کو علاج کروانے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہئے بواسیر چاہے جس قسم کی بھی ہو ریگونیکس اس کا کامیاب ترین علاج ہے۔ریگونیکس پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی اپنے بہترین نتائج کی وجہ سے خصوصی شہرت کی حامل ہے۔یہ بالکل بے ضرر استعمال میں نہایت آسان اور نیچرل اجزاء سے تیار شدہ ہے جس کی وجہ سے اسے ہر عمر کے افراد بلا جھجھک استعمال کر سکتے ہیں۔ریگونیکس نہایت منا سب قیمت میں دستیاب ہے۔
کال 4988464-0341 اورواٹس ایپ 5638464-0300
09/05/2021
کال 4988464-0341 واٹس ایپ 5638464-0300
اولاد ایک عظیم نعمت ہے جس کی محرومی کا اندزاہ صرف وہ شخص ہی لگا سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔ اولاد کے پیدا نا ہونےکی کئی وجوہات ہیں ۔جن میں سے جراثیم کی کمی ایک بہت بڑی اور عام وجہ ہے ۔اس موزی مرض کی وجہ سے آج بھی پاکستان میں 7فیصد لوگ اولاد سے محروم ہیں۔پیدائش اولاد کے لئے جراثیم کا صحت مند حالت اور پوری مقدار میں ہونا نہایت ضروری ہے۔جراثیم کی کمی یا بانجھ پن پرانسان کے طرز زندگی اور اس کے کام کرنے کی جگہ یا آب و ہواکافی زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ایک نارمل انسان کے اندر (منی )کا رنگ سفید ی مائل بہ سرمئی ہوتا ہے پی ایچ لیول (تیزابیت) 9 فیصد تک ہونی چاہئے (منی)کو گاڑھا ہونا چاہئے۔ جراثیم کاؤنٹ کم از کم 60 فیصد ہونا چاہئے ۔دیکھا کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کا کاؤنٹ 45 فیصدتک ہو وہ بھی اولاد پیدا کر سکتے ہیں مگر طبی لحاظ سے 60فیصدہونا چاہئے۔اس کے علاوہ اس کی موٹیلٹی میں ایکٹو جراثیم 60 فیصد ، سست یا بے کار جراثیم عام طور پر 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہونے چاہئے۔ اسی طرح ڈیڈ جراثیم (مردہ جراثیم) 15 سے 20 فیصد نارمل ہیں اس سے زیادہ نہیں ہونے چاہئے۔ پس سیلز کی تعداد بھی 0 سے 3 تک ہونی چاہئے۔اگر آپ کی رپورٹ نارمل نہیں تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ کہ بفضل خدا چند دن میں بہترین تنائج کے ساتھ اس کا علاج ممکن ہے۔ انگلش ادویات کی بجائے آپ کو قدرتی طریقہ علاج کی طرف توجہ کرنی چاہئے تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ دونوں بچ سکیں اور علاج بھی کامیابی سے ہو سکے۔ ہمارے پاس اس مرض کا بہترین اور 100فیصد کامیاب علاج بفضل خدا موجود ہے جو کہ نہایت کم قیمت میں ہےجس کے نتائج چند دنوں میں ہی حا صل کئے جا سکتے ہیں۔
کال 4988464-0341 واٹس ایپ 5638464-0300
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan