Lasani Dawa Khana
Here we deal with health related, fitness and beauty related issues.
16/10/2024
12/10/2024
جگر کے کینسر کے مریضوں کو علامات کا انتظام کرنے، علاج میں مدد کرنے اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے غذائی اجزاء سے بھرپور متوازن غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں کچھ تجویز کردہ کھانے ہیں:
*پروٹین سے بھرپور غذائیں:*
1. دبلا گوشت (چکن، ترکی، مچھلی)
2. پھلیاں (دال، چنے، کالی پھلیاں)
3. گری دار میوے اور بیج (بادام، کدو کے بیج)
4. کم چکنائی والی ڈیری (دودھ، دہی، پنیر)
5. انڈے
*پھل:*
1. بیریاں (بلیو بیری، اسٹرابیری، رسبری)
2. ھٹی پھل (سنتری، انگور، لیموں)
3. سیب، کیلے، avocados
*سبزیاں:*
1. پتوں والی سبزیاں (پالک، کالی، بروکولی)
2. گاجر، شکر قندی، اسکواش
3. کروسیفیرس سبزیاں (گوبھی، گھنٹی مرچ)
*پورے اناج:*
1. براؤن چاول
2. کوئنو
3. پوری گندم کی روٹی
4. جئی
*صحت مند چکنائی:*
1. ایوکاڈو
2. زیتون کا تیل
3. گری دار میوے اور بیج
*مشروبات:*
1. پانی
2. ہربل چائے (پودینا، کیمومائل)
3. سبز چائے
*اضافی سفارشات:*
1. اومیگا 3 سے بھرپور غذائیں (سالمن، اخروٹ)
2. پروبائیوٹک سے بھرپور غذائیں (دہی، کیفر)
3. وٹامن ڈی سے بھرپور غذائیں (چربی مچھلی، مضبوط ڈیری)
*پرہیز کرنے والی غذائیں:*
1. زیادہ سوڈیم والی خوراک نمک لال مرچ
2. زیادہ چکنائی والی غذائیں (تلی ہوئی اشیاء، پراسیس شدہ گوشت)
3. شوگر والے کھانے اور مشروبات
4. پروسس شدہ اور پیک شدہ کھانے
5. کچا یا کم پکا ہوا گوشت، مچھلی اور انڈے
*ذاتی رہنمائی کے لیے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے یا رجسٹرڈ غذائی ماہر ڈاکٹر یا اپنے کوالیفائیڈ طبیب سے مشورہ کریں۔
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
https://chat.whatsapp.com/JlP7nxGU0LAIew6huETKyC
12/10/2024
قبض کا سبب ۔۔ ٹوائلٹ میں دیر تک بیٹھنا
امعاء مستقیم کے پٹھے کمزور ہوں تو پاخانہ خارج نہیں ہوتا۔
یہ قبض نہیں ہوتی مگر قبض میں شمار کر کے عضلات کو پاخانہ خارج کرنے کی تحریکات دی جاتی ہیں جس سے عضلاتی افعال تیز مگر عضلات یا پٹھے مزید کام کی شدت سے کمزور ہوتے جاتے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی حالت، سن، خدر یا فالج تک پہنچ جاتی ہے جس کے بعد مریض عدم راہی ہو جاتا ہے۔۔
علاج قبض کا نہیں کرنا اور نہ ہی قوت دافعہ کو تیز کرنا بلکہ ایسی حالت میں عضلات کو طاقت دیں، عضلات یا سیدھی آنت کے پٹھے مقوی ہو کے براز کو خود ہی باہر پھینک دیں گے۔
قبض
معدہ و آنتوں سے جمع شدہ سدے، تمام فاسد مواد کو بذریعہ اسہال خارج کرتا ہے۔ اور بغیر کسی تکلیف کے۔
روغن بیدانجیر یا کسٹرائیل (روغن ارنڈ) دو تولے سے چار تولہ تک نیم گرم دودھ میں رات سوتے وقت استعمال کرائیں۔
بچوں کے لیے 2 سے 4 چمچ
بڑوں کے لیے 6 سے 8 چمچ
بوقت ضرورت استعمال کریں'۔
معمولی پیچس میں کیسٹرآئل سوا تولہ کا جلاب دیں، سدے نکل جائیں گے تو پھر پیچس بند کرنے کا نسخہ استعمال کریں'۔
بڑے آدمی کو تین تولہ۔
اس مرض میں اعصاب عضلات کی تقویت سرد خشک سے خشک گرم ادویات و غذا سے
جبکہ قوت دافعہ کو محرک کرنے کیلیے۔۔۔۔ ہر تحریک میں غدد ناقلہ تیز کر دیں یا گرم تر ادویات مفید رہتی ہیں۔
♦️براہ کرم نوٹ کریں:
آپ کی دولت آپ کی صحت سے شروع ہوتی ہے اور آپ کی صحت آپ سے شروع ہوتی ہے!
✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز ،بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مجربات نسخے کے لیے پیج کو لائک کریں۔
کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں-https://chat.whatsapp.com/JlP7nxGU0LAIew6huETKyC
21/09/2024
*انگریزی میڈیسن کا استعمال کم کیجیئے*
مطب میں ایک 8 سالہ بچے کو چیک کر رہا تھا جس کے دانت میں درد تھا، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہیں لیکن فرق نہیں پڑا ہے
ٹھہرئیے۔۔۔!
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھیں وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے، جس کا زیادہ استعمال معدے کے ساتھ، جگر، گُردے کا ستیاناس کر دیتی ہے اور وہ بھی اس کم عمر بچے کو کیوں دی؟ بچوں کو لگاتار کیل پول، پیناڈول یا بروفین شربت نہ پلائیں
بڑے بھی بلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرہیز کریں آپ دردوں اور بخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دے کر پیئیں اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بخاروں کی مجرب دوائی ہے اگر جسم میں دردیں ہمیشہ رہے تو ادرک، لہسن، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل کر لیں عام دردوں کے لیے سورنجان شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں اپنا دشمن خود نہ بنیں
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہو گا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دو گولیاں پیناڈول لیں ایسا بِالکل بھی نہ کریں یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہو سکتا ہے سبز قہوہ، ادرک اور شہد ملا کر پی لیں لکیر کے فقیر نہ بنیں جسمانی درد تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ خود لیں نہ کسی کو دیں
ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑا دھڑ استعمال نہ کریں ہمیشہ کے نقصان سے بچیں گردوں، دل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں.
اللّٰہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
16/09/2024
آفر آفر آفر ربیع الاول آفر
مشت زنی کورس 12000 والا ربیع الاول میں آپکو ملے گا ,9000 کا ۔
مشت زنی۔۔۔
سےجنکا نفس بلکل چھوٹا رہ گیا ہو اتنی کمزوری آ چکی ہو کہ چھوٹا پیشاب کرتے وقت پانی نیچے گر جاتا ہو اور شلوار اتارتے ہوۓ نفس بلکل چھوٹا محسوس ہوتا ہو اور نفس کی سکڑے ہوۓ چھوہارے کی مانند پڑ چکی ہو ۔۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا نفس اپنی اصلی حالت میں آ جاۓ تو ہمارا موصلی پاور کورس استعمال کریں انشاءاللہ آپکا نفس اپنی اصلی حالت میں آنا شروع ہو جاۓ گا مسلسل دو ماہ کے استعمال سے آپکے نفس میں لمبائی موٹائی آ جاۓ گی
موصلی پاور کورس میں نفس کی بیرونی مالش کیلئے طلاء اور نفس کی اندرونی طاقت کیلئے موصلی پاور سفوف اور معجون ہے ۔۔۔۔۔۔
یہ کورس آپکی نفس کی اندرونی رگہوں میں خون کا دباٶ بڑھا کر آپکے نفس کی رگہوں کو بیدار کریگا اور منی کی پیداوار بڑھا کر نفس کے پٹھوں کے سکڑوا کو ختم کر کے پٹھے کے سائیز کو بڑھاۓ گا ۔
03/09/2024
*ہمارےھاں الحمد للّٰہ مندرجہ ذیل امراض کا شافی علاج کیا جاتا ہے۔ انشاء اللّٰہ*
*مردانہ کمزوری
*بواسیر خونی بادی
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا
*جسم میں صفراء کا جمع ھونا
*جسم میں گلٹیاں بننا
*قبض کا مستقل رہنا
*معدے کا کام نہ کرنا
*آنتوں کی خشکی
*بلغم کیرہ نزلہ
*صفراوی موٹاپا
*کولیسٹرول بڑھنا
*یورک ایسڈ بڑھنا
*عضو خاص کی کمزوریاں
*جریان
*اح**ام
*سرعت انزال
*لیکیوریا
*رحم کے تمام مسائل
*پیشاب کے تمام امراض
*سوزاک
*آتشک
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں
*نظر کی کمزوری
*مثانے کی کمزوری
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
*ہائیپر ھونا
*دماغی کمزوری
*سٹریس
*ٹینشن
*جسمانی کمزوری
*پیشاب کی جلن
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
*نقاہت
*چکر آنا
*بیہوشی
*غشی
*جسمانی دردیں
*بلڈ پریشر ھائی لو
*جگر کی مضبوطی
*ٹائیفائڈ بخار
*جسم سے بلغم کا خاتمہ
*کمردرد
*پٹھوں کا درد
*لنگڑی کا درد
*ریح کا درد
*گینٹھیا کا
*کمردرد
03097154952. https://www.facebook.com/profile.php?id=61563288295221&mibextid=ZbWKwL
https://chat.whatsapp.com/LxlbjMh9IotGUlAhvVUI2u
03/09/2024
*معدہ ، جگر انترٹوں کے لیے اکسیر اعظم*
معدہ تندرست ،انسان تندرست
یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے
بد ہضمی
بھوک کی کمی ...
کھٹے ڈکار ...
اپھارا ...
سینے کی جلن ...
ھاتھ پاوں کی جلن ...
پیٹ پھولنا..
دل کی تیز دھڑکن ...
دائمی قبض ...
گیس ...
تبخیر ...
قے .آنا..
چکر .آنا
جی متلانا
معدہ کی خرابی کی وجہ سے جریان اح**ام کو بھی دور کرتی ہے
جگر کے امراض میں قابل تعریف دوا ہے
جنون پاگل پن کے لئے مفید ھے۔
نسخہ حاضر خدمت ہے
سونف سو گرام
فلفل سیاہ
فلفل سفید
دھنیا خشک
زیرہ سفید
مگھاں
انار دانہ
سونٹھ
اجوائن دیسی
چہار نمک
نوشادر
ریوند خطائی
ریوند چینی
کلونجی
تر پھلا
ھر ایک پچاس(50)گرام
ست اجوائن
ست پودینہ
ست لیموں
ھر ایک دس گرام
سب کا سفوف بنائیں اور ستیں شامل کر دیں اورکسی اٸیرٹیٹ برتن میں محفوظ کرلیں تاکہ ست ضاٸع نہ ھوجاٸیں۔
خوراک۔
کھانے کے بعد 1 سے دو گرام پانی کے ھمراہ
بچوں کے لئے حسب عمر
بہت لاجواب اور زبردست نسخہ ہے ۔
اللّٰہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
طالبِ دعا
*✍ معالج وحکیم و عامل محمد اصغر
13/08/2024
*کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟*
*لیکوریا کیا ہے؟*
لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زندگی کو مکمل طور تباہ کر دیتا ہے۔ ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔لیکوریا میں مبتلا مریضہ کی حالت چند مہینوں میں ہی عجیب سے عجیب تر ہوتی چلے جاتی ہے۔لیکوریا اپنا پہلا ٹارگٹ ریڑ کی ہڈی کو بناتا ہے جس سے اٹھنے بیٹھنے کی سکت کم ہو جاتی ہے۔ آگر آپ نیچے دی گئی کسی بھی علامت سے دوچار ہیں تو کہیں یہ لیکوریا کے سبب تو نہیں؟
لیکوریا کی علامات*
✓ ۔بالوں کا گرنا
✓۔چہرے پے دانوں کا نکلنا
✓۔غذائی بد پرہیزی
✓-ماہواری میں عدم توازن
✓۔دل ڈوبنا
✓۔بھاری پن
✓۔چڑچڑاپن
✓۔ہر وقت غصہ کا رہنا
✓۔پاؤں اور ٹانگوں میں ہر وقت درد کا رہنا
✓۔پٹھوں کا کھینچاؤ
✓۔کمر کا درد
✓۔حمل کا نہ ٹہرنا
✓۔ریڑ کی ہڈی میں درد رہنا
✓۔دل کی دھڑکن کا تیز رہنا
✓۔بھوک نہ لگنا
√۔میدہ کا خراب رہنا
✓۔چکر آنا
✓۔بلڈ پریشر کا کم رہنا
✓۔وزن کا تیزی سے گھٹنا
✓۔جسمانی کمزوری
✓۔ہڈیوں میں درد
✓جوڑوں کا درد
✓۔نسوانی حسن میں کمی
"''' وجوہات"""
√۔بچپن میں مٹی کا کھانا
√۔بچپن کا لیکوریا
√۔پیشاب کی جلن ہونا
√۔شرم گاہ کی خراش
۔√ویجائنہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا
۔√ سیکشیئل فیلنگز(sexual feelings ) کا زیادہ یا کم ہونا
√۔خوراک کا متوازن نہ ہونا
√-پریشانی (stress)
-√ٹائلٹ کا انفیکشن
√۔غیر اخلاقی مواد کا دیکھنا
√۔ماسٹربیشن (vigina rubbing or fi*****ng)
√۔زیادہ بھاری وزن اٹھانا
√۔ماہانہ نظام میں خرابی
الحمد للّٰہ اس مرض کا شافی علاج کیا جاتا ہے ۔مرض کے مطابق ایک یا دو ماہ علاج کیا جاتا ہے ھمارے دواخانے سے بذریعہ پارسل حب لیکوریا منگوا سکتے ہیں ۔ایک ماہ کورس کی قیمت 4500 ہے
07/08/2024
**اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،
۔۔طریقہ طبی مشورہ۔۔۔
جودوست کسی مرض کامشورہ کرناچاھےیاعلاج کرواناچاھےوہ مندرجہ زیل طریقہ کےمطابق تحریر کرکےپرسنل پرپیغام ارسال کرے۔اور اگر مریض مرد ہے تو اپنی تصاویر بھی بھیجیں۔**
*فارم برائے مریضان*
نام:
عمر:
جنس:
قد:
وزن:
پیشاب کی رنگت:
زبان کی رنگت:
بلڈ پریشر کتنا رھتا ھے:
شادی شدہ یا غیر شادی شدہ:
موجودہ مسئلہ:
پُرانی تفصیلات:
مسئلہ کب سے ہے:
مسئلے کی تفصیل:
مرض کے بارے خاندانی ہسٹری:
موروثی تکالیف:
کھانے کی روٹین:
پسند / نا پسند:
تازہ میڈیکل / لیبارٹری رپورٹس:
وغیرہ وغیرہ......
مکمل ایڈریس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توجہ۔۔۔
اولادکورس والےاپنی سیمن ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ساتھ ارسال کریں۔۔۔
۔ دوا تجویز کر کے بذریعہ پارسل بھیج دی جاتی ہے۔*
0309-7154952
https://chat.whatsapp.com/LxlbjMh9IotGUlAhvVUI2u *براۓ مہربانی بہترین دیسی علاج اوراپنی صحت کے متعلق معلومات کے لیے میرے واٹس ایپ گروپس کو جوائن کریں* ۔ *شکریہ* ۔
22/07/2024
مشت زنی ایک نشہ ہے جس کہ کروڑوں لوگ عادی ہیں
آپ بھی یہ نشہ کرتے ہیں ؟
کتنے عرصے سے 1 سال 5 سال 20 سال جی ہاں اس سے بھی ذیادہ عرصے سے لوگ مبتلا ہوتے ہیں اس نشے میں کچھ تو شادی کے بعد بھی
یہ سلسلہ کب روکے گا ؟
آپ کا جسم کمزور ہوگیا ہے نا !
آپ ڈپریشن کا شکار ہے نا !
آپ اتنی سی عمر میں باتیں بھولنے لگے ہیں نا !
آپ کے بال گرنے لگے ہیں نا !
آپ میں خود اعتمادی نہ ہونے کے برابر ہے نا !
آپ کو لگتا ہے کہ جیسے دنیا کے سارے غم آپ کے پاس آگئے ہیں !
میں اور کتنے نقصانات لکھوں کافی سارے ہیں
اس کی وجہ ہے مشت زنی جس نے آپ کی خوبصورت زندگی کو عذاب بنا دیا ہے آپ کے خوبصورت بدن کو ڈھانچہ بنا دیا ہے.......
آؤ آج عہد کریں اس نشے کو چھوڑنے کا
کافی لوگ چھوڑنا چاہتے ہیں چھوڑ نہیں پا رہے او بھائی نشے میں مبتلا ہو تو اس کو چھوڑنا آسان تو نہیں ہے نا لیکن................ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ناممکن ہے یار آپ ایک بار کوشش کرو دو بار کرو تین بار کرو ایک بار تو ایسا آئے گا نا کہ آپ ثابت قدم ہو جاؤ گے اور اس نشے سے نجات ملے گی.....
آپ کی ریکوری میں وقت لگ سکتا ہے آپ کی کمزوریاں بھی ٹھیک ہوگی بس تھوڑا سا وقت لگے گا آپ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرو
اس نشے کو شکست دو
دین اسلام کے احکامات پر عمل کرو
اللہ کو راضی کرو تاکہ دنیا و آخرت میں کامیابی ملے
آؤ سب مل کر شکست دیتے ہیں اس نشے کو
انشاءاللہ
جو نوجوان اس نشے کا شکار رہے چکے ہیں ۔۔۔۔
وہ اللہ کے حضور سچی توبہ کریں۔۔ اور اپنی ریکوری یا فٹنس کے لئے مشت زنی مکمل کورس کریں۔۔۔۔۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابط کریں
03097154952
22/07/2024
👈 مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
⭕ زکاوت حس ⭕سرعت انزال ⭕.خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے ⭕.تھکاوٹ ⭕.کمزوری۔ ⭕ ٹائمنگ.کی کمی
⭕ پیشاب کےقطرے ⭕.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی
⭕ منی کا پتلا پن ⭕. مشت زنی ⭕۔ھاتھ کانپنا ⭕۔مثانہ کی گرمی ⭕نظر کی کمزوری۔⭕جلد فارغ ہو جانا ⭕.اح**ام. ⭕ جریان ⭕شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری
⭕ڈھیلا پن ⭕دوسری بار ھمبستری ناممکن مشکل گبھراھٹ ⭕اعتماد کی کمی ⭕مثانہ کی کمزوری ⭕ پیشاب کی گرمی ⭕کمر درد وغیرہ...🍃
*ان تمام مسائل کا حل💊💊💊 ۔۔۔اور مستقل علاج صرف 30 دن کا مکمل علاج. شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید. سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے ۔
*پاکستان میں ھر جگہ ڈلیوری۔۔ مکمل راذداری کے ساتھ دوائی منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔
*آپ کا راز ہماری اولین ترجیح*
🌹🌹🌹🌹
پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے.
جنسگ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مروارید ناسفتہ 15 گرام
زعفران ایرانی 15 گرام
جواہر مہرہ خود ساختہ 10 گرام
شہد خالص دیسی کی مدد سے معجون بنا لیں .
استعمال..
1 آدھی چمچ رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
فوائد... زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کرے
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan