Road Ka Rahi Yaqoob
My cut vlog Mary channel ko Sabkaribe zoroor karin
Ka Rahi Yaqoob ゚viralvideo ゚viralシfypシ゚viralシ #
゚viralvideo ゚viralシfypシ゚viralシ
゚viralvideo ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚vira ゚viralvideo #ٹماٹر ریٹ میں بہت بڑی کمی
بہاولنگر ٹوکری وزن 13-14 کلو 700-800-900
لاڑکانہ ٹماٹر 500-600-700-800-900
ٹماٹر سپیشل کوالٹی فی کلو 65-70-75 روپے فی کلو
ٹماٹر نارمل کوالٹی فی کلو 50-60 روپے فی کلو ゚vi
I got over 5,000 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉 ゚viralvideo ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚vira
゚viralvideo ゚vira
゚viralvideo ゚vira کراچی کے علاقے ملیر میں ایک بڑے مافیا نیٹ ورک کا انکشاف منظرِ عام پر آ گیا ہے، جہاں مبینہ طور پر “پرائیویٹ کارڈ” کے نام پر ٹرانسپورٹروں سے ماہانہ بھتہ وصول کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق میر دلبر نامی شخص اس غیر قانونی سرگرمی کا مرکزی کردار بتایا جا رہا ہے، جو ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹ مالکان سے ہر ماہ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے بٹورنے میں مصروف تھا۔
رپورٹس کے مطابق ڈرائیوروں کو ایک خاص کارڈ جاری کیا جاتا تھا، جس پر واضح طور پر لکھا ہوتا تھا کہ اس کارڈ کے حامل افراد کو پولیس کارروائی اور چالان سے تحفظ حاصل ہوگا۔ اس کارڈ کے عوض ہر گاڑی سے تقریباً 1500 روپے ماہانہ وصول کیے جاتے تھے، جس سے ایک منظم بھتہ خوری کا نظام قائم کیا گیا۔
مزید انکشافات کے مطابق یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مذکورہ شخص مبینہ طور پر پرائیویٹ گن مین ساتھ رکھ کر ڈرائیوروں کو ڈراتا دھمکاتا تھا اور بلیک میلنگ کے ذریعے زبردستی یہ کارڈ تھما کر رقم وصول کرتا تھا، جس سے ٹرانسپورٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
واقعہ سامنے آنے کے بعد ٹریفک پولیس فوری حرکت میں آ گئی۔ لنک روڈ کے ٹریفک انچارج، دبنگ آفیسر عبدالجبار عباسی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد ڈرائیوروں سے یہ مبینہ “کارڈ” برآمد کر لیے اور اس غیر قانونی نیٹ ورک کے خلاف سخت ایکشن لیا۔ پولیس نے فوری مقدمہ (FIR) درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیوروں نے اس کارروائی کو سراہتے ہوئے اعلیٰ حکام، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ٹریفک اور کراچی پولیس چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مافیا کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں اور اس نیٹ ورک کو مکمل طور پر ختم کیا جائے۔
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ عوام کو اس طرح کی بلیک میلنگ اور غیر قانونی بھتہ خوری سے نجات دلائی جا سکے۔
゚viralvideo ゚vi پردیس میں گزران
゚viralvideo ゚vi
゚viralvideo ゚vi ゚vira
゚viralvideo ゚vi جس بندے کی ہے وہ رابطہ کر سکتا ہے شیئر کرو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Muzafar Garh
Multan
34440