Jamia Masjid Minhaj-ul-Quran Multan
Jamia Masjid Minhaj-ul-Shareef Pura Multan
28/05/2026
مرکزی جامعہ مسجد منہاج القران شریف پورہ ملتان میں
خطبہ عید الاضحیٰ کے بعد دوست احبابِ کے ساتھ گروپ فوٹو
27/05/2026
مرکزی جامعہ مسجد منہاج القران شریف پورہ ملتان میں
خطبہ عید الاضحیٰ
حضرت علامہ سید حسنین شاہ صاحب
اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ انتظام کیا گیا
منجانب محمد سجاد نقشبندی انصاری
چیئرمین منہاج نعت کونسل ملتان
سرپرست جامعہ مسجد منہاج القران شریف پورہ ملتان
23/05/2026
17/05/2026
مرکزی جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان
میں خطبہ جمعۃ المبارک
خطاب علامہ قاری شہباز فریدی صاحب
نمازی حضرات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کے لیے باپردہ اہتمام کیا گیا
محمد سجاد نقشبندی انصاری چیئرمین منہاج نعت کونسل ملتان
ناظم تحصیل شاہ رکن عالم ٹاؤن ملتان
09/05/2026
مرکزی جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان میں علامہ سید حسنین شاہ صاحب بخاری (ناظم مراکز علم منہاج علماء کونسل ملتان) خطبہ جمعہ دیتے ہوئے
موضوع: حقیقت حج
اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کیلئے نمازِ جمعہ پڑھنے کے لیے پردے کا انتظام کیا گیا
منجانب: محمد سجاد نقشبندی انصاری
چیئرمین منہاج نعت کونسل ملتان
ناظم تحصیل شاہ رکن عالم ٹاؤن ملتان
08/05/2026
01/05/2026
مرکزی جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان
میں جمعۃ المبارک کے موقع پر
خصوصی خطاب صاحبزادہ علامہ حسان سجاد قادری
شاگردِ رشید حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نمازی حضرات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کے لیے باپردہ اہتمام کیا گیا
01_05_2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Street No. 13 B Near Bilal Chowk Shreef Pura Multan
Multan