Zain_Writes
Fallow me
راولاکوٹ حالات خراب ہوسکتے ہیں سب لوگ دعا کریں اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ان ظالموں سے نجات دلائے
> * Voice of Kashmir🍁🕊️
یہ ہے عوامی محبت یہ ہے عوامی پیار کہ اس خوف اور جبر کے ساۓ تلے بھی جان نچھاور کرنے کو تیار بیٹھے ....✌️♥️
جیو خواجہ جیو
> * Voice of Kashmir🍁🕊️
مظفرآباد میں پیش آنے والے افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے میں وطنِ عزیز کے بہادر جوانوں کی شہادت کی خبر نے دل کو انتہائی رنجیدہ کر دیا ہے
پاک فوج کے جوانوں کی بے مثال قربانیاں، پیشہ ورانہ خدمات اور وطن کے دفاع کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
شہدا کے بلند درجات، مغفرت اور سوگوار خاندانوں کے لیے دعا گو ہوں
اس المناک سانحے پر پوری قوم غمزدہ ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ سید ذیشان حیدر
> * Voice of Kashmir🍁🕊️
شبِ برات کی دعا
اے اللہ!
ہم اس مقدس رات میں تیرے حضور ہاتھ پھیلاتے ہیں۔
اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں اور تیری بے پایاں رحمت کے طلبگار ہیں۔
یا اللہ!
ہمارے ظاہر و باطن کے تمام گناہ معاف فرما،
جو ہم سے دانستہ ہوئے اور جو نادانستہ سرزد ہو گئے۔
یا رب!
ہمارے والدین، اساتذہ، مرحومین اور تمام اہلِ ایمان کی مغفرت فرما،
ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
اے اللہ!
اس رات ہمارے نصیبوں کے فیصلے فرما رہا ہے،
تو ہمارے حصے میں ایمان، سلامتی، عزت، رزقِ حلال اور خیر لکھ دے۔
یا اللہ!
ہمیں بیماریوں، پریشانیوں، فتنوں اور آفات سے محفوظ فرما،
ہمارے ملک، ہمارے شہر اور ہمارے گھروں میں امن عطا فرما۔
اے ربِ کریم!
ہمیں اپنا فرمانبردار بندہ بنا،
ہمارے دلوں کو ہدایت، تقویٰ اور محبتِ رسول ﷺ سے بھر دے۔
یا اللہ!
جو مانگا وہ بھی عطا فرما،
جو نہ مانگ سکے وہ بھی اپنے فضل سے عطا فرما۔
اے اللہ!
ہماری اس حاضری کو قبول فرما،
ہمیں بخش دے، ہمیں بدل دے، اور ہمیں اپنا بنا لے۔
آمین یا رب العالمین
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی کا گھر ہے (یعنی) باغ اور انگور اور ہُم عُمَر بھرپور جوان عورتیں اور شراب کے چھلکتے ہوئے جام�
03/02/2026
"جیسے تم پر مصیبت اچانک آئی ویسے ہی راحت بھی اچانک آئے گی!"
*جیسے کہ فرمایا گیا:*
*وَمَا أَمْرُنَا إِلا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ…*
"اور ہمارا حکم تو ایک ہی بار ہوتا ہے،
پلک جھپکنے کی دیر جیسا"🪻🤍
*(سورہ قمر: 50)🌸*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffarabad