Qamar u Din Shaheed Welfare

Qamar u Din Shaheed Welfare

Share

Qamar u din shaheed (sitara e juraat) welfare and education society.

27/05/2026
Photos from Qamar u Din Shaheed Welfare's post 02/04/2026

اسلام آباد ۔
قمر الدین شہید ستارہ جرات ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام اسلام آباد ۔
قمر الدین شہید ستارہ جرات ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا ۔

اس تقریب کے سرپرست اعلیٰ مفتی سید عبد الطیف شاہ صاحب تھے ۔
یہ تقریب اسلام آباد جی ایٹ مرکز کے بہترین ریسٹورنٹ لیوِش ڈائن میں منعقد ہوئی ۔

تقریب کی مشترکہ صدارت چوہدری بشیر جاوید صاحب سیاسی و سماجی شخصیت ،و عبد الرشید چوہدری صاحب ادبی شخصیت نے کی۔
خصوصی مہمانوں میں چوہدری افسر سجاد صاحب آفیسر تعلقات عامہ ہمراہ صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر صاحب ،کفالت ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین رفیق سیٹھ صاحب ،استاد یامین جاگل صاحب ،شیف ایوارڈ جیتنے والے عارف جاگل صاحب تھے۔

دیگر مہمانوں میں رحیم کوٹ سے اختر حسین اختر صاحب ،چرکنڈی سے حاجی عبدالغفور صاحب ، جمیل اصغر صاحب ، گل زیب زرین صاحب ، ،سابق امیدوار ضلع کونسل ڈنہ بھی تشریف لائے تھے ۔

دیگر مہمانوں میں سابق وائس چیئرمین عبد القیوم صاحب ،چوہدری شفیق صاحب منیر شاہد صاحب ،سلیم چوہدری صاحب چوہدری اشرف صاحب ،عبدالعزیز جاگل صاحب ،ممتاز صاحب ، ممتاز جاگل صاحب ، جنید کولی صاحب ، کبیر جاگل صاحب ،چوہدری اظہر کمال صاحب ، حمید جاگل صاحب خلیل کولی صاحب ،رشید جاگل صاحب ، عبد الباسط ریاض صاحب ،طارق جاگل صاحب ، چوہدری ظہیر اقبال صاحب ،صادق جاگل صاحب ،موجود تھے۔

قمر الدین شہید ستارہ جرات ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ حنیف چوہدری صاحب ،سینیر نائب صدر چوہدری ریاض یونس صاحب ،شوکت پی ٹی صاحب نائب صدر اول ،سکریٹری جنرل ظفر ممتاز صاحب نے اپنی محنت لگن اور جذبے سے ہمیشہ کی طرح سرپرست اعلیٰ کی ہدایات کے ساتھ بہترین پروگرام آرگنائز کیا جو کہ ایک منفرد پروگرام تھا۔

اسلام آباد میں بہت سے پروگرام ہوئے ہیں یہ پروگرام بغیر کسی سیاست، تعصب ،خاندانی ازم سے پاک پروگرام تھا جس میں پریم کوٹ کے تمام قبائل کی نمائندگی موجود تھی ۔
اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد پروگرام تھا۔
بہترین تقریب پر تنظیم کے سرپرست اعلیٰ حنیف چوہدری صاحب ،ظفر ممتاز صاحب ،شوکت پی ٹی صاحب ،ریاض یونس صاحب ،جاوید عزیز صاحب ،و جاگل خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

خصوصی تعاون پیارے دوست بھائی سعید دانش صاحب جنہوں نے ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ تعاون کیا۔ پروقار تقریب کا انعقاد کیا ۔

خصوصی تعاون پیارے دوست بھائی سعید دانش صاحب جنہوں نے ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ تعاون کیا۔

21/03/2026

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
قمرالدین شھید ستارہ جرت ولفیر اینڈ ایجوکیشنل سوساہٹی طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید آپکے لیئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیئے رحمت کا.مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

18/02/2026

*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*

*یہ تین گھنٹے:*

*۱ افطار کا گھنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-

*۲ دوسرا گھنٹہ :* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے کیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں ، کیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-

*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گھنٹے ہیں ان اوقات کا قیمتی بنائیں , ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافل بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-

تین دعائیں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:

1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*

2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*

3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك*

Website

Address

Praim Kot
Muzaffarabad