Amjad Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Ali, Health/Beauty, City Muzaffarabad, Muzaffarabad.
لوٹا سیاست شروع ہو گئی 🤣🤣🤣🤣
جنگل میں آگ لگانے والو غور سے دیکھو تم نے لاکھوں جانداروں کی جانیں لی لاکھوں جانداروں کو بے گھر کر دیا😢😭
پہٹکہ۔
محکمہ جنگلات کے آفیسران نے پہٹکہ مظفرآباد جنگلات میں پٹرولنگ کے دوران جنگلات میں آگ لگانے والے افراد کو پکڑ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔عوام سے اپیل ہے کہ وہ جنگلات کے قریب اپنے رقبہ جات پر آگ نہ لگانے۔جنگلات میں آگ لگانے والوں عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروای کی جاے گی ۔
17/12/2025
پی ایس ایل میچ مظفراباد میں کروانے کا فیصلہ
لاہور کی سڑک پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان کے ساتھ خطرناک حادثہ پیش آیا ۔😭😭😭
جنرل فیض حمید کا کس سیاسی جماعت کے رہنما سے پیسے لینے کا حیرت انگیز انکشافات سنیے ۔ حامد میر کی زبانی
Category
Website
Address
City Muzaffarabad
Muzaffarabad