Rashid Ali Official
*Haidarium Qlandarum Mastam*
حالات جیسے بھی ہوں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہوں۔ ربِّ کریم فرماتا ہے کہ اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
゚ ゚
Hamari Zindagi ma Ham kia karrahay hai 🥹
Ghor kia hai ki Ham Kahan jarahay Hai 🥹
Hamara is duniya ma kia maqsad Hai 🥹
Ay Allah hamay seedhay rastay pa chalnay ki tofeeq day Ameen........
゚
゚
👇👇👇👇معجزہ معجزہ معجزہ 👇👇👇👇
🚩🏴اللہ اکبر ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ🚩🏴
بلتستان میں طوفانی سیلاب ایک گاؤں کی طرف بڑھا رہا تھا۔ اسی اثناء میں ایک شخص ڈٹ کر کھڑا رہا، حضرت عباس باب الحوائج علیہ السلام کا مقدس علم تھامے ہوئے۔
اس علم کے معجزے سے بپھرا ہوا سیلابی ریلا رک گیا۔
ایمان ایک ڈھال بن گیا، اور پورا گاؤں بچ گیا۔
🚩 سلام یا عباس علیہ السلام🚩
゚ ゚
اسلامی مہینہ اونیس (19) صفر چودہ(14) اگست اربعین امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے اسلام آباد میں دستہ گلگت عزاداری کا پرسہ دیتے ہوئے نوحہ خوانی مشہور و معروف نوحہ خوان جناب عارف مہتاب نگری اور مبارک حسین نگری۔
ماشاءاللہ پروردگار آپکا پرسہ قبول فرمائے ۔
آمین
ماشاءاللہ امام حسین کے ایسے زائروں کو دیکھو نجف سے کربلا مشی کے دوران جو لوگ صحیح چل نہیں پاتے وہ بھی اس سفر عشق میں ہار نہیں مان رہے 😢
*پروردگار سے دعا ہے ہم جیسے گنہگاروں کو بھی ایسے سفر میں شامل کر لے مولا ایسے سفر سے پہلے ہمیں موت نہ دینا🤲*
ایک باپ کےلیے اس سے سخت وقت اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ جوان بیٹا کا جنازہ اٹھائے یاد رہے چہلم گزرنے کے بعد ربیع الاول کے مہینے میں شہید علی وارث کی شادی ہونے والی تھی
مولانا رجب علی بنگش
خدا شہدائے کربلا علیہ السّلام کے صدقے میں قبلہ مولانا رجب علی بنگش صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🥀
"A masterpiece of modern Islamic architecture, Faisal Mosque stands as a symbol of peace and spirituality in Islamabad."
03/11/2022
*مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے❤️*
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے❣️*
31/10/2022
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو،
صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Nagar