Sadiq Pansar Store
دیسی جڑی بوٹی اور سربند ادویات کا مرکز
06/11/2025
جب آپ Chat GPT پر ننکانہ صاحب کا بہترین پنسار سٹور سرچ کریں تو نتیجہ...
17/10/2025
گیسودراز ہیئرآئل
Stock Available
اب نئی پیکنگ اور بہتر فارمولا کے ساتھ۔
100% قدرتی اجزاء
بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین۔
وٹامن ای اور روز میری کی اضافی طاقت کے ساتھ۔
For online order:
Advance Payment
Jazz Cash
Order on WhatsApp
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ صاحب
17/10/2025
گیسودراز ہیئرآئل
Stock Available
اب نئی پیکنگ اور بہتر فارمولا کے ساتھ۔
100% قدرتی اجزاء
بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین۔
وٹامن ای اور روز میری کی اضافی طاقت کے ساتھ۔
Advance Payment
Only Jazz Cash
Order on WhatsApp
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ صاحب
بالوں کی بہتر نشوونما کے لئے قدرت اجزاء سے تیار کیا ہوا۔
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ
Follow
14/07/2025
سرکہ سیب - سرکہ انگور
دتو، امریکن گارڈن، صراط ا ور ہمدرد
کی پیکنگ میں دستیاب ہے
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ صاحب
06/06/2025
صادق پنسار سٹور کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
صحت مند رہنے کے لیئے کھانا میں اعتدال اور توازن رکھیں۔
04/05/2025
معاذ تادل
مشروب مہران
صادق پنسار سٹور پر (محدود اسٹاک) دستیاب ہے۔
10/04/2025
چقندر پاؤڈر Beetroot Powder
چقندر کے فوائد:
- خون کے بہاؤ میں بہتری لاتا ہے
ـ دل کی صحت کے لئے مفید ہے۔
- چقندر میں پوٹاشیم ہوتا ہے جو کہ صحت مند بلڈ پریشر اور دل کے کام کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہے۔
- ایتھلیٹک کارکردگی اور توانائی کو بڑھاتا ہے۔
- اینٹی آکسیڈنٹس ہے اور سوزش کو کم کرتا ہے۔
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ
دستیاب ہے
06/04/2025
املی اور آلو بخارا ہاضمے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور گرم موسم میں قبض کو دور کرتے ہیں۔
املی وٹامن سی، پوٹاشیم اور میگنیشیم فراہم کرتی ہے،
جبکہ آلو بخارا وٹامن اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ صاحب پر دستیاب ہے
29/03/2025
Chia Seeds
چیا سیڈ
میں موجود ہیں
کیلشیم
فاسفورس
پوٹاشیم
اومیگا 3 فیٹی ایسڈ
جو انٹی آکسیڈنٹ (جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرتے ہیں)
ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
دل کو صحت مند رکھتے ہیں۔
قبض کشاء ہیں۔
وزن کم کرنے میں مددگار ہیں۔
شوگر لیول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں۔
برائے تشہیر، تمام ادویات معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔
صادق پنسار سٹور گورو بازار ننکانہ
13/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Guru Bazar
Nankana Sahib
39100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |