Geo Nankana
Geo Nankana is a Social Plateform which will deal with latest updates regarding Nankana Sahib
02/09/2024
اگر آپ ننکانہ صاحب سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک و قوم اور عوام کے کچھ خاص کر رہے ہیں ہمیں بتائیں ہم بنیں گے آپ کی آواز
منجاب جیو ننکانہ ٹیم
01/09/2024
انشاءاللہ
ننکانہ صاحب
01/09/2024
الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر ضلع ننکانہ صاحب کی کارکردگی رپورٹ
01/09/2024
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ
01/09/2024
ضلع ننکانہ صاحب کی سب سے بڑی محفل ذکر رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ننکانہ صاحب:حلقہ NA118 / ضمنی انتخابات 2022
ننکانہ صاحب: دس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دٸیے
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان اور اعجاز احمد شاہ کے کاغذات نامزدگی جمع ہوٸے
ن لیگ کی شذرہ منصب اور پیپلز پارٹی کی طرف سے شاہجہان بھٹی نے کاغذات نامزدگی جمع کرواٸے
ٹی ایل پی کی طرف سے پیر افضال حسین شاہ اور رضوان واہگہ کے کاغذات نامزدگی جمع
مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ضلعی امیر راٸے ملازم حسین عبداللہ مجاہد کھرل نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرواٸے
نفیصل رشید بھٹی، مہر سعید پڈھیار اور ساٸرہ منصب نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرواٸے. ذرائع
Category
Website
Address
Nankana Sahib