Dir Lower Updates
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ درد کی قیمت کیا ھے!!!!!
میں نے کہا مجھے کیا پتہ مجھے تو لوگ مفت میں دیتے ہیں!!!
افسوس ناک خبر
مفتی کفایت اللہ کے گاڑی پر قاتلانہ حملہ بیوی بیٹا جان بحق مفتی صاحب زخمی
02/07/2025
باجوڑ پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ ، کئ افراد زخمی ، ہسپتال منتقل
اللہ خیر فرمائیں
افسوس کے بات ہے
یا خو ڈاکو خپل دے او یا طاقتور دے
تیمرگری پولیس😒
ڈاکو معلوم ڈاکو کا گھر بھی معلوم
لیکن تیمرگری پولیس پھر بھی گرفتاری میں ناکام 🤐🥺🥺
30/05/2025
درخواست براۓ تعاون🙏🏼🙏🏼🙏🏼
علاقہ تیمرگری کا بڑا ڈاکو 👽 اگۓ شئر کریں
علان براے تعاون اگۓ شئر کریں🙏🏼♥️
ملگرو د سڑے د تیمرگر د أمن د پارہ یو ناسور دے
کہ سوک ہم د سڑے پیجنی نو مہربانی وکیی مونگ سرہ دی کے تعاون وکیی د یو غٹ غل دے کورونو نہ یہ غلہ کڑے دہ کہ چا چرتہ ہم ولیدو نو چی بچ درنہ نہ شی
کورونو تہ ورزی سخر وختی کی غٹ غل دے شکریہ
تیمرگرہ ،،شہر خاص اڈہ میں ،ہر جگہ ہوٹل والوں کی نازیبا الفاظ
،(راشہ کینہ،،زنانہ دپارہ زانلہ زے ،،خورے خہ او خراب پیجنی،،دا زما پخوانے یار دے ،،وغیرہ)
۔ تو میں تیمر گرہ ،کے A,C صاحب،،DC صاحب ،،اور باقی اداروں سے درخواست کرتاہوں ،،
کہ اس کا نوٹس لے،،،
commiasinor Dir lower
Timergara
Police Dir lower
04/11/2024
KPK Police Jobs / DSP (District Police officer ) SI (Sub Inspector) both Required Bachelor Degree Minimum...Online Apply Last Date 18-11-2024....
پختون قوم کا مستقبل 🙏🏼
16/10/2023
شعبہ نباتیات:
پشاور یونیورسٹی
ضلع دیر لور تحصیل تمرگرہ گاوں پیٹو درہ بےعم درہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم، جناب طفیل احمد زیب نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ نباتیات سے اپنے ایم فل کے مقالے کا دفاع کیا۔ یہ کام ڈاکٹر غلام جیلانی کی رہنمائی میں پایہ تکمیل تک پہنچا۔
بیرونی ممتحن ڈاکٹر نعیم خان، شعبہ ویڈ سائنس اینڈ باٹنی، دی یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور تھے۔
انٹر ویو کے دوران موصوف نے فرمایا کے اللہ تعالیٰ کی مہربانی، ماں باپ کی دعا اور دوست و احباب کی محبتوں سے یہ ممکن ہوا اگر موقع ملا تو قوم و ملک کی خدمت کے بے لوث جزبہ سے سرشار ہو اور ایک دن بے غم درہ کے نام کو پورے دنیا میں روشن کرنے کا کارنامہ سر انجام دو گا۔ نیز رفیع ﷲ آف باجوڑ اور عتیق احمد آف سوات اس کٹھن سفر کے ہر موڑ پہ ساتھ دیا تھا۔
تحریر: وقار سلارزئی!
شکریہ!
خالص دودھ اینڈ دہی ❤❤ریسٹ ہاوس روڈ تیمرگرہ💚💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Naran
داچاپهتشهخنداهېڅنهکېږي��� زهاوسیاراناومارانښهپېژنم���