Pradise On Earth Supat Valley
join our page and contact us for visit to suppat valley and nathren area of gilgit baltistan
10/11/2025
شمالی علاقوں کی طرف جانے والے سیاح نوٹ کر لیں ۔
شاہراہِ قراقرم ہائی وے داسو اور ڈیم پراجیکٹ سائیڈ پر کام پبلک ٹرانسپورٹ سیاح شیڈول جاری سفرِ کرتے وقت یاد رکھیں
11/01/2025
Supat valley kohistan
02/12/2023
GB chilas hudor KY muqam par bus gari par firing 6 afrad Shaheed 15 afrad zakhmi
22/10/2023
بابوسر ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کلیئر ہے صبح سات بجے سے دن تین بجے تک اس پر آپ سفر کر سکتے ہیں۔
دیامر پولیس ❤
14/10/2023
سہوچ گاؤں ناران
سپٹ ویلی مھین جھیل کے کنارے اپنے روہیتی کھیل (کھسو) کھیلتے ہوئے
22/08/2023
الحمد للہ
ریسکیو آپریشن کامیابی کی جانب گامزن آرمی کمانڈوز نے دو افراد کو ریسکیو کرلیا ہے ۔
20/08/2023
افسوس ناک خبر
بابوسر روڈ ڈکیتی کی کوشش واردات کے دوران ملزمان کی فائرنگ گولی لگنے سے ایک مسافر زخمی ہوا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہارگیا۔ ابتدائی طور پر جاں بحق شخص کی شناخت پروفیسر حاجی رشید کے نام سے ہوئی ہے۔ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔ خبر عمر فاروق فاروقی
03/08/2023
💕❤️سوپٹ فیسٹیول مقابلے جاری ہیں چودہ اگست کو فائنلز مقابلے کھیلے جائیں گے۔
31/07/2023
لاچی نالہ سازین میں کچھ دیر قبل سخت سیلاب ۔روڈ مکمل کھائی میں تبدیل ،شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند ۔
اپنا گاؤں کا دلفريب وڈیو
لوہی داسو کوہستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Naran