Northern Area Beauty
beauty off kumrat
05/08/2021
کمراٹ ضلع دیر بالا خیبر پختونخوا
30/06/2021
22/06/2021
خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں کی فہرست اتنی طویل ہے کہ دیکھنے کیلئے عرصہ درکار ہے۔ کئی علاقوں پر سیاحوں کی نظر اب تک پڑی ہی نہیں ۔
شاہی باغ، گبرال ویلی، سوات بھی ان علاقوں میں شامل ہے جن خوبصورتی سیاحوں پر ابھی عیاں نہیں ۔
۔
شاہی باغ گبرال ویلی کالام سے 30 کلو میٹر اور اتروڑ سے 14 کلو میٹر فاصلہ پر خوبصورت پہاڑوں میں واقع ہے۔
حکومت خیبر پختونخوا ان تمام علاقوں میں سیاحت کو فروغ دینے ، سیاحت اور مقامی ابادی کی زندگی سہل بنانے کیلئے کوشاں ہے ۔
21/06/2021
جانانه راشه که راتلای شې
ښکلی بشر مې په کفن کې پټوينه
21/06/2021
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کی مختلف وادیاں قدرتی حسن میں اپنی مثال آپ ہے۔ ۔۔
وادی کمراٹ کی حدود میں واقع کنڈ بانڈہ ، جہاز بانڈہ جنگلات ، آبشاروں ، برف پوش پہاڑوں اور یخ بستہ ہواؤں اور خوبصورت صاف دریا کی وجہ ہائیکرز کی توجہ کا مرکز ہے۔
21/06/2021
جگ بانال جو اپکی نظروں سے اوجل ہے۔ ۔
تحصیل بحرين سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام کے قریب واقع سیاحوں کی نظر سے اوجل قدرتی حسن سے مالا مال علاقہ جگ بانال کے کچھ دلکش مناظر۔
15/06/2021
Kumrat valley ......
15/06/2021
Koi bata skta ha ky yea kia ha ?????
Lalusar lake ......
29/07/2020
Rakaposhi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Naran