M.Sufyan Khan

M.Sufyan Khan

Share

حقائق

23/07/2026
11/07/2026

پکی نماز، لیکن ادھورا ستر؟
سوچیے ضرور!

مساجد میں اکثر دیکھا جاتا ہے کہ شارٹ ٹی شرٹ اور ٹائٹ ٹراؤزر کی وجہ سے رکوع یا سجدے کی حالت میں بھائیوں کی کمر یا پیٹھ کا حصہ نظر آنے لگتا ہے۔

یہ نہ صرف بے پردگی ہے بلکہ اس سے نماز کے ٹوٹنے کا بھی سنگین خطرہ ہوتا ہے۔

پیچھے کھڑے نمازی بھی اس سے سخت اذیت اور توجہ میں خلل محسوس کرتے ہیں۔

جب ہم دنیا کے کسی بڑے افسر یا محفل میں جاتے ہیں تو بہترین لباس پہنتے ہیں، پھر شہنشاہوں کے شہنشاہ اللہ رب العزت کے سامنے حاضر ہونے کے لیے ہمارا لباس باادب کیوں نہ ہو؟

گزارش:
نماز کے لیے آتے وقت ایسا لباس پہنیں جو مکمل ستر کو ڈھانپے۔ ٹی شرٹ کو ٹراؤزر میں اڑس لیں یا ایسا لباس اختیار کریں جو رکوع و سجدہ کی حالت میں بھی جسم کو اچھی طرح ڈھانپے۔ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی نرمی اور حکمت کے ساتھ اس کی ترغیب دیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Narowal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Narowal
51600