NaazAli official
Organic products💯
skin/hair's care body care free consultancy 😇
and provide business opportunity
22/11/2024
22/11/2024
12/06/2024
NaazAli official
For DM 03425877759
*_2-in-1 Trimmer_*
*_یہ ٹو ان ون ٹرمر خاص طور پر مردوں کے لیے تیار کیا گیا ہے. اسکے دو ہیڈز ہیں ایک سے آپ آئی بروز, گردن, داڑھی اور side burns کے بالوں کو ٹرم کرسکتے ہیں. اور دوسرے سے کان اور ناک کے بالوں کو ٹرم کرسکتے ہیں._*
_Code: 29727_
_Price: 2999/-_
12/06/2024
NaazAli official
For DM 03425877759
Eid special discount offer's for oily skin acne treatment so come 1st get 1st,.
#
ان بکس نا ہوا نادرہ دفتر ہؤ گیا ہے 😂
ہر کوئی نام پتہ
عمر پوچھ رہا ہے اور ساتھ تصویر بھی مانگتے ہیں جیسے آئی ڈی کارڈ بنانا ہو😀
پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی ناہوں
اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز فل فور روک سکتی ہے وہ شجرکاری ہے
ایک دو سال قبل بہت سی تنظیمیں اور لوگ اپنے طور پر درخت لگارہے تھے مگر اب اس طرف کوئی ایکٹوٹی نظر نہیں آرہی
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 درخت ضرور لگائے
اپنے گھروں کے باہر ذرعی زمین پر اسکولوں میں ، نہر کنارے سڑک کنارے قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں
اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکاہے
جزاک اللّہ
20/05/2024
کاش کوئی "قمیض یوسف" ہوتی میرے پاس جس کے ڈالنے سے بیناٸی لوٹ آتی تو،
میں اس قمیص کو مسلمان "حُکمرانوں" کی آنکھوں پہ ڈالتی تاکہ انکی روحانی بینائی لوٹ آۓ !
اور ان کو القدس دکھائی دے!
کہ کب سے القدس،
فاتح سیدنا حضرت عمرکا منتظر ہے!
کسی ایوبی کا منتظر ہے!
╭────•💔🍂||•
Category
Contact the business
Telephone
Address
All Over
Narowal
NARROWAL