ATI Official Narowal
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
16/06/2025
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
انجمن طلباء اسلام ضلع ناظم نارووال عبداللہ بٹ صاحب سابقہ ڈوثزن جنرل سیکرٹری احمد شہزاد گھمن صاحب .سنئیر رہنما محسن باجوہ۔کلیم اللہ اور دیگر تنظیمی دوستوں کی ڈوثزن ناظم گوجرانولہ مہر قاسم صاحب سابق ضلع پریس سیکرٹری سیالکوٹ فیصل بٹ سابق سٹی چیف آرگنائزر چوہدری عاطف ،چوہدری ولید گجر ابرار شیخ اور دیگر تنظیمی دوستوں سے ملاقات محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم طلباء کانفرنس کے دعوت نامے پیش کیے گئے۔۔۔۔۔۔۔
16/06/2025
ضلعی ناظم عبداللّٰہ بٹ صاحب اپنے وفد (سابقہ ڈویژن جنرل سیکرٹری احمد گھمن صاحب، سینئر رہنما محسن باجوہ صاحب اور کلیم اللّٰہ) کے ہمراہ سابقہ ضلعی ناظم شان کھنگوڑہ صاحب اور برادر ایڈووکیٹ رضوان کھنگوڑہ صاحب کو محبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا دعوت نامہ دیتے ہوۓ
16/06/2025
ضلعی ناظم عبداللّٰہ بٹ صاحب۔احمد گھمن۔سنئیر رہنما محسن باجوہ اور کلیم اللہ کے ہمراہ ضلعی ناظم سیالکوٹ چوہدری صدام چیمہ صاحب اور دیگر احباب سے تنظیمی ملاقات کی
ناظم ضلع سیالکوٹ نے پر تکلف میزبانی کی اور محبتوں کا اظہار کیا اس کے علاوہ محبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کنونشن کی دعوت دی اور دونوں اضلاع میں انجمن کی کارکردگی اور اور ترقی کے لیے خصوصی گفتگو کی
اس ملاقات میں ناظم پنجاب شمالی جناب جواد خان لودھی صاحب بھی تشریف فرما تھے
16/06/2025
ضلع ناظم عبداللہ بٹ صاحب۔سابقہ ضلع ناظم احمد گھمن۔سینیئر رہنما محسن باجوہ اور کلیم اللہ کے ہمراہ قلعہ احمد آباد میں سابقہ ضلع جنرل سیکرٹری عابد ہاشمی اور سنئیر رہنما نوازش جٹ صاحب اور سنئیر رہنما دیانت جٹ اور دوستوں کو دعوت نامے دیتے ہوئے
ضلع ناظم عبداللہ بٹ صاحب۔سابقہ ضلع ناظم احمد گھمن۔سینیئر رہنما محسن باجوہ اور کلیم اللہ کے ہمراہ تحصیل پسرور ناظم زاہد باجوہ۔سٹی پسرور ناظم وقار کھوکھر۔میاں ارباز۔چوہدری بلال گورائیہ اور دوستوں کو دعوت نامے دیتے ہوئے
16/06/2025
رفیق انجمن سابقہ MPA سیالکوٹ جناب محترم طاہر ہندلی ایڈوکیٹ صاحب
انجمن طلباء اسلام ضلع ناظم نارووال عبداللہ بٹ صاحب سابق ڈوثزن جنرل سیکرٹری احمد شہزاد گھمن صاحب .سنئیر رہنما محسن باجوہ۔کلیم اللہ اور دیگر تنظیمی دوستوں سے ملاقات محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم طلباء کانفرنس کے دعوت نامے پیش کیے گئے۔۔۔۔۔۔۔
انجمن طلباء اسلام نارووال کے زہر اہتمام ریلی ساگر پور مون میرج ہال تا صادق آباد تک پر امن ریلی
انجمن طلباء اسلام نارووال کے زیر اہتمام عشق مصطفی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم طلباء کنونشن 23 جون بروز پیر شام 5 بجے ظفروال بائی پاس عثمان میرج ہال
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
عشق مصطفی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم طلباء کنونشن کی دعوت سابقہ ضلع ناظم زوہیب گجر کو دیتے ہوۓ ضلع ناظم عبداللہ بٹ صاحب۔سنئیر رہنما محسن باجوہ۔چوہدری کلیم اللہ اور فیصل طور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Narowal