Dark love
لازم نہیں کہ جو ملا نہیں اُسے چاہنا چھوڑ دیں🖤🥀
جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میں
دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے..
ہم انکی محبت کے قرضدار رہیں گے جس نے یہ جانتے ہوۓ بھی ہم سے محبت کی کہ ہم انکے حصے میں کبھی نہیں لکھے جائیں گے!! 🥀🖤
ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺁﮒ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭼﻠﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺴﻦ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺭﺍﮐﮫ ﺍﮌﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ 💖
مرا شمار انہی سر پھروں میں ہوتا ہے
جنہیں اداسی سرِ شام ٹھیک لگنے لگے
غلط کو اتنے تسلسل سے ٹھیک کہتے رہو
کہ جو غلط ہو وہی کام ٹھیک لگنے لگے
تو پاس ہو تو ہر لمحہ حسین لگتا ہے
تیری باتوں میں چھپا کوئی سکون لگتا ہے
یہ محبت ہے یا جادو تیری آنکھوں کا
ہر منظر مجھے بس تیرا ہی جنون لگتا ہے ❤️
کھوئی ہُوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہُوئی نعمتوں کا شُکر ادا کریں زِندگی آسان لگے گی۔♥️
03/05/2026
Poetry
باندھ کر میرے بازو پہ ۔۔۔۔ تعویز نظر کا
خود مجھ پر وہ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
01/05/2026
Today Post
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Narowal