Umar Rajput
islami videos health tips information
ہیلمٹ تقسیم کنجروڑ
01/10/2025
Sweeeeeeet Friends
28/01/2025
Marinate restaurant Gujrat
10/01/2025
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
*اصحاب کہف*
* اصحاب کہف وہ عظیم شخصیات ہیں جن کا ذکر قرآن کی سورۃ کہف میں کیا گیا ہے۔ یہ لوگ ایک غار میں 309 سال تک سوئے رہے.
* یہ مقدس مقام اردن میں واقع ہے، اگرچہ ہم وہاں نہیں جا سکتے، لیکن ہم اس ویڈیو کے ذریعے اس مقام کی زیارت کر سکتے ہیں۔
* آئیں، اس ویڈیو کے ذریعے اصحاب کہف کی کہانی کو جانیں اور ان کی روحانی وراثت سے فائدہ اٹھائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Narowal