Islamic Officially Group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Officially Group, Health/Beauty, Nawabshah.
ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ.. فلسطین کی مدد فرما😭😭
اگر آدمی مال و دولت قبر میں ساتھ لے بھی جائے تو کیا حال ہو گا۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ قبر شاید کسی بادشاہ کی ہے یا پھر کسی امیر عورت کی۔
ویڈیو لازمی دیکھیں
15/09/2024
اللّه کے آخری نبی حضرت محمّد ﷺ ♥️
اللّه ہم سب کو اپنے آخری نبی حضرت محمّد ﷺ کی سیرت پر صحیح عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔ آمین
07/02/2024
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nawabshah