Azad Balochi
Baloch
بدوک چیک پوسٹ میں چیکینگ کے دوران ایک کرولا گاڑی کے بندوں نے کوسٹ گارڈ فورسز کے موجودگی میں محبوب نامی طالب علم جو آ بسر تربت کا رہائشی ہے اپنے ساتھ لے کر گئے اور سارے بس سواری اور دیگر مسافروں نے روڈ بند کیا ہے ۔
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا تجابان، ہوشاب اور سامی کے علاقوں سے مبینہ طورپرسیکیورٹی فورسز کی طرف سے چار بلوچ افراد کو گرفتار کر کہ نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ۔لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی طرف سے سی پیک ایم ایٹ پر گزشتہ تین روز سے دھرنا جاری ہے ۔
سوچتا ہوں کیسا نالائق دشمن ہے بلوچ کا جو اہنے بلوچ دشمن کے متعلق کچھ پتا نہیں اسے ختم کرنا چاہتا ہے ۔،پہلے تم سندھ جنوبی پنجاب بلوچستان کے بلوچ کو ختم کرکے دیکھاؤ۔ پھر بعد میں تمہیں
سسیتان و بلوچستان ایران
ہلمند نمروز افغانستان
خلیج عرب امارات عمان کے بلوچ سے لڑنا ہوگا جی
یہ کہانی ہزاروں سال کا چلے گا تم انھیں ہرا نہیں سکو گے جن کو ہرا نہ سکا مٍغل. نہ پرتگالی، نہ انگریز
#
24/12/2023
Dr Mahrang Baloch ✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nawabshah