Hira Queen
فری میڈیکل ایڈوائس
اگر خواہش ج**ع نہ ہو تو دماغ کا علاج کریں
اگر انتشار کامل نہ ہو تو عضلات کا علاج کریں
اگر انزال جلدی ہو تو غدد کا علاج کریں
اور اگر انزال جلدی ہو اور عضو میں سختی نہ رہے تو ذکاوتِ حس کا علاج کریں
اس سے آسان میں رہنمائی نہیں کر سکتا۔۔۔
اب بھی سمجھ نہیں آئی تو گول گپے بیچیں
مجرب نسخہ (روزانہ استعمال کے لیے)
دماغ کی طاقت بڑھانے کے لیے:
بادام بھگو کر صبح نہار منہ 5–7 عدد کھائیں
اخروٹ 5 عدد شام کو کھائیں
نیم گرم دودھ کے ساتھ 1 چٹکی زعفران یا سلاجیت شامل کریں
عضلات کی مضبوطی کے لیے:
شہد کے ساتھ پستہ 5–7 عدد کھائیں
دن میں 15–20 منٹ ہلکی ورزش یا چہل قدمی کریں
ہفتے میں 2–3 بار نیم گرم پانی میں ادرک یا دار چینی کا شیک پئیں
غدد کی متوازن کاری کے لیے:
ہر صبح نہار منہ 1 عدد انجیر یا چھوہارا کھائیں
1 کپ دودھ میں 1 چٹکی برہمی بوٹی یا اسگندھ ڈال کر پئیں
ذکاوتِ حس (انزال کی کنٹرول) کے لیے:
نعناع یا پودینے کا پانی دن میں دو بار پئیں
1–2 عدد اخروٹ یا بادام کھانے سے پہلے چبا کر کھائیں
ذہنی سکون کے لیے گہری سانسیں لیں اور ذہنی دباؤ کم کریں۔
جاپان میں 2005 میں ایک رول بنایا شوکو ایکو shuku iku
یعنی بچوں کو سکول میں بیسک نیوٹریشن کا نالج دیا جاتا ہے۔
جس سے بچوں کو بڑے ہو کے خود کو ہیلتھی رکھنا بہت آسان ہوتا ہے۔
یعنی فوڈ ایجوکیشن
سکولوں میں لائسنس نیوٹریشنسٹ ہوتے ہیں
جو بچوں کو بیلنس میلز بنا کے دیتے ہیں اور جو وہ کھا رہے ہوتے ہیں ہیں ان کے بارے میں ایجوکیٹ کیا جاتا ہے۔
اسی وجہ سے جاپان میں موٹے بچے نہ ہونے کے برابر ہیں اور بچے سبزیوں کے پیار میں مبتلا ہو گئے ہیں
وہیں بچوں کو ہر کھانے میں پروٹین اور ہاتھ سے کھلانا ان کی کلاسز میں شامل ہے۔
اب بات کریں وطن عزیز کی
یہاں ڈر کا ایسا کاروبار کھڑا کر دیا گیا ہے کہ لوگ پراپر ہائیڈریٹ رہنے سے ڈرنے لگے ہیں۔
زیادہ پانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے
زیادہ پروٹین گردوں کے لئے نقصان دہ ہے
زیادہ ورزش گٹھنوں کے لئے نقصان دہ ہے۔
زیادہ مسلز بڑھاپے کے لئے نقصان دہ ہیں
ایسے ڈر بیچنے والوں سے دور رہیں
لیکن وہیں لوگوں کو آرگینک اور دیسی جنگلی پروڈکٹس کے نام پر ایسا چونا لگایا جاتا ہے کہ الفاظ نہیں۔
دیسی گھی کا ایسا عشق پیدا کر دیا گیا ہے کہ اس کے بارے میں کنٹرول کہنے پر ہی دس ویڈیوز انباکس چپکا دیتے ہیں
فارمی انڈوں اور چکن کا ایسا ڈر پیدا کر دیا گیا ہے کہ شوگر کے مریض بھی چکن نہیں کھا رہے۔
فارمی سبزیوں کا ایسا خوف پیدا کر دیا گیا ہے کہ لوگ بے موسمی کھیرے نہیں کھاتے۔
دیسی کھیرا دیسی لہسن
دیسی انڈہ
دیسی گھی
دیسی گڑ
مارکیٹنگ نے ایسے ایسے خوف پیدا کر دیے ہیں کہ لوگ ان لوگوں کی وجہ سے دیسی حکیموں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں
خیر یہ پکڑیں آج کے سات آسان نیوٹریشن ٹپس
جو آپ کے ذہن سے بہت سے شبہات دور کر دینے کو کافی ہوں گے
رول نمبر 1-
تیس مختلف قسم کے پودے ایک ہفتے میں کھائیں۔
American gut project کی ایک سٹڈی کے مطابق
ہفتے میں تیس مختلف پودوں سے بنی ہوئی بھی چیز کھانے سے آپ کی گٹ ہیلتھ زیادہ بہتر رہتی ہے۔
یعنی آپ کی انتڑیوں میں 40% بیکٹیریاز کی نشونما ہوتی ہے۔ اور جتنے ہیلتھی بیکٹیریا اتنا ہی اچھا میٹابولز بھی
اور اتنا ہی اچھا موڈ
اور اتنی ہی اچھی امیونٹی۔
ہر چیز کو کاونٹ کریں
فروٹس
سبزیاں
دالیں
مصالحے یا جو بھی پودوں کے زریعے ہم تک پہنچتا ہے۔
رول نمبر 2-
ناشتے میں زیادہ پروٹین۔
بہت سی سٹڈیز میں یہ چیز سامنے آئی ہے کہ ناشتے میں تیس سے چالیس گرام پروٹین لینے سے سارے دن میں بھوک کم لگتی ہے۔
لیکن اس دوران ہائیڈریٹ ( پانی ) رہنا لازم ہے۔
ناشتہ چھوڑنا یا ناشتے میں پروٹین کا نہ ہونا شام تک آپ چار سو سے آٹھ سو کیلوریز تک زیادہ کھا جاتے ہیں۔
اس لئے ناشتے میں پروٹین کا اہتمام لازمی کریں۔
ایک پراٹھے کے ساتھ تین انڈے بھی شامل کریں
3-
اپنا کھانا خود بنائیں۔
گھر کا کھانا ہی آپ کو زیادہ ہیلتھی رکھ سکتا ہے۔
یعنی آپ کو بلکل پتہ ہوتا ہے اس میں کتنا گھی کتنا نمک کتنی چینی۔ یا کیا کیا چیز کتنی کتنی شامل کی گئی ہے۔ اس سے کیلوریز ٹریک کرنا بھی آسان رہتا ہے۔
جبکہ ریسٹورینٹس والوں نے ذائقہ دینا ہوتا ہے۔ اس میں آپ کو مکھن بھر بھر کے کھلائیں گے یا سوسز بھر بھر کے دیں گے
چھٹی والے دن آپ ادرک لہسن کی پیسٹ بنا کے رکھیں
پیاز کاٹ کے بھون کے رکھ سکتے ہیں۔
چکن صاف کر کے سلائسز بنا کے رکھ سکتے ہیں تاکہ مصروف دنوں میں کھانا بنانا آسان رہے اور وقت کم لگے
4-
آنتوں کی صحت سب سے ضروری ہے
لیکن ان چکروں میں ڈیٹوکس ٹی جوسز
یا ڈرنکس نہ پئیں
کہیں فائبر چاہئے پودوں سے
دہی وغیرہ چاہئے کچھ ہپوبائیوٹکس کے لئے۔
یا گھر کا بنا اچار لیموں یا سرکہ استعمال کریں۔
سرکہ کھانے کے ساتھ استعمال کرنا سنت بھی ہے
پراسیس فوڈز سے دور ہی رہیں
5-
ہائڈریشن کو آسان بنائیں
آپ کو مہنگے پانی کی ضرورت نہیں
فلٹر کیا ہوا پانی
گرین ٹی یا کچھ بھی اپنی ٹیبل پر رکھیں
اتنا پانی پئیں کہ پیشاب کی رنگت بہت ہلکی ہو۔
کھیرے فروٹس بھی پانی کی مقدار پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
6-
کھانا چبا کے کھائیں
یعنی کھانے کے دوران آپ کو کھانا ہی کھانا چاہیے
موبائل ٹی وی یا کسی دوسری قسم کی ایسی چیز جو آپ کا دھیان کھانے سے ہٹا دے اس سے دور رہ کے کھانا کھائیں
کھانا چبا کے اور وقت لگا کے کھائیں۔
پیٹ بھرنے سے پہلے کھانا چھوڑ دیں
7-
سب سے اہم
لمبی ریس کے کھلاڑی بنیں
ہفتے میں ایک کلو وزن کم
ایک ہی رات میں شیر کی طرح جوان یا سال میں دس کلو مسلز بڑھانا۔
ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ اگر ہو جائے تو ریزلٹ دیر پا نہیں ہوتا
کوئی بھی کھانا سپر فوڈ نہیں جو آپ کو دنوں میں پتلا کر دے گا
نہ ہی کسی کھانے سے آپ موٹے ہوں گے
ہیلتھ ایک لائف لانگ کمٹمنٹ ہے۔
ریگولر بیسز پر کیا کر سکتے ہیں وہ کریں
اچھا کھانا
روزانہ واک
شاندار نیند اور سٹریس مینجمنٹ
یہی طریقہ آپ کو سال بھر رکھنا ہو گا-
ایک رول بنائیں
پھر جب ڈسپلن آجائے تو اس میں مزید شامل کرتے جائیں
راتوں رات کچھ نہیں ہونے والا
اس لئے مہنگے پروگرام خرید کے اپنے پیسے ضائع مت کریں۔
روزانہ کچھ نہ کچھ پڑھیں
کچھ اچھا شامل کریں۔
اکثر ڈاکٹر حضرات ٹیسٹ لکھ کر دیتے ہیں اور اکثر لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ان ٹیسٹوں میں فرق کیا ہے
یہاں X-Ray، CT-Scan، MRI، اور PET-Scan کے بارے میں مزید تفصیلی معلومات پیش کی جا رہی ہیں:
1. ایکس رے (X-Ray):
مقصد: زیادہ تر ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ، نمونیا، دانتوں کے مسائل، اور سینے میں انفیکشن کا پتہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
امیج: جسم کے مخصوص حصے کی 2D تصویر بناتا ہے جو ہڈیوں اور ٹھوس ڈھانچوں کو ظاہر کرتی ہے۔
تابکاری: کم مقدار میں تابکاری ہوتی ہے لیکن بار بار استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
فائدے:
تیز رفتار اور کم قیمت۔
ہسپتالوں اور کلینکس میں با آسانی دستیاب۔
نقصانات:
نرم ٹشوز (پٹھے، دماغ وغیرہ) کی تفصیلات واضح نہیں ہوتیں۔
2. سی ٹی اسکین (CT-Scan):
مقصد: نرم ٹشوز، ہڈیوں، خون کی نالیوں، اور دیگر اندرونی اعضاء کی تفصیلات دیکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ خاص طور پر دماغی چوٹ، فالج، اور کینسر کے مریضوں کے لیے مفید۔
امیج: 3D تصویر فراہم کرتا ہے جس میں جسم کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل اور تفصیلی معلومات ہوتی ہیں۔
تابکاری: ایکس رے سے زیادہ ہوتی ہے، اس لیے کم استعمال کی تجویز دی جاتی ہے۔
فائدے:
جسم کے کسی بھی حصے کی تفصیلات فراہم کرتا ہے۔
سنگین چوٹوں کی تشخیص میں مدد کرتا ہے۔
نقصانات:
تابکاری کی بلند سطح۔
تھوڑا مہنگا اور بعض اوقات خاص تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
---
3. ایم آر آئی (MRI):
مقصد: دماغ، ریڑھ کی ہڈی، پٹھے، جوڑوں اور پیٹ کے امراض کی تشخیص کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ خاص طور پر نرم ٹشوز کی تفصیلات کے لیے بہترین۔
امیج: 3D تصویر بناتا ہے جو نرم ٹشوز کی بہترین وضاحت فراہم کرتا ہے۔
عمل: طاقتور مقناطیس اور ریڈیو لہروں کی مدد سے جسم کے اعضاء کی تفصیلات حاصل کی جاتی ہیں۔
تابکاری: تابکاری بالکل نہیں ہوتی۔
فائدے:
نرم ٹشوز جیسے دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کی بہت اعلیٰ تفصیلات فراہم کرتا ہے۔
تابکاری کے بغیر محفوظ طریقہ۔
نقصانات:
بہت مہنگا اور زیادہ وقت طلب۔
بعض افراد کو مقناطیسی فیلڈ میں بند ہونے کی وجہ سے گھبراہٹ ہو سکتی ہے۔
---
4. پی ای ٹی اسکین (PET-Scan):
مقصد: جسم میں میٹابولک تبدیلیوں کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، خاص طور پر کینسر کی تشخیص اور اس کے پھیلاؤ کی جانچ کے لیے۔
عمل: مریض کے جسم میں تابکار مادہ (radioactive tracer) داخل کیا جاتا ہے، جو جسم کے میٹابولک ردعمل کو ظاہر کرتا ہے۔
فائدے:
کینسر کے علاج کی کامیابی کی نگرانی میں مدد کرتا ہے۔
کینسر، دل کی بیماری اور دماغی عوارض کی تفصیلی جانچ کے لیے مفید۔
نقصانات:
مہنگا اور تابکاری شامل ہوتی ہے۔
وقت طلب اور خاص تیاری کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
---
یہ معلومات آپ کو مختلف طبی ٹیسٹوں کے انتخاب میں مدد دے سکتی ہیں اور یہ سمجھنے میں بھی کہ کون سا طریقہ آپ کی حالت کے لیے زیادہ مناسب ہے۔
21/07/2025
جگر معدے مثانہ کی گرمی کا علاج
پیشاب کا رنگ پیلا جسم میں سوئیاں چبھنے ❤️ دل کی گھبراہٹ کا دیسی علاج
یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہے
معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتاہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے جسے طبی زبان میں صفرا کہتے ہیں
جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آ جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں
جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا جو لاکھوں نہیں چند روپوں میں مل جاتا ہے
ان سب علامات کو ختم کرنے کے لیے آلوبخارا کا پوری دنیا میں کوئی جوڑ پیدا نہیں کیا
آج ہم آپ کو جو نسخہ بتا رہے ہیں وہ انتہائی سادہ اور صدیوں سے آزمودہ ہےآپ نے آلوبخارا اور املی پنسار سے لینا ہے اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ نوٹ کر لیں
آلوبخارا کے 7 دانے اور املی کے 5 دانے لینے ہیں
پھر اگر ہو سکے تو مٹی کے برتن میں یا پھر شیشے کے گلاس میں ڈال کر پانی ملا کر رات کو بھگو دیں کچی مٹی کے برتن کا اثر 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ مٹی کا برتن ملے اس کو کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا کیونکہ بجائے فائدے کے نقصان ہو گا صبح ہاتھ سے اچھی طرح مل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر نہار پیٹ پی لیں اگر آپ میٹھا نہیں ملانا تو اس میں سیاہ نمک یا سفید نمک بھی ملا سکتے ہیں
سات دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاءاللہ جسم ایسے ہو گا کہ جسم میں ٹھنڈک پڑ جائے گی اس نسخے کو کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کریں اس کو آپ نے استعمال کرنا ہے ان شاءاللہ آپ کو بیماری میں افاقہ ہو گا یہ صفرا کو نارمل کرتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے آلوبخارا خون کی کمی کو دور کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے ،بینائی تیز کرتا ہے گردہ مثانہ کی پتھری کا توڑ ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری معدے کی جلن بخار میں مفید ہے.
اللہ کریم ہیں۔۔۔!!!
کچھ چیزوں کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہے اور ان کے نتائج اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھے ہیں، میرے دانتوں میں ریشہ ہوگیا، درد تھا اور کمال کا درد، ہمارے قصاب خانوں میں موجود اینٹی بائٹک ادویات یعنی ایماکسل کیپسول، ویلو سیف، ایگمنٹن کے پانچ دور مکمل کر لینے کے بعد یوں لگ رہا تھا کہ میری زندگی کا خاتمہ یہی درد کرے گا، شام کی نماز پڑھ رہا تھا اور دوران نماز ہی خیال آیا یہ جو الماری میں ملین 5 ( Malyyan 5 ) اور اکسیر بادیان پڑی ہیں کیوں نہ یہ استعمال کی جائیں، نماز سے فارغ ہوا، دونوں سے ایک ایک چمچ کھا کر لیٹ گیا، عشاء کے وقت معمولی افاقہ محسوس ہوا، صبح اٹھا تو الحمد للہ سہتر فیصد بہتری تھی، تین دن دوائی استعمال کی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ بالکل ٹھیک ہوگیا، اس کے بعد میں دونوں دوائیاں تیار کرتا ہوں اور الماری میں رکھ چھوڑتا یوں، یہ خالص دیسی ادویات ہیں، میں انہیں جسم کے کسی بھی حصے میں ریشہ ہو، شدید قبض ہو، شدید ترین بخار ہو، ہر بیماری پر استعمال کروا چکا ہوں، الحمد للہ تمام بیماریوں کے لئے بہترین پایا، نسخہ پہلے عام دے دیتا تھا مگر احساس یہ ہوا ہے کہ ہماری بیکار سوچ کو نسخہ دینے کا کوئی فائدہ نہیں، طب سے جڑے لوگ اس دوائی کو خلوص نیت سے استعمال کروائیں، قانون مفرد اعضاء کے ماہرین کے پاس یہ دوائی ہر شہر سے مل سکتی ہے۔
دوسرا واقعہ، میرے پائوں پر دو گلٹیاں ظاہر ہو گئی تھیں تقریباً چار سال پہلے، میں بہت پریشان رہتا، کچھ ماہرین سے چیک اپ بھی کروایا، سب نے گلٹی ہی کہا، پھر ایک کم ہوتے ہوتے ختم ہو گئی، دوسری جب کبھی درد کرتی تو میں سوچتا کہ کیا معلوم یہ میری موت کی گھنٹی ہے، اس سال رمضان المبارک کے گزرنے کے بعد اچانک گلٹی کا خیال آیا، دیکھا تو گلٹی رمضان کریم میں ختم ہو گئی تھی اور مجھے پتہ تک نہ چلا، میں نے بہت سوچا کہ رمضان میں وہ کیا سبب بنا کہ گلٹی ختم ہو گئی؟ آخر خیال آیا کہ طب نبوی ﷺ پڑھی تھی اس میں لکھا تھا کھجور زہر کو ختم کرتی ہے اور پیٹ کے کپڑے مارتی ہے، کچھ دن بعد گلٹی نے پھر سر اٹھایا الحمد للہ ثم الحمد للہ کھجور لاتا رہا کھاتا رہا، آج بحمداللہ گلٹی سو فیصد ختم ہو چکی ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کھجور میں وہی کچھ ہے جو آم میں ہے،یاد رکھیں کھجور کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا۔ یہ کھایا کرو۔ سنت اور فلسفے میں فرق جان کر جیو۔
تیسرا واقعہ : فٹ راڈ ن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nawan Lahore