haseeb khan

haseeb khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from haseeb khan, Health/Beauty, Nowshera.

16/04/2024

‏خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کے خدمات بھی واپس

16/04/2024

*اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4.53 روپے فی لیٹر کا اضافہ*

15/04/2024

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات محمد رضوان سے ملاقات کر رہے ہیں❤️

#

15/04/2024

نوشہرہ:-حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف دریاوں میں سیلابی صورتحال

نوشہرہ:-خیبر پختون فلڈ سل ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے تفصیلات جاری کردی

نوشہرہ:-دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب پانی کا بہاو 42619 کیوسک ہے

نوشہرہ:-دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام درمیانے درجے کا سیلاب، پانی کا بہاو 1لاکھ 6 ہزار کیوسک ہے

نوشہرہ:-دریائے پنجگوڑہ دیر کے مقام انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پانی کا بہاو 64028 کیوسک ہے

نوشہرہ:-دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی کا بہاو 52291 کیوسک ہے

نوشہرہ:-دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر پانی کا بہاو نارمل ہے، پانی کا بہاو 11726 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے

نوشہرہ:-دریائے سوات منڈا ہیڈ ورکس میں اونچے کا درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاو 96000 کیوسک ہے

نوشہرہ:-صوبے کے باقی دریاوں میں کہی پر نچلے درجے کا سیلاب ہے تو کہی پر معمول کے مطابق پانی کا بہاو جاری ہیں

15/04/2024

خیبر پختونخوا میں 7مقامات پر سیلابی صورتحال

دریائے پنجکوڑہ دیر، دریائے سوات خوازہ خیلہ اور دریائے سوات منڈہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر درمیانے

دریائے کابل ورسک، دریائے کابل ادیزئی اور بڈھنی نالہ چارسدہ روڈ پر نچلے درجے کا سیلاب ہے
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
╰█▓▒░M░E░▒▓█

14/04/2024

اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی آرمی چیف کا امریکا کو پیغام
مزید تفصیلات : https://urdu.arynews.tv/iran-army-says-attack-on-israel-achieved-all-its-objectives/

14/04/2024

5000 روپے کے نوٹ کی پہچان کے لیے حفاظتی علامات!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Nowshera