saba.afzal

saba.afzal

Share

Free consultation available. Contact me for solution and consultation
03247580692

Assalamu Alaikum

I'm Saba Afzal and beauty consultant & entrepreneur in *Oriflame*
If you have any skin, hair issues and want solution, feel free to contact me.

22/03/2023

رمضان المبارک رحمتوں، بخششوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
یہ ماہ مبارک معافی، درگزر اور شفقت کے ایام پر مشتمل ہے۔

آئیے ٹوٹے دلوں کو جوڑیں، اپنے اردگرد غرباء پر خرچ کریں۔ یتیموں مسکینوں کے لیے خیر کا باعث بنیں۔

اس رحمت والے مہینے سے خیر و برکت حاصل کریں اور معاشرے میں خیر پھیلانے کا باعث بن جائیں۔

اللہ پاک کی رحمتوں کا ماہ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔ اس ماہ مبارک میں اللہ سے رحمت طلب کریں اللہ سے رو کر بخشش طلب کریں تاکہ آخر میں الله کی مغفرت کے حق دار بن سکیں✨♥️

#رمضان #رمضان٢٠٢٣

My 1st Parcel From Oriflame Sweden | Oriflame Products | Parcel Received 28/02/2023

https://youtu.be/4QcMJgyAKQ0

Watch this video, like & subscribe and share it too🥰

My 1st Parcel From Oriflame Sweden | Oriflame Products | Parcel Received Your Queries:-oriflame oriflame swedenoriflame sweden milk and honey shampoo unboxing oriflame parceloriflame parcel unboxingoriflame swedanoriflame products...

04/01/2023

♦️🔅▪️▪️🛑▪️▪️🔅♦️

*جانئیے ۔۔۔۔ خشک جلد کس وٹامن کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے*

▪️ہمارے جسم کو ایک خاص مقدار میں وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر جسم کو وٹامنز کو صحیح مقدار میں نہ ملے تو اس کے اثرات جسم میں کئی طرح کے درد کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔

▪️اسی طرح جن افراد کی جلد بہت خشک ہوتی ہے ، ان میں بھی *وٹامن کی کمی* ہوتی ہے۔ جس کے باعث ان کے جسم کے مختلف حصوں میں خشکی نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہے

*▪️آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سے وٹامنز کی کمی ہے جس کے باعث جسم میں خشکی ہونے لگتی ہے، ۔*

*♦️چہرے پر خشکی اور بالوں کا گرنا♦️*
اگر آپ کے چہرے پر خشکی نمودار ہوتی ہے یا لال رنگ کے نشان پڑ جاتے ہیں یا بال بہت زیادہ گرتے ہیں تو ممکنہ طور پر آپ کے جسم میں *وٹامن بی 7* کی کمی ہے، وٹامن بی 7 *انڈوں* کے ذریعے باآسانی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
کیونکہ انڈے میں پروٹین وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔

*♦️لال اور سفید جلد♦️*
لال اور سفید جلد جو کہ سے ملتے جلتے ہوتے ہیں، اس کا جلد پر نمودار ہونا *فیٹی ایسڈ* ، *وٹامن اے اور وٹامن ای* کی کمی کو واضح کرتا ہے۔ اس کے لیے *ہری سبزیوں* کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہئیے ۔ اس کے علاوہ *شکر قندی اور گاجر* بھی بہت فائدہ مند ہے اور یہ وٹامن اے سے مالامال ہوتی ہیں۔

*♦️جسم کا سن ہو جانا♦️*
اگر بیٹھے بیٹھے آپ کے پاﺅں اور ہاتھ سن ہوجاتے ہیں یا اچانک سے ہاتھ اور پاﺅں کی رگوں کا الجھ جاتی ہیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کے جسم میں *وٹامن بی (بی 9 ، فولک ایسڈ ، بی 6 اور بی 12 ) کی کمی* ہے۔ جن افراد میں ان وٹامن کی کمی ہوتی ہے وہ ڈپریشن اور خون کی کمی جیسی بیماریوں سے بھی دوچار ہوتے ہیں۔

*♦️جسم کے مختلف اعضاءمیں درد♦️*
اکثر افراد کو جوڑوں ، ٹانگوں ، کمر اور جسم کے دیگر اعضاءمیں درد کی شکایت ہوتی ہے اور ان کی شکایت کی وجہ ہے کہ ان میں *میگنیشیم ، کیلشیم اور پوٹاشیم* کی کمی ہوتی ہے۔اگر ایسے افراد ورزش کرتے ہیں تو وہ اپنے جسم میں موجود بچے کچے منرلز کو بھی ضائع کر دیتے ہیں۔
*ایسے افراد سیب، چکوترا، چیری، بادام، کیلے اور پالک* کے ذریعے میگنیشیم ، کیلشیم اور پوٹاشیم کی کمی کو دور کر سکتے ہیں۔

*📌نوٹ: یہ آرٹیکل محض عام معلومات کے لیے ہے*

02/01/2023

*گاجر*



*آج کل گاجر کا موسم ہے۔*

* گاجر کو غریب کا سیب کہا جاتا ہے۔*

* گاجر کی افادیت سیب کے برابر ہے۔*

*گاجر میں کیلشیم، پوٹاشیم، وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن E ، فائبر اور پروٹین کے علاوہ بہت سے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہے۔*

* گاجر قدرتی اینٹی آکیڈینٹس کی حامل ہے جو کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے،کینسر کے جراثیم ختم کرتی ہے۔*

* گاجر کے اندر جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے،اسلئے پرانے زمانے میں لوگ پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے گاجر کو استعمال کرتے تھے۔*

* گاجر بینائی کیلئے مفید ہے۔*

* دماغی کام کرنے والوں کیلئے تحفہ ہے۔*

*گاجر کے جوس کا باقاعدہ استعمال دانت، بال، ناخن اور ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔*

*روزانہ گاجر کا جوس پینے سے نہ صرف آپکا جگر صحت مند رہ گا بلکہ اس کے اندر کینسر کی رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔*

* گاجر کا جوس گردوں اور لبلبے کو طاقت دیتا ہے۔*

*قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔*

*گاجر کھانے سے قبض نہیں ہوتی۔*

*بچوں کو ڈبے کے جوس کی نسبت گاجر کا فریش جوس نکال کر دے۔*

* گاجر خون میں کولیسٹرول اور شگر کے لیول کو کنٹرول کرتی ہے۔*

*گاجر میں تمام سبزیوں سے زیادہ غذائیت ہے۔*

*💉 یرقان والے مریض گاجر کا جوس روزانہ ایک ہفتے تک استعمال کریں ان شاء اللّٰه یقینی شفا ہوگی۔*

جسم میں خون پیدا کرتی ہے۔*

* رنگ نکھارتی ہے۔*

* پیشاب کی جلن اور بدبو کو ختم کرتی ہے۔*

*دل کی دھڑکن،ہائی بلڈ پریشر، معدہ کی گیس، تیزابیت میں گاجر بے حد مفید ہے۔*

*کچی گاجر کو بطور سلاد کھانا بھی فائدہ مند ہے، کیونکہ اس طرح فائبر کی زیادہ مقدار کھائی جاتی ہے۔*

*احتیاط*

*دھو کر کھائیں۔*

*🧂 پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی یے،ہلکا سا نمک لگا کر کھائیں۔*

*کھانوں کے درمیانی وقفہ میں کھائیں یا نہار منہ----*

*دوپہر کے کھانے ساتھ بطور سلاد لیں۔*

نوٹ ؛ اگر قبض ہو تو دو عدد کچی گاجر کھا لیں انشاء اللہ آسانی ہو جائے گی
🩺اگر خشکی ہے تو گاجر کا مربہ استعمال کریں

31/12/2022

*✍🏻اگر آپ خود کو بدلنا چاہتے ہیں، تو ابھی سے بدل لیجیے. اس کے لیے دن، مہینے یا سال کا بدلنا ضروری نہیں. بس ماضی کو بھلا دیجیے اور بدل جائیے۔*

Photos from saba.afzal's post 03/10/2022

*Dry Hair Care*

*Wheat and coconut shampoo and conditioner*

قدرتی گندم اور ناریل کا تیل والا یہ کریمی شیمپو بالوں کو آہستہ سے صاف کرتا ہے اور سوکھاپن اور آئندہ ہونے والے نقصان سے نمٹنے میں مدد کرتا ہے۔ بائیوڈی گرج ایبل فارمولہ

کوکونٹ آئل اور روغنیات کا مرکب
کیمکلز سے پاک..

بالوں کو ہر ماہ ایک انچ لمبا کرے
گنج پن سے نجات...
نئے بالوں کے اگنے کے عمل کو بہتر کرے

کیش آن ڈلییوری
وٹس ایپ نمبر
03247580692

یہ آئل گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے پر میسج کریں، اور چار سے پانچ روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں-

For more details inbox me

Photos from saba.afzal's post 01/10/2022

The hair smoothie mask for hair repairing ,hair nourishing and strengths or for long lasting on discount...

Just in Rupees 340/_

For details inbox or contact #03247580692

Photos from saba.afzal's post 09/08/2022

Healthy hair in just one step? Introducing nature's own 2-in-1 Love Nature Hair shampoo and conditioner for all hair types.

Free from silicones and parabens

Contains organic avocado oil and chamomile extract Biodegradable formula that comes in a recyclable plastic bottle

Double tap if you are excited to try it!

Love Nature 2-in-1 Shampoo For All Hair Types with Organic Avocado Oil & Chamomile 250ml (41360), Love Nature 2-in-1 Shampoo For All Hair Types with Organic Avocado Oil & Chamomile 500ml (41362)

08/08/2022
06/08/2022

‏جو یہ چاہتا ہے کہ اسے شرح صدر نصیب ہو ؛ گناہوں کی بخشش عطا ہو ؛ کرب و الم سے نجات حاصل ہو اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں، اسے چاہیے کہ کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود پاک پڑھا کرے .🌹♥️🌹

(امام ابن القيم رحمه الله) صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد والہ وبارک وسلم

04/08/2022

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جھریاں پڑنا، اور جلد لٹکنا کیوں شروع ہو جاتی ہے؟ اور اس کا علاج کیا ہے؟ ...
بڑھتی عمر کے ساتھ جلد کی لچک اور مضبوطی کیوں کم ہو جاتی ہے؟
جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، ہماری جلد کی قدرتی کولیجن کی پیداوار کم ہوتی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں جلد کی مضبوطی ختم ہو جاتی ہے۔ لہٰذا، جوانی میں اٹھی ہوئی جلد کی بجائے، اب جلد ڈھلتی یا جھکتی دکھائی دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔
اگر آپ بڑھتی عمر کے تیزی سے بڑھتے اثرات سے پریشان ہیں یا آپ کی عمر ابھی اتنی نہین جتنی لگتی ہے تو اس کے لئے یقیناً آپ کی جلد میں کولیجن کی مقدار کم ہو رہی ہے۔
لہٰذا آپ کو چاہئے ایک ایسی اسکن کیئر روٹین جو آپ کی جلد میں کولیجن کی مقدار کو بڑھائے اور آپ کی جلد کو مضبوطی اور لچک فراہم کر سکے۔۔۔....
Introducing!
"Novage Ultimate Lift Contour Define Set"
اس سیٹ میں موجود ہے کولیجن بڑھانے والے فارمولوں کا ایک 5 ٹکڑوں کا مجموعہ، جو آپ کی جلد کو زندہ کرنے اور باریک لکیروں اور جھریوں کو ہموار کرتے ہوئے کھوئی ہوئی لچک کو بحال کرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
وہ 5 پراڈکٹس یہ ہیں 👇👇👇

The set contains 5 full size products:
۔
33984 Novage Supreme Cleansing Gel
۔
34552 Novage Ultimate Lift Contour Define Eye Cream
۔
34550 Novage Ultimate Lift Contour Define Serum
۔
34510 Novage Ultimate Lift Contour Define Day Cream
۔
34549 Novage Ultimate Lift Contour Define Night Cream

اس کے کیا فوائد ہیں؟
👈 صرف 4 ہفتوں میں 40% کھوئی ہوئی لچک کو بحال کرتا ہے∆3
👈 چہرے کی بناوٹ کو مزید خوبصورت بناتا ہے
👈 کم از کم 7 گنا بہتر جلد جب آپ نوویج روٹین پر عمل کریں۔
👈 طبی طور پر ثابت شدہ∆3

نوویج الٹی میٹ لفٹ ہماری اپنی پیٹنٹ شدہ Aspartolift ٹیکنالوجی کے ذریعے تقویت یافتہ ہے، جو جلد کے قدرتی کولیجن اور elastin کی پیداوار کو فعال اور تجدید کرنے کے لیے جانی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں جلد کی مضبوطی اور لچک کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ Aspartolift صرف ممکنہ ضمنی اثرات کے بغیر ریٹینول کی طرح موثر ثابت ہوا ہے۔
۔
طریقہ کار یا مزید معلومات کے لئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

For more details or Consultation!
Contact-
WhatsApp: 03247580692

03/08/2022

Customer parcel recieved😇

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Okara