Matab Maisoori
beauty
11/06/2022
*لیکوریا کیا ہے؟*
لیکوریا خواتین کو دیمک کی طرح کھانے والے مرض ہے۔ یہ ایک نسائی مرض ہے جس میں عورت کے رحم سے اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے۔ لیکوریا کو سیلان رحم بھی کہا جاتا ہے۔
*لیکوریا کی علامات:*
لیکوریا کی چند علامات ہوتی ہیں جیسا کہ سستی،کاہلی،رنگ پھیکا زرد، درد کمر چڑچڑاپن دل کا گھبرا نہ آنکھوں کے سامنے اندھیرا آنا اور سر چکرانا، معمولی معمولی بات پر ناراض ہونا یہ لیکوریا کے خاص علامات ہیں ان تمام پریشانیوں سے نجات کے لئے لیکو-ڈی استعمال کیاجائے تو مریضہ بالکل صحت مند ہوجاتی ہے بشرطیکہ کورس 2ماہ مکمل پرہیز کے ساتھ کیا جائے
*مجرب دوا*
لیکوریا کے لیے مجرب ترین دوا ہے " لیکو-ڈی " یہ لیکوریا کے لیے انتہائی مجرب دوا ہے خالص دیسی بے ضرر دوا ہے۔
*اجزائے ترکیبی*
کمرکس بریان، چکنی سپاری،مستگی دمرومی،صدف سوختہ،ناگ کیسر، عقرقرحا،ثعلب پنجہ،کشتہ فولاد، سفید موصلی ہندی، الائچی، خورد،گیرو۔
*ترکیب استعمال*
ایک کیپسول صبح نہار منہ اور ایک کیپسول رات سونے سے پہلے دودھ کے ساتھ
*پرہیز*
دوران علاج تمام بادی اور قبض والی اشیاء اور خلوت خاص سے مکمل پرہیز کریں۔
روپے*قیمت* 1550
مطب میسوری (رجسٹرڈ )پاکستان**
حکیم علی حسین رانا
ۤالٹر نیٹو میڈیسن سپیشلسٹ اند کنسلٹنٹ
03217732061
لیڈی حکیم اینڈ ہومیو ڈاکٹر سارہ
03166564100
11/06/2022
جو مرد حضرات اپنی جوانی کو اپنےہاتھوںسےضائع کر چکے ہیں اور اب نیم حکیموں سے علاج کروا کروا کے مایوس ہو چکے ہیں ان کے لئے مردانہ امراض کے جملہ شکایات کا شافی حلPerfectMan Proاستعمال کر کے اپنی خوشیوں کو واپس حاصل کرکے زندگی کو بھرپور انجوائے کریں۔۔مزید کسی بیماری کے لئے رابطہ کریں
مطب میسوری (رجسٹرڈ)
علی حسین رانا
ۤالٹرنیٹومیڈیسن سپیشلسٹ (علیگڑھ، انڈیا)
بینظیر روڈ سکندر چوک سرور پلازہ فرسٹ فلور اوکاڑہ
03217732061
0442716524
08/03/2022
شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ہم محتاج ہیں مالک کائنات کے شفاء کے لیے اس لیے ایسے لوگ جو دعوے اور گارنیٹاں دیتے ہیں وہ خوف خدا کریں علاج کریں لیکن عاجزی کے ساتھ
حکیم علی حسین رانا
آلٹرنیٹو میڈیسن سپیشلسٹ (انڈیا)
03217732061
0442716524
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Banazir Road Sikander Chowk Sarwar Plaza Okara
Okara
56300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 14:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |