Usmania Herbal Health

Usmania Herbal Health

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmania Herbal Health, Health/Beauty, Okara.

🌿 قدرتی علاج، مستقل شفا! 🌿
ہر مرض کا علاج خالص ہربل ادویات سے
✅ تازہ جڑی بوٹیاں
✅ سائیڈ ایفیکٹس سے پاک
✅ مردانہ و زنانہ امراض

📜 پاکستان طبیہ کونسل سے رجسٹرڈ ادارہ

25/01/2026
25/01/2026

مردانہ کمزوری کا قدرتی اور مؤثر علاج 💪
کمزوری، تھکن اور کارکردگی میں بہتری کے لیے بہترین حل۔
مزید معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔”

اگر ذرا زیادہ پرکشش / سیلز انداز چاہیے تو یہ والا استعمال کریں:

“مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں؟
قدرتی نسخہ جو طاقت، اسٹیمنا اور اعتماد میں اضافہ کرے۔”

#طاقت

17/01/2026

Mardana kamzori ka asaan aur qudrati hal! 💪
Taqat, stamina aur confidence barhane ke liye aik behtareen herbal solution.
Aaj hi apni sehat par tawajjoh dein!!

Photos from Usmania Herbal Health's post 17/01/2026

ناف کا پھول جانا
بھی ایک قسم کا ہرنیا ہے
امبلیکل ہرنیا ایک ایسی حالت ہے جہاں پیٹ کے بٹن (ناف) کے ارد گرد پیٹ کی دیوار میں ایک کمزور جگہ کے ذریعے آنت کا کچھ حصہ، چربی، یا سیال باہر دھکیلتا ہے، جس سے نرم سوجن بنتی ہے۔ اسے امبلیکل ہرنیا کہتے ہیں

امبلیکل ہرنیا ناف پر ایک گول یا بیضوی بلج ہے جو کھانسنے، رونے، ہنسنے یا تناؤ کے وقت زیادہ ظاہر ہوتا ہے۔

لیٹنے پر یہ چپٹا ہو سکتا ہے۔
یہ عام طور پر بچوں میں بے درد ہوتا ہے لیکن بالغوں میں تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔
Healh #
Childhealth

14/01/2026

J**m ke dard ki asal wajah samjhein!
Spine (reedh ki haddi) ka har hissa mukhtalif organs se jura hota hai.
Agar spine weak ho to poora j**m mutasir hota hai — sehatmand spine, sehatmand zindagi!

12/01/2026

پولی سسٹک کڈنی ڈیزیز (PKD) کو سمجھنا 🩺
ہیلتھ آئی کیو ہب سے یہ ضمنی موازنہ گردے پر پولی سسٹک کڈنی ڈیزیز کے اثرات کو واضح طور پر واضح کرتا ہے۔ بائیں طرف ایک صحت مند، نارمل گردہ ہے جس کے کلیدی ڈھانچے ہیں — رینل کورٹیکس، میڈولا، اور شرونی — واضح طور پر دکھائی دیتے ہیں۔
دائیں طرف، آپ PKD سے متاثر ایک گردہ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ بڑا ہوتا ہے اور سیال سے بھری ہوئی تھیلیوں سے ڈھکا ہوتا ہے جسے سسٹ کہتے ہیں۔ یہ سسٹ سائز اور تعداد میں بڑھ سکتے ہیں، آہستہ آہستہ صحت مند بافتوں کی جگہ لے لیتے ہیں اور گردے کی خون سے فضلہ کو فلٹر کرنے کی صلاحیت میں مداخلت کرتے ہیں۔
PKD ایک جینیاتی عارضہ ہے، اور گردے کے کام کو محفوظ رکھنے کے لیے جلد تشخیص اور انتظام بہت ضروری ہے۔
کے ساتھ گردے کی صحت کے بارے میں مزید جانیں

01/01/2026

سفوف مغلظ خاص
چڑھتی جوانی کو برباد کرکے پریشان رہنے والے مرد حضرات متوجہ ہوں

ایک ہی ڈبی کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں

پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں

خاص کر ایسے مریض اور طبیب جو کہتے ہیں بابا فلاں کمپنی کا سفوف مغلظ استعمال کیا فلاں کا کرایا پر افادہ نہ ہوا ان سے مطمئن گزارش ہے خاکسار کا سفوف آزمائیں اپنا سکہ جمائیں

ان شاء اللہ جو بھی صرف ایک ڈبی استعمال کرے گا وہ اس سفوف کو اکسیر اعظم کہنے پہ مجبور ہوگا وہ چاہے حکیم ہو یا مریض

ہوالشافی
موصلی سفید ، ثعلب پنجہ ، ثعلب مصری ، تالمکھانہ ، ستاور ، چھلکا اسپغول ، ترپھلہ ، پچاس پچاس گرام ، کشتہ قلعی ، کشتہ مرجان ، کشتہ عقیق ، کشتہ مروارید 1 ، 1 تولہ ، ورق نقرہ پانچ گرام جواہر مہرہ اعلی قسم پانچ گرام

ترکیب استعمال
بطریقہ معروف سفوف بنا لیں ایک چمچ چاۓ والا صبح ا شام خالی پیٹ ا گلاس نیم گرم دودھ سے لیں

فوائد
قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعضاۓ رئیسہ کو قوت بخشتا ہے
نئ اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھا بناتا ہے

جریان اح**ام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں

پاکستان اور اس کے علاؤہ پوری دنیا میں میڈسن منگوانے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں

یہ دوا ہمارے پاس دستیاب ہے خواہش مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں،

بیرون ملک رہنے والے پاکستانی بھائی بھی رابطہ کر سکتے ہیں الحمدللہ بیرون ملک میں میڈیسن روانہ کی جاتی ہے، کسی بھی ملک عرب امارات، یورپ اور پاکستان میں کسی بھی وقت کہیں بھی منگوائیں مکمل رازداری کے ساتھ

اپنے مسئلے کے متعلق مزاج اور تشخیص کے مطابق مشورہ، دوا کی قیمت اور اڈریس وغیرہ کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا واٹس .
حکیم محمد سرور
عثمانیہ ہربل ہلتھ اوکارہ
Phone no 03170009803
اندرونی اور بیرون ملک بھی ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے،اب آپ کہیں سے بھی کہیں پر گھر بیٹھے کسی قسم کے طبی مشورے، رہنمائی یا دوائی منگوانے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 📞
03170009803

20/12/2025

۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Okara