Police Is Yours Friend

Police Is Yours Friend

Share

Punjab Police ��

05/05/2025

کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
قانونی کارروائی سے بچنے کےلئے مالک مکان کرایہ داروں کا اندراج آن لائن اس لنک سے بھی کروا سکتے ہیں
https://punjabpolice.gov.pk/tenants

Photos from Okara Police's post 05/05/2025
05/05/2025

ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈی ایس پی لیگل کلیم اللہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں روز مرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا.کھلی کچہری میں آنے والے سائلین سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے

01/05/2025

01/05/2025

01/05/2025

محمد نواز کے ورثاء کو تلاش کر کے وہاڑی کے رہائشی والد اللہ دتہ کے باحفاظت حوالے کر دیا گیا

01/05/2025

ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈی ایس پی لیگل تصدق حسین نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت کمیونٹی لائیزون سینٹر میں روز مرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے سائلین سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے.

01/05/2025

ضلع بھر میں قومی انسداد پولیو مہم جاری،
اوکاڑہ پولیس انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے پرعزم، پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے والی ٹیموں اور ورکرز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، ضلع بھر میں 250 سے زائد افسران اور اہلکار پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر تعینات ہیں
قومی فریضہ میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، ڈی پی او راشد ہدایت

01/05/2025

اوکاڑہ پولیس کے مستعد اہلکار ضلع بھر میں نمازِ جمعہ کے لیے مساجد کی حفاظت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
‎ ‎

01/05/2025

شہداء پولیس کے بچوں کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری
ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے اوکاڑہ پولیس شہداء کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کے لیے سکالرشپ چیک تقسیم کیے
سکالرشپ کا مقصد قومی سطح پر اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اور انہیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لئے معاونت فراہم کرنا ہے ، ڈی پی او راشد ہدایت

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Okara