Ali Mahi
Tataryah
*غزہ کے بھوکے پیاسے بچے آج بھی پاکستان کا نام لے لے کر مدد کیلئے پکار رہے ہیں کاش ادھر بھی حکمران توجہ دیں* 🇵🇰💔🇵🇸
31/01/2025
#دربار سدھے شاہ بخاری langar Lene gaye the #viralvideochallenge #foryoupageシ #follower #fb #AliMahi
JECKLE HUNT ON RAVI RIVER 🐶🐶🐶🐶🐶🐶🐶🖤❤️
27/03/2024
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا 🙂
ساری بات تو اہمیت کی ہوتی ہے🖤
MAHI _______💔
27/05/2023
مجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
میں فقط ایک چہرہ کو ہی تکتا رہ گیا ✨❤️
Mahi
27/05/2023
نفرتوں کے اس گھٹن زدہ ماحول
میں سکون کا لمحہ ھو تم!🥰
Mahi
آئینہ خانوں میں جلتی سر دیوار آنکھیں
ھیں پر اسرار بہت عشوہ پرکار آنکھیں
کرہ ارض پر ھیں مرکز سیار آنکھیں
جہاں گذیدہ گئے وقت میں شمار آنکھیں
ھویئں بازار میں یوسف کی خریدار آنکھیں
پردہ شب میں ستاروں کا ھیں شعار آنکھیں
روشنی رنگ طرب چاند کا غبار آنکھیں
مہر ماہ انجم و انوار و نغمہ بار آنکھیں
تمازتوں کے سفر میں ھیں آبشار آنکھیں
خرد کی قید میں ھیں تازہ گرفتار آنکھیں
چراغ شب میں عبث نعمت دیدار آنکھیں
کیہي جلتے ھوۓ پربت کیہی چنار آنکھیں
کبھی خزاوں کا موسم کبھی بہار آنکھیں
دنگ ھیں دیکھہ کے دولت کے بھی انبار آنکھیں
فقر و فاقہ میں بھی رد کرتی ھیں دینار آنکھیں
غموں کی دھوپ میں ھنستی ھوئ فنکار آنکیھیں
حجرہ چشم میں تنہائی کا شکار آنکھیں
وحشت ھجر سے گبھرايئں کیئ بار آنکھیں
چارہ گر دردمیں ڈھلنے کو ھیں تیار آنکھیں
شاعری رنگ سخن قافیہ بردار آنکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Okara