Saji Writes..ツ
ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے��
سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں
اے زندگی تمھیں بھی اجازت ہے جا عیش کر 🖤
☘️
23/04/2023
میں کیا کہوں کے اس کے ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے 💕
20/04/2023
اتنے خلوص سے سوچتے ہیں تمہیں 🥀🖤
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو🔥
18/04/2023
تیری سادگی تیری اعجازی، تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے، میرا یار بے مِثال ہے۔
17/04/2023
وہ مجھے پکارتا ہے الگ الگ ناموں سے ۔۔
مگر جب جان کہتا ہے واللہ جان لے لیتا ہے ۔۔!
16/04/2023
روحِ من
خوش دِلی سے گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے ❤
15/04/2023
شادی اُس شخص سے کرو جو تمہیں یہ نہ کہیں کہ بارش ہے تار سے کپڑے اتار لو بلکہ اُس شخص سے کرو جو بارش ہوتے ہی کہے آؤ بارش میں رقص کریں۔
~عربی کہاوت
13/04/2023
یہ مِیرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ
میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ہے۔
12/04/2023
رکھ لوں چھپا کہ میں کہیں تجھ کو
سایہ بھی تیرا نہ میں دوں 🌸
07/04/2023
میں اللّٰہ نوں سفارشاں لاءیاں نے
تو چھیتی چھیتی ہوجانا اے میرا وے🫶🙊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara