Havi Paradox
Sad story � fake love � Fack relationship
16/07/2023
5 saal barbad zindgi Kay 🔕 laken yadin aci hay Mary pass
اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے
😆😆😆😆😆😆😆😝😝😝😝
کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا
ہم نے دیکھا ہے ان سے کنارہ کر کے
ہم نے اب مسکرانے کی عادت ڈال لی ہے
اس کو لگے کے ہم خوش ہیں
وہ کیا جانا ہمارے دل کا حال
پلکوں کے دریچوں پہ چمکتے ہیں سرِ شب
بارش میں بھی کم بخت یہ جگنو نہیں جاتے،
جس دن سے کسی اور سے منسوب ہوا تُو،
اُس دن سے مِری آنکھ سے آنسو نہیں جاتے۔۔!
وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلامًا
اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں ، اور جب جاہل لوگ اُن سے (جاہلانہ) خطاب کرتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات کہتے ہیں❤️
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
08/06/2023
اَپنـیٌ گـہرائِیٌ مَیں مُکـمَل ہیںٌ ہَمٌ____🍂
کِسیٌ کِیٌ اُونچـائیٌ سےٌ کـیا لینَا دی٘نا ہَـمیں____👑
ان آنکھوں میں بھی تھی کسی ہیر کی تمنا👀
یہ سُلجھا ہوئی لڑکا بھی کبھی رانجھا رہا ہے🙄🙄
28/04/2023
27 April design day
🙁ہر یار کو راز مت بتاو 💔
ان یاروں کے بھی یار ہوتے ہیں😓
28/04/2023
اینی وی سجنا جدائی نہیں چنگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Okara
Okara
56200