Tib e Habib
دوستوں مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کرے چینل کا نام نیچے موجود ہے��
Tib e Habib
معدے کی گیس اور منہ کی رال کا علاج
🌿 دیسی علاج، قدرتی شفا کا سفر 🌿
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری اس کاوش کا مقصد ہے کہ قدرتی اور آزمودہ دیسی نسخے عوام تک پہنچیں تاکہ لوگ مہنگی دواؤں اور نقصان دہ کیمیکل سے بچ سکیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ صحت مند زندگی کے آسان نسخے، قدرتی علاج کے راز، اور گھریلو ٹوٹکوں کی حقیقت آپ تک روزانہ پہنچتی رہے👇
تو ابھی ہمارے ٹک ٹاک پیج کو فالو کریں 👇
🔗 [tiktok.com/.m.saeed.ah]
💬 اپنی رائے ضرور دیں،
📢 ویڈیوز کو شیئر کریں تاکہ نفع دوسروں تک بھی پہنچے،
❤️ فالو، لائک اور سپورٹ ہی ہمارا حوصلہ ہے۔
“قدرت میں شفا ہے، بس پہچاننے کی دیر ہے!” 🌸
11/09/2025
🌟 *Al Khair Shifa Khana /Clinic (AS Pharma)* 🌟
Skin Care & Hijama Center
Best Learning Institute & Certified Clinic — Serving Since 2001
📢Professional Certified Course
🎓 *Non-Invasive AESTHETIC Online Course*
✨ *Advance Dermatology Diploma with Natural Therapies*
💥 40% Discount – Limited Seats
Batch 2025
📚 *Contents:*
✔ Skin Anatomy & Introduction
✔ Hydrafacial & Cocktail Facial
✔ Vampire Facial
✔ Face & Hair PRP (with Mesotherapy)
✔ Microneedling
✔ Sliming & Whitening Drips (Natural Treatment)
✔ Psoriasis, Ringworm & Scabies Treatment
✔ Natural Cosmetics Production & Marketing
✔ Knowledge of Aesthetic Medicine
👨⚕️ Trainer:
Dr. M. Khalilullah
Aesthetic Physician
(BEMS, DHMS, Certified Skin Aesthetic Specialist)
Director & Production Manager Of AS Pharma
Consultant, Al Khair Shifa Khana/Clinic.
📌 Information:
💰 Fee: 4000
🕒 Duration: 2 Months (Weekend Classes)
🎓 Eligibility: MBBS, BDS, BEMS, DHMS, FTJ, RIT, DPT, MLT & other medical professionals
💻 Platform: Zoom
📜 Certificate & Notes provided, Practical Classes included.
📍 *Organized By:*
Al Khair Shifa Khana/Clinic (AS Pharma)
Location: Ladhewal, Tehsil Depalpur, District Okara
🕗 *Last Date to Apply:* 12 September 2025
🌐 *Apply Online*
https://alkhairshifaclinic.com/admission-form/
*Jazz Cash/Easy Pase*
03081992127 (M.Safdar)
03474092127 (M.Khalilullah)
📚 Al Khair Institute is a registered and trusted educational platform offering certified programs in Eastern Medicine, Herbal Sciences, and Natural Therapies.
It is an ideal institute for students of BEMS, FTJ, DHMS, and FSC (Pre-Medical) who wish to gain both theoretical and hands-on training in fields like Minerals & Salts Extraction, Kusha Sazi, Herbal Formulation, and more.
🎓 All courses are designed with practical classes and professional certification to empower students with real clinical skills.
🩺 Al Khair Shifa Clinic / Matab is a well-reputed natural healing center where patients are treated with traditional, herbal, and Eastern medical approaches.
We provide expert care for skin diseases, digestive issues, liver problems, joint pain, sexual health, and many other chronic conditions—using safe, effective, and time-tested herbal medicines.
💠 Our mission is not just treatment—but education, research, and empowerment through nature-based healing.
💠 Al Khair stands for quality, tradition, service, and healing.
🔗 *Follow us:*
📺 Maarifat e Tib TV
Alkhairbeauty
Prof.hk.m.safdar
Al Khair shifa Khana
"آزادی سیل – خوشیوں کے ساتھ بچت بھی!"
11/08/2025
"آزادی سیل – خوشیوں کے ساتھ بچت بھی!"
الحبیب دواخانہ کی طرف سے ایک شاندار آزادی آفر!
اب حاصل کریں ہمارے تمام معیاری اور آزمودہ ہربل پروڈکٹس پر 20 فیصد رعایت۔
چاہے وہ شفائے معدہ، شربت فولاد، شربت بزوری یا صافین — سب کچھ اب کم قیمت میں۔
محدود وقت کی آفر ہے، آج ہی فائدہ اٹھائیں!
الحبیب دواخانہ — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری!"
آرڈر کے لیے رابطہ کریں آن لائن ڈلیوری کی بھی سہولت موجود ہے
والسلام
الحبیب دوا خانہ آرا رتیاں والا حجرہ روڑ حویلی لکھا
03094366976
03433226830
Follow the WhatsApp..:
https://chat.whatsapp.com/I3Du03PdrBb8SLUX29juoU?mode=ac_t
08/08/2025
عرصہ دراز سے مسلسل کوشش تھی کہ کوئی ایسا نسخہ بنایا جاے جو قوت باہ میں شرطیہ %110 رزلٹ دے ۔۔۔اور کمزوری کو بالکل ہی ختم کردے۔۔۔استادوں کی مدد اور رہنمائی سے معجون لبوب کبیر تیار کیا. جسے کافی مریضوں پر آزماکر اب آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔۔۔یہ معجون نہیں در حقیقت آب حیات ہے۔۔۔
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔۔۔سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے۔۔۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔۔۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔۔جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔۔۔مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔۔۔بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔۔۔جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ جو لوگ ایک بیوی کے قابل نہیں ہوتے وہ بھی دو تین شادیاں آسانی سے کر سکتے ہیں۔۔۔
حکماء کا خاص اسراری نسںخہ ایک بہت ہی قابل قدر طبیب کے مطب پر منوں کے حساب سے تیار ہوتا ہے۔۔۔معجون شباب آور استعمال کریں اور بھول جائیں کہ کبھی مردانہ کمزوری بھی ہوئی تھی۔۔۔فوائد کے لحاظ سے بالکل مفت نسخہ ہے۔۔۔ضرور آزمائیں۔۔۔معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے۔۔
اس کے مکمل فوائد پر درجنوں صفحے لکھے جاسکتے ہیں مگر آزمائش شرط ہے۔۔۔آپ قرشی ہمدرد کی 10 ڈبیاں استعمال کر کے دیکھ لیں اگر معجون شباب آور سے رزلٹ کم ہو تو پھر ضرور تعریف کیجیے گا۔۔۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائین گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلین گے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔
نسخہ میں شامل اجزاء درج ذیل ہیں 👇
مغزچلغوزہ،مغزاخروٹ،مغزفندق،مغزممقشر،مغزخربوزہ،مغزخیارین،ثعلب مصری،مغزبادام،مغزپنبہ دانہ، جلوتری،لونگ،شہد🍯 ہر سہ چند ۔
خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔ہر عمر کا بندہ استعمال کرسکتا ہے ۔
خوراک 6ماشہ
صبح شام ھمراہ ددودھ مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
کسی بھی مشورے کے لیے یا حکیم صاحب سے دوائی منگوانے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ رابطہ کریں مہربانی
والسلام
الحبیب دوا خانہ آرا رتیاں والا حجرہ روڑ حویلی لکھا
03094366976
03433226830
Follow the WhatsApp..: https://chat.whatsapp.com/I3Du03PdrBb8SLUX29juoU?mode=ac_t
08/08/2025
🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!
آج میں آپ کو ایک ایسا طاقتور، آزمودہ اور قدرتی نسخہ بتا رہی ہوں جو مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے کھچاؤ جیسے مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل نسخہ خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جن میں شامل ہیں: نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی۔
1. نر چھوہارے
نر چھوہارے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور وٹامنز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو نہ صرف مردانہ طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ جسم کو توانائی اور حرارت فراہم کرتے ہیں۔ نر چھوہارا خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور منی کی مقدار و معیار میں بہتری لاتا ہے۔
2. بادام
بادام دماغ، دل، اعصاب اور پٹھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای، زنک اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مردوں کی قوت باہ بڑھاتے ہیں اور جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔
3. لونگ
لونگ قدرتی گرم مزاج دوا ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور جسم میں حرارت پیدا کر کے قوتِ مردانہ کو ابھارتی ہے۔ یہ جنسی کمزوری، سرد مزاجی اور سردی کے باعث ہونے والی پٹھوں کی اکڑن میں مفید ہے۔
4. کلونجی
کلونجی کو “ہر مرض کی دوا” کہا گیا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، سوجن، پٹھوں کی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے۔ کلونجی خون کو صاف کرتی ہے، جسم میں توانائی لاتی ہے اور اعصابی طاقت بحال کرتی ہے۔
🌟 طریقہ استعمال:
ان چاروں اجزاء کو برابر مقدار میں (مثلاً 50، 50 گرام) لے کر پیس لیں اور مکس کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ کم از کم 40 دن کے استعمال سے ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔
یہ نسخہ خاص طور پر ان حضرات کے لیے بہترین ہے جو بڑھتی عمر یا غلط عادات کی وجہ سے کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ نہ صرف قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی طاقت، دماغی کارکردگی، اور پٹھوں و جوڑوں
کی صحت میں بہتری لاتا ہے
ہمارے مطب پر تیار شدہ معجون دستیاب ہے جسکا نام شفاۓ کبیر ہے
آرڈر کے لیے رابطہ کریں شکریہ
والسلام
الحبیب دوا خانہ آرا رتیاں والا حجرہ روڑ حویلی لکھا
03094366976
03433226830
Follow the WhatsApp..: https://chat.whatsapp.com/I3Du03PdrBb8SLUX29juoU?mode=ac_t
22/04/2025
22/04/2025
*شربت بزوری*
شربت بزوری کے اجزاء - ☆
سونف,تخم کاسنی,جڑ سونف,جڑ کاسنی,تخم کاسنی,جڑ کاسنی,پکھڑا,مغز تربوز,مغز کھیرا,مغز خربوز,مغز بادام, وغیرہ
جگر کی گرمی اور اس سے پیدا شدہ امراض اور ورم جگر، استسقاءاوربخار کے لئے مفید ہے۔ پیشاب آور ہے اور اس کی جلن میں نفع بخش ہے۔ جگر ، گردہ اور مثانہ کے گرم امراض میں بہت مفید ہے
*شربت بزوری*
بدن میں اےسی لگا دے
گرمی کی بیرونی و اندرونی شدت سے محفوظ کرتا ہے
معدے,جگر,دل, دماغ کے لیے کافی موثر ہے
آرڈر کے لیے ابھی انباکس کیجئے
03094366976
03433226830
دوستوں آپ یا آپ کا کوئی بھی پیارا خدا نخواستہ کسی پوشیدہ وپچیدہ بیماری میں مبتلا ہے تو اس کے بہترین علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں
❤شکریہ❤
رابطہ نمبر ☎
03094366976
الحبیب شفاء خانہ آرا رتیاں والا حویلی لکھا تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
ڈاک کے ذریعے دوا منگوانے کے لیے بھی مذکورہ نمبر پہ رابطہ کریں
Friends, if you or any of your loved ones are suffering from some hidden and complicated disease, contact us for the best treatment.
🌷Thank you🌷
Contact No. ☎
03094366976
Al-Habib Shafakhana Ara Rattianwala Haveli Lakha Tehsil Dipalpur District Okara
Contact the above number to order medicine by mail
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Okara
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |