Arsl Collections
we have all kinds of products at low cost. it is about health and beauty and children toys.
ہمارے پاس مختلف پروڈکٹس موجود ہے۔۔۔
1. فٹ مساجر ۔ جوکےآپکے پاوں اور ٹانگوں کا بہت نرمی سے مساج کرتا ہے ۔ اور پرانےسے پرانےدرد کو ختم کرتاہے۔ اور اگر آپ سارا دن کام کر کےتھک جاتے ہیں تو 10 منٹ میں بلکل فریش ہو جاٸینگے ۔
2. مساجر۔۔۔اس کی مدد سےآپ جسم کےکسی بھی حصے کامساج کر سکتے ہیں اورپٹھوں کے درد اور کھنچاو سے فوراً آرام حاصل کر سکتے ہیں۔ ۔
3 الیکٹریک کومب (گنگی).
اگر آپ اپنے بال پانج میں سیدھے اور خشک کرنا چاہتے ہےتو ابھی کومب آڈر کریں۔
4.ٹریمر۔
شیونگ تھریڈنگ اینڈ کٹنگ کے لیے بھی استعمال کرسکتےہیں۔
اپنےچہرے کانوں اور جسم کے کسی بھی حصے بال اتار سکتےہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pakistan Okara
Okara
56170