Sabir story

Sabir story

Share

sabir story

09/08/2025

اس ویڈیو کو دیکھ 👇👇

07/07/2025
30/06/2025

جلوس_4_محرم_الحرام_کوٹ_سلطان_پور_اوکاڑہجلوس_4_محرم_الحرام_کوٹ_سلطان_پور_اوکاڑہ(360p)

22/06/2025

اوکاڑہ۔وزیر_اعلیٰ_پنجاب_مریم_نواز_کی_زیر_ہدائیت_عیدِ_قربان_کے_موقع_پر_صفائی_ستھرائی_کے_مثالی_اقدامات_سر_انجام_دینے_پر_سینٹر(360p)

16/06/2025

اہلیان کوٹ سلطان پور کا دیرینہ مطالبہ۔ بستی کیسہ تا کوٹ سلطان پور روڈ منظور کروانے پر ہم جناب چوہدری ندیم عباس ربیرہ(ایم این اے) اور چوہدری غلام رضا ربیرہ(ایم پی اے) کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Photos from Sabir story's post 11/06/2025

رینالہ خورد: قومی شاہراھ 23 ٹو ایل کے پاس تیز رفتار کار بے قابو ہو کر آگے جاتی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: حادثہ میں کار میں سوار بیوی اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: اطلاع ملنے پر موٹر بائیک سروس اور ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: ریسکیو ٹیموں نے فوراً زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122

رینالہ خورد: زخمیوں کی شناخت
حسن مبشر ولد مبشر حسین (06 سال تقریباً)
فاطمہ مبشر دختر مبشر حسین (03 سال تقریباً)
عاتکہ مبشر دختر مبشر حسین (15 سال تقریباً) اور
بلقیس زوجہ مبشر حسین (43 سال تقریباً) ساکنان بورے والا کے ناموں سے ہوئی۔ ریسکیو 1122

11/06/2025

الرٹ اج بھی سورج کہر بن کر گرنے کو تیار
درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان

10/06/2025

اسلام آباد راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے جن میں سے دو جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

Photos from Sabir story's post 10/06/2025

حادثے میں گدھا بھی جان کی بازی ہار گیا Rescue 1122 Okarar

اوکاڑہ: مین جی ٹی روڈ نزد حضرت کرماں والا کے قریب تیز رفتار کار کی گدھا گاڑی کو ٹکر۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ میں گدھا گاڑی پر سوار 1 شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: حادثہ تیز رفتاری اور لاپروا ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: اطلاع ملنے پر موٹر بائیک سروس اور ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ریسکیو ٹیموں نے زخمی کو فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: جانبحق ہونے والے کی شناخت حاجی عبد المجید ولد محمد یعقوب (65 سال تقریباً) سکنہ شفقت بلاک کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ: زخمی کی شناخت عبدالغفور ولد محمد یعقوب (50 سال تقریباً) سکنہ شفقت بلاک کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو 1122

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Okara