Usman Herbal Dawakhana

Usman Herbal Dawakhana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Herbal Dawakhana, Usman Herbal dawakhana, , Near Zic Petrol Pump Benazir Road Phatak 1 \4L, Okara.

یہ پیج آن لائن علاج معالجہ کے لیے بنایا گیا ہے
جس میں معدہ جگر کے تمام امراض ہیپاٹائٹس فیٹی لیور پتہ کی پتھری گردہ کی پتھری مائیگرین وزن کا کم کرنا مردانہ وزنانہ پوشیدہ امراض اولاد نرینہ ہائی بلڈ پریشر وغیرہ کا بہترین علاج کیاجاتاہے.
03126953164

25/02/2026

✨ اب صرف وقتی نہیں... باقاعدہ مشورہ و علاج!✨
🙏 الحمدللہ 🙏
​مردوں اور خواتین کے پوشیدہ امراض کا مکمل اور باقاعدہ علاج:
​🔹 مردانہ امراض:
​شادی شدہ افراد کی کمزوری 🛡️
(جراثیم کی کمی) 🧬
​ازدواجی زندگی کی ناچاقیاں 👩‍❤️‍👨
​🔸 خواتین کے امراض:
​ایگز (Eggs) کی کمی 🥚
​ہارمونل ڈسٹربنس ⚖️
​پانی کی تھیلیاں وغیرہ 💧
​🏥 عثمان ہربل دواخانہ، اوکاڑہ
📞 رابطہ: 03126953164

07/02/2026

احساس کمتری سے باہر آئیں
چند دنوں میں اپنا موٹاپہ کم کریں
اور اچھی زندگی گزاریں
جسم کوخوبصورت اورسمارٹ بنائیں

05/02/2026
24/01/2026

احساس کمتری سے باہر آئیں اور چند دنوں میں اپنا موٹاپہ کم کرکے اچھی زندگی گزاریں اور خوبصورت نظر آئیں۔

20/01/2026

اگر دوائیاں خریدنے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کام مفت میں کریں ۔

1. بلڈ پریشر کے مریض اپنا وقت بچوں کے گرد گزاریں ۔ ان کے ساتھ کھیلیں اور بہت سا خوش ہوں۔ ادویات میں کمی آتی جاۓ گی اور بیماری بھاگ جاۓ گی

2. شوگر کے مریض intermittent fasting کریں جس کی ہدایات طبیب سے لینا ضروری ہے۔ اس میں صرف( hypoglycemia) شوگر کم ہونے سے بچنا ضروری ہے ۔ باقی یہ مفت کا عمل آپ کی شوگر کو کنٹرول رکھے گا اور ادویات بھی کم ہو جائیں گی۔

3. نیند کی کمی کا شکار لوگ مغرب کے بعد کچھ نہ کھائیں ۔ اور عشاء کے بعد لائٹس آف کر دیں ۔ ایک ہفتے میں نیند کی عادت اچھی ہو جاۓ گی اور نیند کی گولیاں بھی چھوٹ جائیں گی۔

4. معدے کی تزابیت والے لوگ اپنا تکیہ اونچا رکھ کر سوئیں ۔ اور سونے سے 3 گھنٹے قبل کھانا کھائیں ۔ معدے کی ادویات آدھی ہو جائیں گی۔

5. پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض والے لوگ لمبی لمبی نمازیں پڑھیں ۔ نماز انسان کے ہر عضو کے لیے ایک بہترین ورزش ہے۔خاص کر کمر کی ہڈی کے مسائل کے لئے ۔

6. دائمی زکام کے مریض نمک ملے پانی سے روزانہ دو بار اپنی ناک کو صاف کریں ۔ 2 ہفتے میں زکام انتہائی کم ہو جاۓ گا اور مسلسل کرنے سے بہت زیادہ بہتری ۔ ہمارے مطب کے پروفیسر ہر مریض کو یہ طریقہ بتاتے تھے اور مریض شفا یاب ہو جاتے تھے

صحت کے خزانے سادہ اور قدرتی چیزوں میں رکھے ہیں نہ کہ ادویات کے ڈبوں میں ۔

اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ کیونکہ صحت اہم ہے۔

14/12/2025

سردی کے موسم میں نہانے کے 2 بہترین اوقات

( 1 ) صبح 10 بجے کے بعد کہ اس وقت سورج کی گرمائیش دھیرے دھیرے بڑھ رہی ہوتی ہے اور دوپہر 2 _ 3 بجے سے پہلے پہلے اس کے بعد سورج ڈھلنا شروع ہو جاتا ہے اور ٹھنڈک سی شروع ہو جاتی ہے

( 2 ) رات کو سوتے وقت نہا کر کمبل یا رضائی وغیرہ لے کر سو جانے سے سردی کے اثرات سے محفوظ رہا جا سکتا ہے
دیگر۔ رات کو سوتے وقت دارچینی اور لونگ کا قہوہ بنا کر پی لیا جائے تو قدرے گرمائیش پیدا ہو کر سردی میں نہانے کی وجہ سے ہونے والے سر درد بخار وغیرہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے

24/11/2025

مائیگرین، دردِ شقیقہ ،آدھے #
#سردردسے نجات
ذہنی تناؤسے چھٹکارا #ڈپریشن #
#اور دل کی تیز دھڑکن میں مفید

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Usman Herbal Dawakhana, , Near Zic Petrol Pump Benazir Road Phatak 1 \4L
Okara
56300