Hakeem Mohammed yar Baig

Hakeem Mohammed yar Baig

Share

حکیم محمد یار بیگ فاضل طب والجراحت اسلام آباد نیشنل کونسل فار طب رجسٹرڈ حکومت پاکستان 00923016588972 Baig harbals

25/05/2022

اکسیر راحت
الاٸچی خورد 20گرام
املہ خشک 50گرام
بادیان 100گرام
کشنیز خشک 100گرام
سوڈا باٸی کارب 50گرام
کوزہ مصری 125گرام

گراٸنڈ کرلیں
2سے3گرام صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ

فواٸد
پیاس کی شدت
گھبراہٹ
پیٹ درد
بلڈ پریشر

حکیم محمد یار بیگ پاکستان 03016588972

18/05/2022

PKR 3500 per week

16/05/2022

حکیم محمد یار بیگ 00923016588972

06/04/2022

*ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر*

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں۔بیگ ھربل دواخانہ رجسٹرڈ پاکپتن شریف پاکستان 03016588972 حکیم محمد یار بیگ

04/03/2022

ویاگرہ کا توڑ۔۔سینکڑوں سالوں سے ایک استعمال ہونے والا نہائت کامیاب نسخہ۔۔
لبوب کبیر۔۔

آج کچھ احباب نے پیج پہ دست سوال کیا کہ لبوب کبیر کا نسخہ شئیر کریں تو جناب نسخہ مکمل حاضر خدمت ھے وقت تو لگے گا لیکن چیز شاندار بنے گی بنائیں اور ہمیں دعاوں میں یاد رکھیں لیکن یہ بناناھر کسی کے بس کی بات نہی صرف اھل حکما بنا سکتے ھیں کیوں کہ انہیں سب نسخہ جاتی اشیاء کا پتہ ھوتا ھے.لبوب کبیر اگر پورے اجزاء کیساتھ تیار کر لیں تو اس جیسا شاندار اور کوئ مقوی نسخہ نہی۔۔۔اس کی پہلی ہی خوراک جسم میں کرنٹ دوڑا دیتی ہے۔۔پہلی خوراک کھاتے ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ واقعی کوئ مقوی دوا کھائ ہے۔۔

لبوب کبیر طب اسلامی کا مشہور و معروف مرکب ھے جو
‏ مادہ منویہ پیدا کرتی ھے اعصاب پٹھوں کو طاقت دیتی ھے گردوں کو طاقت دیتی ھے ان کو صحت مند کرتی ھے. نہایت بہترین مقوی باہ ھے مردانہ کمزوری دور کرتی ھے مایوس مریض اس کے استعمال سے ازسرنو صحت مند ھو جاتے ھیں .اس کے استعمال سےجسمانی دردیں تھکاوٹ کمزوری ہمیشہ کیلے ختم ہو جاتی ہے۔

نسخہ:

نارجیل تاذہ 3تولہ.
خصیتہ الثعلب 3تولہ.
خشخاش سفید 3تولہ.
مغز سرکنجشک بریاں 3 تولہ
مغزپستہ ڈیڈھ تولہ.
مغزبادام ڈیڈھ تولہ.
مغزفندق ڈیڈھ تولہ.
مغز حبتہ الخضرا ڈیڈھ تولہ.
مغز اخروٹ ڈیڈھ تولہ.
مغز چلغوذہ ڈیڈھ تولہ.
مغز حب الذلم ڈیڈھ تولہ.
ماھی روبیاں جھینگا مچھلی ڈیڈھ تولہ.
خولنجاں ڈیڈھ تولہ.
شقاقل مصری ڈیڈھ تولہ.
بہمن سفید ڈیڈھ تولہ.
بہمن سرخ ڈیڈھ تولہ.
تودری سرخ ڈیڈھ تولہ.
تودری ذرد ڈیڈھ تولہ.
سنڈھ ڈیڈھ تولہ. .مغز تل ڈیڈھ تولہ.
دارچینی ڈیڈھ تولہ.
برادہ قضیب گاؤ 1 تولہ 2 ماشہ.
سورنجاں شیریں 1 تولہ 2 ماشہ.
بوذیدان 1 تولہ 2 ماشہ.
نعناع خشک 1 تولہ 2 ماشہ.
سنبل الطیب ساڈھے دس ماشہ.
سعد کوفی ساڈھے دس ماشہ.
لونگ ساڈھے دس ماشہ.
کباب چینی ساڈھے دس ماشہ.
اندرجو شیریں ساڈھے دس ماشہ.
درونج عقربی ساڈھے دس ماشہ.
زرنباد ساڈھے دس ماشہ.
حب القلقل ساڈھے دس ماشہ.
تخم گاجر ساڈھے دس ماشہ.
تخم مولی ساڈھے دس ماشہ.
تخم پیاذ ساڈھے دس ماشہ.
تخم شلغم ساڈھے دس ماشہ.
تخم ہلیون ساڈھے دس ماشہ.
ھرمل ساڈھے دس ماشہ.
جائفل مغز 7ماشہ.
جاوتری 7ماشہ.
چھڑیلہ 7ماشہ.
مگاں . 7 ماشہ . ‏
مایہ شتراعرابی ساڈھے تیرہ ماشہ.
ذعفران اصلی ساڈھے تیرہ ماشہ.
مصطگی رومی ساڈھے تیرہ ماشہ . ‏
عودخام 9‎ماشہ
عنبراشہب ساڈھے چار ماشہ
مشک اصلی سوا دو ماشہ ‏
ورق سونا اصلی 30 عدد
ورق چاندی اصلی 50 عدد

طریقہ تیاری:

سب ادویات کو وزن کے مطابق کوٹ چھان کر ما سواۓ ورق سونا .چاندی .مشک اور عنبر کے 3 گنا شہد کے قوام میں ملا لیں اور عنبر اور مشک کو چار گنا کوذہ مصری میں کھرل کرکے اس کو بھی شہد کے نیم گرم قوام میں ملائیں اور ورق چاندی و سونا بھی کھرل کرکے شہد کے نیم گرم قوام میں ملا لیں. تیار ھے

خوراک:

7 ماشہ خوراک صبح کے وقت عرق ماءاللحم یا دودھ اگلاس میٹھا کر کے اس سے کھا لیں.‏‎

‎آپ اپنے تمام قسم کے جنسی امراض اور جسمانی امراض کے مشورہ و علاج کے لیے ہمارے ساتھ اعتماد سے رابطہ کرسکتے ھیں. اللہ تعالی نے چاھا تو آپ کو مایوسی ھرگز نہیں ھو گی.
حکیم محمد یار بیگ پاکپتن شریف پاکستان 00923016588972

Photos from Hakeem Mohammed yar Baig's post 01/03/2022

Category

Telephone

Website

Address


Pakpattan