peer hassam ullah qadri
روحانی عامل
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
📿قرض سے نجات📿
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ عمل رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔ انسان کو مخلوق سے غنی کرتا ہے۔
اخلاص سے کریں ان شاء اللہ حالات بدل جائیں گے اور فراوانی ہو جائے گی۔
40 دن لگاتار صبح فجر کے بعد یا بعد نماز عشاء یہ عمل کریں۔
درود پاک 11 مرتبہ
یا مغنی 1111 مرتبہ
سورۃ مزمل 11 مرتبہ
پھر درود پاک 11 مرتبہ
کمنٹس میں سبحان اللہ لکھ کر پوسٹ شیئر کر دیں۔
نوٹ: عمل میں کامیابی کے لیے اللہ تعالٰی اور بندوں کے حقوق کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔
ان شاءاللہ کامیابی ہوگی ۔
کمنٹس میں سبحان اللہ لکھ کر پوسٹ شیئر کر دیں۔
(Share the post)
طالب دعا:
حسّام اللّٰه قادری
(روحانی معالج)
اور
اپنے منجملہ مسائل کے روحانی علاج کے لیے سنجیدہ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں۔
مسائل مثلاً
1- جادو بندش و جناتی مسائل کا علاج گھر بیٹھے۔
2- طلاق رکوانا.
3- ناجائز تعلقات ختم کروانا
میاں بیوی میں ناچاقی ختم کروانا۔
4- بے اولادی (اگر میڈیکل رپورٹس کلیئر ہوں)۔
5- گھر میں لڑائی جھگڑا۔
6- ہر کام میں رکاوٹ۔
7- شادی نہ ہونا۔
8- ملازمت نہ ملنا۔
نیز اسکے علاوہ بھی جملہ جائز معاملات و مسائل کے روحانی علاج کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
(For more details) *
what's app # 03056332592
13/04/2023
peer hassam ullah qadri
ملازمت جاب نوکری کا حصول
جو کوئی حسب منشا ملازمت کے لیے کوشاں ہو اسے چاہیے کہ وہ
روزانہ نماز فجر کے بعد نہایت توجہ اور یکسوئی سے سورہ والضحی پڑھے
سورہ ضحی کو عاملین نے پر تاثیر مانا ہے
اس میں 9 مقامات پر کاف آتا ہے
آپ نماز فجر کے بعد اسی جگہ پر بیٹھیں
یہ سورہ 9 مرتبہ اس طرح پڑھیں کہ جب بھی کاف آئے تو(یاکریم) 9 بار پڑھیں
یہ عمل صرف 9 دن تک کریں
اگر خدانخواستہ ملازمت نہ ملے تو اگلے 9 دن سورت 18 مرتبہ پڑھیں اور ہر کاف پر (یا کریم) بھی 18 مرتبہ
اگر پھر بھی حاجت پوری نہ ہو تو اگلے 9 دن سورت 27 مرتبہ پڑھیں اور ہر کاف پر (یاکریم) بھی 27 مرتبہ پڑھیں
انشاءاللہ شرطیہ ملازمت مل جائے گی۔۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَالضُّحَىٰ
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
مَا وَدَّعَك☆ رَبُّكَ☆ وَمَا قَلَىٰ
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ ☆ مِنَ الْأُولَىٰ
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ ☆ رَبُّكَ ☆ فَتَرْضَىٰ
أَلَمْ يَجِدْكَ ☆ يَتِيمًا فَآوَىٰ
وَوَجَدَكَ ☆ ضَالًّا فَهَدَىٰ
وَوَجَدَكَ ☆ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ ☆ فَحَدِّثْ
آپ کی سہولت کے لئے سورت میں جہاں جہاں ☆ کا نشان ہے وہاں وہاں یاکریم پڑھنا ہے
اور یقین اس بات کا اللہ کریم کے کلام کی برکت سے مجھے ملازمت مل جائے۔
کمنٹس میں سبحان اللہ لکھ کر پوسٹ شیئر کر دیں
طالب دعا حسام الله قادری
روحانی معالج
اپنے جملہ مسائل کے روحانی علاج کے لیے سنجیدہ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں
مثلا
جادو بندش و جناتی مسائل کا علاج گھر بیٹھے۔
طلاق رکوانا
ناجائز تعلقات ختم کروانا
میاں بیوی میں ناچاقی ختم کروانا
بے اولادی (اگر میڈیکل رپورٹس کلیئر ہوں)
گھر میں لڑائی جھگڑا
ہر کام میں رکاوٹ
شادی نہ ہونا
ملازمت نہ ملنا
نیز اسکے علاوہ بھی جملہ مسائل کے روحانی علاج کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
واٹس ایپ # 03056332592
Category
Telephone
Website
Address
Pakpattan