Sayed Mufeed Hussain

Sayed Mufeed Hussain

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sayed Mufeed Hussain, Health/Beauty, parachinar Malana, Parachinar.

10/09/2025

السلام علیکم میرے پیارے مسلمان بھائیو ،بہنوں عید میلاد اور ہفتہ وحدت ہے۔ تو لہذا ایک بنے،نیک بنے۔شیعہ ، سنی کے اختلافات سے نکلیں۔پلیز
جزاکم اللہ خیرا

28/08/2024

پروردگار ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ قرار دیں
آمین یا رب العالمین

18/08/2024

امن جنگل میں رہنے والے جانوروں کا بھی حق ہے
کے پی کے ضلع کرم
پارہ چنار

09/07/2024

عاشورا محرم الحرام کا مہینہ اسلام کی سربلندی کا مہینہ ہے۔اور تہذیب نفس و اسلام شناسی کا مہینہ ہے۔سلام یاحسین علیہ السلام

26/06/2023

شھادت امام باقرالعلوم علیہ افضل الصلواة و السلام کی مناسبت سے تمام مومنین بالاخص ولی العصر امام زمانہ عج کی خدمت اقدس میں تعزیت وتسلیت پیش کرتے ہیں۔

21/01/2023

ناموسِ صحابہ کے نام تعصب پر مبنی بل یکسر مسترد کرتے ہیں۔اور تمام علماءِکِرام اور موالیانِ حیدرِ کرّار کو اپنا اثرو رسوخ اور کردار ادا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔اگر نکلنا پڑا تو نکلنے بھی ضرور انشاءاللہ

16/01/2023

آخر کیوں؟

10/01/2023

مہنگائی نے انسان کا جینا حرام کردیا ہے۔اس لئے ہر بندے کو چاہئے کہ وہ اس بات کا لحاظ رکھیں کہ کوئی بھوکا نہ سوۓ اور کوئی غریب لاعلاج نہ رہیں۔شکریہ

08/01/2023

السّلام علیکم۔میرے پیارے دوستوں! میرے فیس بک I D اکاونٹ پر دوستوں کی فرینڈ لِسٹ پانچ ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فرینڈ لِسٹ فُل ہوچکی ہے۔لِہٰذا میرا یہ پیج Like اور Follow کریں۔شکریہ دوستانِ عزیز👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Parachinar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Parachinar Malana
Parachinar