Ch Nursery farm
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Nursery farm, Health/Beauty, Pattoki.
السلام علیکم تو اگر اپ بھی اپنے گھر میں پلانٹیشن یا رینویشن کا کام کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم اپ کو ایک اچھی خدمات دے سکتے ہیں جس سے اپ کا گارڈن خوبصورت سے خوبصورت ترین نظر ائے شکریہ اللہ حافظ
13/07/2024
السلام و علیکم
جیسا کہ پورے پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اس موسم میں آپ اگر کوئی ٹہنی بھی لگا دے گے تو وہ بھی گرو کر جائے گی تو مطلب یہ کہ اب پودے لگانے کا بہترین موسم ہے
ھمارے پاس شجر کاری کے لئے پودے دستیاب ہیں بلکل ھی مناسب ریٹ پر۔
واٹس ایپ نمبر فون نمبر
03156534826
اگر ہم گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور یہ پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے ہیں زمین میں بھی ہوجاتے ہیں. ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بھائی جوگھر کے لئے گرافٹیڈ پودےلیناچاہتا ہوں رابطہ کریں. آلوبخارااخروٹ انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم وغیرہ کے تمام پودے دستیاب ہے. اگر پودے خراب ہو جائے یا مر جائے تو دوبارہ لگا کر کے دیں گے .
مناسب ریٹ.................
ڈلیوری آل پاکستان
Contact inbox or Whatsapp 03156534826
Category
Website
Address
Pattoki
4003725