Habiba Alternative Medical College
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Habiba Alternative Medical College, Health/Beauty, Peshawar.
18/07/2023
https://www.facebook.com/profile.php?id=100094675515856&mibextid=ZbWKwL
Habiba Alternative Medical College Health/beauty
17/07/2023
*آڑو کے فوائد*
رسیلا ، میٹھا اور پرکشش مہک سے لبریز آڑو کو مختلف ذائقوں کی وجہ سے تو پسند کیا ہی جاتاہے لیکن اس کو صحت کیلئے مکمل خوراک کا درجہ بھی حاصل ہے۔ اس خوبصورت پھل کے کچھ اہم اور حیرت انگیز صحت مندانہ فوائد درج ذیل ہیں ۔
*آنکھوں کی صحت کیلئے بہترین پھل*
عمر اور دوسرے عوامل آپ کی نظر کو نمایاں طور پر متاثر کرسکتے ہیں لیکن آڑو ایک ایسا پھل ہے جو آنکھوں کو مخصوص غذائی اجزاءفراہم کرنے کے لئے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے تاکہ نقصان دہ عناصر سے بہتر طریقے سے مقابلہ کرسکے۔ زیادہ تر ماہرین نے آنکھوں کی صحت مند ہونے کے لیئے قدرتی اجزاءکے طور پر گاجر کو ترجیحی دی ہے لیکن مضبوط سے مضبوط آنکھوں کیلئے ماہرین نے آڑو کی افادیت کو بھی تسلیم کیا ہے۔آڑو بیٹا کیروٹین کے مجموعہ کے ساتھ جسم کے تمام حصوں میں خون کی گردش کو بڑھانے کے علاوہ آنکھوں کے پٹھوں کی فعالیت کو بہتر بنانے کے قابل بناتا ہے۔
*جسم میں موجود زہریلے مادے کے خاتمہ کیلئے بہترین پھل*
انسانی جسم کو روزانہ کی بنیاد پر کئی ایجنٹوں اور زہریلے مادوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان ٹاکسن کا کام گردوں میں اضافی دباو¿ ڈالنا اور نظام کو روکنا ہے۔ پوٹاشیئم اور آڑومیں موجود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |