Kamran Hamdard Official
sports
02/10/2024
25/05/2024
سوک بہ دا اواز محکی بوزی 🙏👉👉👉
15/05/2024
Copy
جنوبی وزیرستان پاکستانی طیارے کی کامیاب کاروائ میں جن
دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا انکی تصاویر آپ لوگوں کے سامنے ہیں
ٹوٹل 5 دہشتگردوں کو مار کر پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا جس میں 2 بچے 2 خواتیں اور ایک گھر کا واحد کفیل بزرگ بابا شامل ہے
یقین مانیں اس ریاست کیلیے ڈالر کی خاطر معصوم بچوں کی شہادت کوئ نئ بات نہیں بلکہ اس سے قبل بھی سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں
مگر قوم ایک آواز ہونے کی بجائے مختلف سیاسی لیڈرشپ کی زندہ باد مردہ باد میں مصروف ہیں
غفلت کی نیند میں سوئ قوم دنیاوی اغراض مقاصد کیلیے دا نہ ساڑی زوئ کی کال پر روڈ بلاک کر جاتے ہیں مگر اپنے شہداء کی خاطر کھبی متاثرہ خاندان سے تعزیت تک نہیں آتے
06/05/2024
🙂😃😹😂
۔
۔
۔
۔
•
•
03/05/2024
چائنہ کے تعاون سے پاکستان اور چائنہ کا مشترکہ خلائی مشن آج چاند پر روانہ ہوا۔
خبر ہے کہ مشن 50 لاکھ گھر، 1 کروڑ نوکریاں اور 350 ڈیم تلاش کرے گا
ممکن ہے یہ انقلابی پروگرامز چاند سے ہی نظر آ جائیں
جمعہ مبارک
02/05/2024
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔ جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔ جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔ جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔ آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیو سے کہہ رہا ہے کہ: "مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔" اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔ ویسے آپ بتائیں کہ کیا لگتا ہے آپ کو؟؟؟
ایک پاکستانی کا سوال
02/05/2024
عمران خان کو قید ناحق کاٹتے 268 دن اور شاہ محمود قریشی کو 250 دن ہو گئے ہیں، آج تک کوئی جرم ان پر ثابت نہیں ہوا، صرف سیاسی نوعیت اور ذاتی انتقام کے لیے ان کو جیل میں رکھا گیا ہے۔ بنیادی مقصد دونوں رہنماؤں کو ان کے نظریات سے پیچھے کرنا ہے۔ قانون اور انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر جلد دونوں رہنماؤں کو رہا کیا جاۓ۔
ایک وہ وقت تھا جب عمران خان کے دور حکومت میں کسانوں کو ساتھ بٹھا کہ ان کے مسائل نا صرف سنے جاتے تھے بلکہ انھیں حل بھی کیا جاتا تھا اور آج انھی کسانوں کو تباہ حال کر دیا ہے۔ اور احتجاج کرنے پہ پولیس جی جانب سے بدترین تشدد بھی کیا گیا ۔
29/04/2024
انڈس یونیورسٹی کی شاگردہ ڈاکٹر عائشه ميمن جو کچھ دن سے لاپتہ تھیں اور فیملی نے اس کی گمشدگی کا کیس بھی درج کروایا تھا آج قاسم آباد مہران سوسائٹی سے اس کی لاش برآمد کی گئی۔ افسوس سندھ میں یونیورسٹیوں سے متواتر اسٹوڈنٹس کے لاشیں برآمد ہو رہی ہیں جنہیں بعد ازاں یونیورسٹی کی طرف سے خودکشی کا رنگ دے دیا جاتا ہے۔
04/01/2024
I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
29/10/2023
آگر ڈیزل سے اتحاد کرلیا گیا
تو پی ٹی آئی کا پہلا کارکن
اور سوشل میڈیا کارکن استعفیٰ میرا ہوگا 🇧🇫💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar